19/04/2024
1) چار سالہ طب/حکمت کورس فاضل الطب و الجراحت (ایف۔ٹی۔جے)
2) تین ماہ حجامہ کورس(باقاعدہ فزیکل لیکچرز اینڈ پریکٹس)
میں داخلے جاری ہیں
رازی یونانی طبیہ کالج گوجرہ
رابطہ نمبرز: 03227668840/03017231092
نیشنل کونسل فار طب نے اطباء کیلیئے سرٹیفائیڈ حجامہ کورس ترتیب دیا ہے جو طبیہ کالجز مین جاری ھے۔ یہ کیوں ضروری ہے اس کے کیا کیا فوائد ھیں۔۔۔۔۔
ہر طبیب جس نے ایف ٹی جے کیا ھوا ھے اپنے مطب پر حجامہ کرسکتا ھے۔ لیکن اپنے مطب پر حجامہ سنٹر نہین لکھ سکتا۔ کیونکہ پی ایچ سی کے مطابق حجامہ مرکز یا سینٹر وھی طبیب لکھ سکتا ہے جن نے ایف ٹی جے کے بعد الگ سے حجامہ کا مخصوص کورس کیا ھو۔ حجامہ سینٹر لکھنے کیلیئے آپ کو حجامہ کا سرٹیفائیڈ ماہر ھونا ضروری ہے۔ لہذا جو اطباء کرام حجامہ کے ماہر ھیں, اور وہ جو ماہر نہین, طبیہ کالجز میں داخلہ لے کر سرٹیفائیڈ کورس کرلیں ۔۔
*رازی یونانی طبیہ میڈیکل کالج گوجرہ شہر اور ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پہلا ادارہ ہے جو وفاقی وزارت صحت پاکستان اور نیشنل کانسل فار طب اسلام آباد سے منظور شدہ ہے ۔ ہمارے کالج میں بھی حجامہ کورس کا آغاز کر دیا گیا ۔ داخلے شروع ہیں۔ آخری چند دن رہ گئے ہیں لہذا جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں*
۔
*نوٹ۔۔۔۔ صدر طب کونسل بار بار اعلان کرچکے ھین کہ سرٹیفائیڈ کورس صرف طبیہ کالجز مین ھوتے ھین۔ کوئی فرد یا ادارہ حجامہ کی تربیت دینے کا اہل نہین۔۔*
آپ اس ویب سائیٹ پر پروفائل دیکھ لیں استاد کی
https://www.muzammilramzan.com/about-vitocare