LATIF General Hospital GOJRA

LATIF General Hospital GOJRA We're dedicated to your well-being and providing exceptional healthcare services to our community.

Free nutrition camp at Latif general hospital
26/07/2025

Free nutrition camp at Latif general hospital

بروز اتوار کو لطیف جنرل ہسپتال گوجرہ میں ENT کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی رجسٹریشن فیس 100 روپے ہے۔جس میں ENT کے سپیش...
24/07/2025

بروز اتوار کو لطیف جنرل ہسپتال گوجرہ میں ENT کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی رجسٹریشن فیس 100 روپے ہے۔جس میں ENT کے سپیشلسٹ ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کریں گے ۔

وقت لینے کے لئے رابطہ کریں

01/07/2025
ہر جمعرات 3 بجے سے 6 بجے تکFor oppintment 0463515748
01/07/2025

ہر جمعرات 3 بجے سے 6 بجے تک
For oppintment 0463515748

16/05/2025
11/05/2025

گُردے والے مریض کلیے انفارمیٹکس میسیج

اسلام علیکم لطیف جنرل ہسپتال گوجرہ میں فضل بی بی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام گائنی کے مریضوں کے لیے کنسلٹنٹ گائناکال...
01/05/2025

اسلام علیکم
لطیف جنرل ہسپتال گوجرہ میں فضل بی بی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام گائنی کے مریضوں کے لیے کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ سے مشورہ اور الٹراساؤنڈ صرف 100 روپے میں اسکے علاوہ نارمل ڈیلیوری ،c سیکشن وغیرہ صرف 10 ہزار میں دینے جا رھے ھیں۔۔ 4 مئی بروز اتوار شام 5 بجے لطیف جنرل ہسپتال گوجرہ میں اسکی آفیشل annoucment اور افتتاح کا پروگرام منعقد کیا گیا ہے ۔جس میں تمام ڈاکٹرز حضرات اور شہر کی معتبر شخصیات شرکت کریں گے ۔ ہم پیرامیڈیکس اور pharma کمیونیٹی کے تمام بھائیوں کو تہہ دل سے دعوت دیتے ہیں کہ آپ بھی شرکت کریں ۔ ہم آپکے مشکور رہیں گے ۔
شُکریہ
بمقام۔لطیف جنرل ہسپتال گوجرہ
Regards
انتظامیہ لطیف جنرل ہسپتال

بہترین تشخیص  بہترین علاج                 آپکی صحت ہماری اولین ترجیح
21/04/2025

بہترین تشخیص بہترین علاج
آپکی صحت ہماری اولین ترجیح

ہر سر درد عام نہیں ہوتا!"کیا آپ کو یہ آپکے کسی عزیز کو فالج ،لقوہ ،مرگِی ریڑھ کی ہڈی کا مسلئہ ہےیہ پھربار بار سر درد ہوت...
08/04/2025

ہر سر درد عام نہیں ہوتا!"
کیا آپ کو یہ آپکے کسی عزیز کو
فالج ،لقوہ ،مرگِی ریڑھ کی ہڈی کا مسلئہ ہے
یہ پھربار بار سر درد ہوتا ہے؟چکر آتے ہیں؟

یادداشت کمزور ہو رہی ہے؟
تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!

ڈاکٹر عمیر فیاض شیخ
(ماہر نیوروفزیشن – دماغی و اعصابی امراض کے ماہر)
موجود ہیں لطیف جنرل ہسپتال، گوجرہ میں۔

صحیح تشخیص، مؤثر علاج، آرام دہ ماحول۔
اپنی صحت میں دیر نہ کریں – آج ہی رابطہ کریں۔

رابطہ: 046-3515748

Urgent need
23/03/2025

Urgent need

13/03/2025

World kidney day 13 march 2025

Address

Kacha Gojra Punjab
Gojra
35200

Telephone

+923477940342

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LATIF General Hospital GOJRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to LATIF General Hospital GOJRA:

Share

Category