Al-Haram Medical center Daultala

Al-Haram Medical center Daultala Al-haram Hospital Daultala
Pharmacy, Laboratory, ECG,Ultrasound and Delivery...24 Hrs

ڈاکٹر سجاد حسین چانڈیو ماہر امراض معدہ و جگر بروز منگل اور جمعہ دن 02 تا6:30 شام
15/07/2025

ڈاکٹر سجاد حسین چانڈیو
ماہر امراض معدہ و جگر
بروز منگل اور جمعہ
دن 02 تا6:30 شام

لیڈی ڈاکٹر کی سہولت بھی 24 گھنٹے ۔نارمل ڈیلیور اور بڑے الٹراساؤنڈ کی سہولت بھی 24 گھنٹے موجود ہے ۔نیز خون و پیشاب کے تما...
15/07/2025

لیڈی ڈاکٹر کی سہولت بھی 24 گھنٹے ۔
نارمل ڈیلیور اور بڑے الٹراساؤنڈ کی سہولت بھی 24 گھنٹے موجود ہے ۔
نیز خون و پیشاب کے تمام ٹیسٹ 24 گھنٹے کیے جاتے ہیں ۔

ہائی ریزولوشن(ڈیجیٹل) ایکسرے کی سہولت 24 گھنٹے موجود ہے ۔
15/07/2025

ہائی ریزولوشن(ڈیجیٹل) ایکسرے کی سہولت 24 گھنٹے موجود ہے ۔

آنکھوں کا کمپیوٹرائزڈمکمل چیک اپ اور نظر کی عینک بھی بنائی جاتی ہے ۔چھٹی بروز اتوار
15/07/2025

آنکھوں کا کمپیوٹرائزڈمکمل چیک اپ اور نظر کی عینک بھی بنائی جاتی ہے ۔
چھٹی بروز اتوار

ڈاکٹر محمد فیضان عدیل صاحب دل کے امراض کا علاج اور ایکو کی سہولت بھی موجود ہے ۔
15/07/2025

ڈاکٹر محمد فیضان عدیل صاحب
دل کے امراض کا علاج اور ایکو کی سہولت بھی موجود ہے ۔

سرجن ڈاکٹر قیصر حسین صاحب پتھری کا آپریشن اور علاج ، مثانے کے غدود کا آپریشن اور علاج ،ہرنیا کا آپریشن اور علاج ،ہڈیوں ک...
15/07/2025

سرجن ڈاکٹر قیصر حسین صاحب
پتھری کا آپریشن اور علاج ، مثانے کے غدود کا آپریشن اور علاج ،ہرنیا کا آپریشن اور علاج ،ہڈیوں کا آپریشن ، بواسیر کا آپریشن اور علاج
بچوں کے ختنے بھی کیے جاتے ہیں ۔

13/05/2025
20/02/2025

Consultant Gynaecologist and surgeon available at AL-Haram hospital Daultala
Dr samreen Gull Consultant Gynaecologist and Surgeon
MBBS.RMP
MS OBS&GYNAE
EX.PGR OBS & Gynae Holy Family Hospital Rawalpindi
EX.WMO Sir Ganga Ram hospital lahore
Timings 09AM-06PM (Monday to Saturday)
Only Sunday OFF

05/10/2023

الحرم ھسپتال دولتالہ دے رہا ہے چوبیس گھنٹے سروس
دولتالہ کاواحد ھسپتال جس میں لیبارٹری کی سہولت چوبیس گھنٹے میںسر ھے۔ لیبارٹری میں خون و پیشاب کے تمام ٹیسٹ بشمول بلڈ سی پی ،معدہ و جگر کا ٹیسٹ ، گردوں کا ٹیسٹ ، بڑ ے بخار کا ٹیسٹ ،ڈینگی اور ملیریاکا ٹیسٹ، کولیسٹرول اور یورک ایسڈ کا ٹیسٹ ، یرکان کے ٹیسٹ ۔گلے کے غدودوں کے ٹیسٹ TSH, Thyroid profile ،ایل ایچ، ایف ایس ایچ، پرولیکٹن، شوگر کا ٹیسٹHBA1C،وٹامن ڈی تھری، کیلشیم کا ٹیسٹ اور سیرم الیکٹرولائٹس،دل کے امراض کے ٹیسٹ ٹراپ ٹی اور ٹراپ آئی، سی کے ایم بی کی رپورٹس صرف ایک گھنٹے میں حاصل کریں۔

Address

Gujar Khan
47740

Telephone

+923025349876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Haram Medical center Daultala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Haram Medical center Daultala:

Share

Category