Mnhc-Bhu 418 J/B Gojra

Mnhc-Bhu 418 J/B Gojra Free medical checkup
Free medicine
Free gyane check up
Free Family planning services
Free Normal delivery services
Vaccination services

21/01/2026
مریم نواز ہیلتھ کلینک/بی ایچ یو 418 ج/ب میں حاملہ مریضوں کا فری چیک اپ کروایں ۔۔۔فولک ایسڈ ، اءیرن اور وٹامن ڈی جو بچے ا...
15/10/2025

مریم نواز ہیلتھ کلینک/بی ایچ یو 418 ج/ب میں حاملہ مریضوں کا فری چیک اپ کروایں ۔۔۔فولک ایسڈ ، اءیرن اور وٹامن ڈی جو بچے اور ماں دونوں کے لیے ضروری ہیں مفت حاصل کریں ۔۔۔
حاملہ مریضوں کا HB ٹیسٹ مفت کروائیں ۔۔۔
زیر نگرانی
ڈاکٹر اطہر بشیر

حاملہ مریضوں کا معائنہ ادویات اور طاقت کی گولیاں مفت دی جاتی ہیں ۔حاملہ مریضوں کا بروقت معائنہ بچے اور ماں دونوں کے لیے ...
11/10/2025

حاملہ مریضوں کا معائنہ ادویات اور طاقت کی گولیاں مفت دی جاتی ہیں ۔حاملہ مریضوں کا بروقت معائنہ بچے اور ماں دونوں کے لیے مفید ہے۔
بچوں کو حفاظتی ٹیکے مفت لگائے جاتے ہیں ۔۔
ہر طرح کا معائنہ مفت
ادویات مفت
نارمل ڈیلیوری بلکل مفت

اپنی اور اپنی فیملی کے صحت کے مسائل کے حل کے لیے ہمارے پاس تشریف لائیں ۔۔۔صحت کی تمام سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں ۔۔۔ح...
10/10/2025

اپنی اور اپنی فیملی کے صحت کے مسائل کے حل کے لیے ہمارے پاس تشریف لائیں ۔۔۔صحت کی تمام سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں ۔۔۔حاملہ مریضوں کے لیے الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے ۔۔۔نارمل ڈیلیوری کی سہولت 24گھنٹے موجود ہے ۔۔۔بچوں کو حفاظتی ٹیکے روزانہ کی بیناد پر لگائے جاتے ہیں ۔۔۔۔

ڈاکٹر اطہر بشیر صاحب کی زیر نگرانی معیاری اور مفت علاج، ڈلیوری کی سہولت اور ایمرجنسی چوبیس گھنٹے موجود تجربہ کار طبی عمل...
07/10/2025

ڈاکٹر اطہر بشیر صاحب کی زیر نگرانی معیاری اور مفت علاج، ڈلیوری کی سہولت اور ایمرجنسی چوبیس گھنٹے موجود تجربہ کار طبی عملہ اور سہولیات سرکاری ہسپتال چک نمبر 418 ج ب اہل علاقہ کی خدمت کے جذبے سے آپ کا منتظر ہے.

Address

Chak No 418 J/B Gojra
Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mnhc-Bhu 418 J/B Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category