Dr Abbas Shah

Dr Abbas Shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Abbas Shah, Doctor, THQ Hoapital, Gujar Khan.

Health professional, Health Analyst ,Social activist,columnist,Philanthropist,Medical Doctor from Pakistan, Currently working as Aesthetic Dermatologist and Hair Transplant Surgeon

۱۱ ستمبر  یوم وصال بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح التماس سورۃ  فاتح برائے بلندیِ دراجات
11/09/2024

۱۱ ستمبر یوم وصال بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح
التماس سورۃ فاتح برائے بلندیِ دراجات

ڈاکٹر سید غلام عباس جدید طریقہ علاج اور جِلدی امراض آگاہی بین الاقوامی  کانفرس میں نمائندگی کرتے ہوئے
07/09/2024

ڈاکٹر سید غلام عباس جدید طریقہ علاج اور جِلدی امراض آگاہی بین الاقوامی کانفرس میں نمائندگی کرتے ہوئے

06/09/2024

ڈاکٹر سید غلام عباس پی ٹی وی کے پروگرام صحت سب کے لئے میں جِلدی امراض کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے

03/09/2024

Alopecia is an autoimmune disease that attacks your body’s hair follicles, causing patchy hair loss. Medications and therapies can help your hair regrow
بال جھڑ قابل علاج مرض ہے
وڈیو آگہی کے لیے

02/09/2024

Dr Abbas shah live at Radio Pakistan FM 94

The factors that are reasonable for our country’s economic instability are mostly made by our own institutions and peopl...
30/08/2024

The factors that are reasonable for our country’s economic instability are mostly made by our own institutions and people.

ڈاکٹر سید غلام عباس شاہ کی عراق سفارتخانہ اسلام آباد میں عراقی سفیر سے ملاقات کی میڈیا کوریج  اور تفصیل
18/08/2024

ڈاکٹر سید غلام عباس شاہ کی عراق سفارتخانہ اسلام آباد میں عراقی سفیر سے ملاقات کی میڈیا کوریج اور تفصیل

اسلام اباد(صدائے سچ نیوز) عراقی سفیر حامد عباس لفتہ نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈاکٹروں کی عاشور اور اربعین کے موقع پر زائرین ...
17/08/2024

اسلام اباد(صدائے سچ نیوز) عراقی سفیر حامد عباس لفتہ نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈاکٹروں کی عاشور اور اربعین کے موقع پر زائرین کی خدمت کے لیے مفت اور رضاکارانہ خدمات قابل لائق تحسین ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے معروف سماجی شخصیت اور سکن ایستھیٹکس کلینک اسلام آباد کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر غلام عباس شاہ کے ساتھ ملاقات کے موقع پر کیا انہوں نے کہا کہ پاکستانی ڈاکٹر وں کی عاشور اور اربعین کے موقع پر کے موقع پر زائرین کیلیے قابل داد ہیں ۔ انہوں نے عاشور کے موقع پر عراق میں ڈاکٹر غلام عباس شاہ کی جانب سے زائرین کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنے پر ان کی رضاکارانہ خدمات کو سراہا۔عراقی سفیر نے کہاکہ عراق میں مختلف شعبوں میں سرمایہ سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع ہیں پاکستانی بزنس مین، انویسٹرز ان مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں اس حوالے سے عراقی حکومت ہر ممکن سہولیات فرام کرے گی۔ اس موقع پر ڈاکٹر غلام عباس شاہ نے پاکستان کے میڈیکل ٹورزم کے پوٹینشل سے عراقی سفیر کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی ڈاکٹر دنیا بھر میں اپنے خدمات کے حوالے سے منفرد مقام رکھتے ہیں جو عراقی ہیئر ٹرانسپلانٹ، چہرے کے ٹریٹمنٹس و دیگر علاج معالجے کے لیے ترکی اور دیگر ممالک جاتے ہیں اس سے کہیں کم خرچ پر وہ پاکستان میں اپنا علاج کرا سکتے ہیں ۔ جس پر عراقی سفیر نے کہا کہ پاکستانی میڈیکل ٹورزم کا آئیڈیا بہت اچھا ہے اس پہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔

الحمدللہ امسال بھی  بحیثیت پاکستانی شہری اپنا فرض سمجھا کہ یوم آزادی کے موقع پہ پاکستان کو مزید خوبصورت بنانے اور سرسبزو...
14/08/2024

الحمدللہ امسال بھی بحیثیت پاکستانی شہری اپنا فرض سمجھا کہ یوم آزادی کے موقع پہ پاکستان کو مزید خوبصورت بنانے اور سرسبزو شاداب بنانے میں اپنے حصے کا چراغ جلایا جائے
دعا ہے اللّٰہ پاک پاکستان پہ اپنا خاص کرم فرمائے اور اسے اندرونی و بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے ۔

Well done Arshad Nadeem Congratulations Gold Medal 🥇 Pride of Pakistan
08/08/2024

Well done Arshad Nadeem
Congratulations
Gold Medal 🥇
Pride of Pakistan

07/08/2024

Dr Abbas shah now live on Radio Pakistan FM 94
Radio Health

Address

THQ Hoapital
Gujar Khan
47850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abbas Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Abbas Shah:

Share

Category