15/08/2025
بسم اللّہ الرّحمن الرحیم،
( ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے )
( ایک علامت ایک دوا )
1-: غم کی وجہ سے نیند نہ آئے( اگنیشیا 1M ) دوا ہو گی ۔۔۔
2-: حجام کے استرے سے خارش ہو جائے تو ( سلفر ائیوڈائیڈ 30 ) دوا ہو گی ۔۔۔
3-: کھانسی کے ساتھ گلا بیٹھ جائے تو ( ڈروسرا 200 ) دوا ہو گی ۔۔۔
4-: پیشاب کی نالی کا سکڑاؤ ہو جائے تو ( کلیمٹس 30 ) دوا ہو گی ۔۔۔
5-: پیشاب میں اکسیلیٹ کا اخراج ہو تو ( کالی سلف 30 ) دوا ہو گی ۔۔۔
6-: اح**ام یا ج**ع ( سیکس) کے بعد مریض بے حد نڈھال ( کمزور) ہو جائے تو ( کالی فاس 200, چائنا 200) دوا ہو گی ۔۔۔
7-: ایسی دردوں کے لیے جو بڑی تیزی سے جگہ بدلیں ( کالمیا لیٹی فولیا 30 + کالی بائیک روم 30 ) دوا ہو گی ۔۔۔
8-: انتڑیوں ( پیٹ ) کے کیڑوں کے لئے ( فلکس ماس 30) موثر دوا ہے ۔۔۔
9-: ناخنوں کے پھوڑے ناخنوں کی جڑوں کا پک جانا ان میں پیپ پڑھ جانا ( مائرسٹیکا 30 ) دوا ہو گی ۔۔۔
10-: کروٹ کے نیچے دب جانے والے جسمانی حصے ( سن )سوجائیں تو ( سلیشیا 30 ) دوا ہو گی ۔۔۔