23/01/2026
اگر آپ بے ترتیب ماہواری، وزن میں اضافہ، یا چہرے پر غیر ضروری بالوں جیسے مسائل (PCOS) کا شکار ہیں، تو یہ کیمپ آپ کے لیے ہے۔
ڈاکٹر سارمہ شاہد (کنسلٹنٹ نیوٹریشنسٹ) آپ کو درج ذیل مسائل پر رہنمائی فراہم کریں گی:
موٹاپا، ہائی بلڈ پریشر، اور ہائی کولیسٹرول۔
یورک ایسڈ، جگر اور معدے کے امراض۔
بچوں کی نشوونما اور ہڈیوں کی کمزوری۔
حمل کے دوران بہترین غذائی چارٹ۔
📅 وقت: ہر اتوار، دوپہر 11:00 بجے سے 2:00 بجے تک۔
📍 مقام: ہاجرہ طفیل ہسپتال، تکیہ پھمن سائیں، گوجرہ
📞 رابطہ: 3511487-046