18/06/2021
ALFALFA Q الفلفا
MOTHER TINCTURE
اگر الفلفا کو صالح خون، افزائشِ بدن، اشتہائے صادق، بھوک لگانے, روشن دماغی اور تندرستی کا خزانہ کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ یہ دوا کمزور، لاغر اور نحیف و ضعیف لوگوں کے لیے زندگی کا پیام ہے۔ کمزور کن عوارض کے بعد اگر الفلفا چند روز تک استعمال کی جائے تو جسم اپنی اصلی حالت پر آ جاتا ہے۔ چہرہ پر پھولوں کی سی تروتازگی، مسکراہٹ اور رونق، آنکھوں میں زندگی کی چمک، جسم فربہ اور اعضاء میں طبعی توانائی کا پیدا کر دینا الفلفا کے ادنٰی کرشمات ہیں۔ الفلفا ذیابیطس میں بھی کارآمد پایا گیا ہے۔ یہ قوتِ باہ کو بحال رکھنے کی بھی بڑی زود اثر دوا ہے۔
مقدار خوراک : دس تا پندرہ قطرے مدرٹنکچر تازہ پانی میں مِلا کر دن میں تین بار۔
(Consult your physician before taking any medication)
ماخز : تحقیق الادویہ صفحہ 19,18
مؤلفہ : ڈاکٹر محمد مسعود قریشی
ناشران : سوسائٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان
🛒 You can buy online Alfalfa Q here:
https://masoodstore.com.pk/product/alfalfa/
🌐 Masood online store: https://masoodstore.com.pk