Blood Donor Society GoleWali

Blood Donor Society GoleWali بلڈ ڈونر سوسائٹی گولیوالی ایک فلاحی تنظیم ہے جو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں خون کی فراہمی کو بروقت پہنچانے میں مدد کرتے03056468118 -

01/05/2023

بلڈ ڈونر سوسائٹی گولیوالی
اس کے بانی ہیں محمد احسان گلبیگ خیل صدام عیسب خیل اور عاشق اگری خیل جب یہ تنظیم بنائی گئی تو اس کے ساتھ محمد جاوید راجہ شفیع اللہ خان گولے خیل حاجی امیر اکبر اگری خیل اور ثناءاللہ انقلابی اسی طرح بہت سے اچھے دوست اور بھی ہیں جنہوں نے ساتھ دیا انہوں نے سب نے مل کر بہت اچھی طرح ساتھ دیا اور کافی عرصہ تک یہ تنظیم بہت اچھی طرح کام کرتی رہی اس تنظیم کا کسی گروپ یا کسی سیاسی گروپ یا کسی فرضی گروپ یا کسی دوسرے گروپ یا کسی فرد واحد کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے پوسٹ کرنے کا مطلب صرف یہ ہے کہ میں نے دیکھا ہے کہ فیس بک پر کل سے بلڈ ڈونرسوسائٹی کا نام چل رہا ہے لہذا بلڈ ڈونرسوسائٹی گروپ کا کسی گروپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے البتہ اگر ویسے کوئی ایک دوسرے کو بلڈ دے دیتے ہیں تو وہ الگ بات ہے لیکن انہوں نے علیحدہ تنظیم بنائی ہوئی ہے تو الگ بات ہے بلڈ ڈونرسوسائٹی کا کسی گروپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تمام دوستوں کو اپیل کی جاتی ہے کہ مہربانی کرکے بلڈ ڈونر سوسائٹی کو کسی گروپ کے ساتھ شامل نہ کیا جائے
شکریہ۔

Address

Golewali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blood Donor Society GoleWali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram