Dr Aafi

Dr Aafi Specializing in Male Health & Wellness

Treating Male Impotency with Natural & Holistic Approach

09/09/2024

تھائیرائیڈ:

تھائیرائیڈ سے موٹاپا اور چہرے پر بال نکلنا شروع ہو جاتے ہیں .

انسانی جسم کو قدرت نے ایک خاص نظام کے تحت بنایا ہے، جسم کے کچھ حصے آزادانہ کام کرتے ہیں اور کچھ حصے دیگر مسلز اور شریانوں کے ماتحت ایک دوسرے میں ضم ہو کر کام کرتے ہیں۔ جو حصے خود سے کام کرتے ہیں وہ یقیناً بہت اہم سمجھے جاتے ہیں، کیونکہ کہیں بھی مسائل پیدا ہوں گے، وہ حصہ کام روک دے گا یا حد سے زیادہ تکلیف کو بڑھا دے گا۔
خواتین میں آج کل تھائیرائیڈ کا مرض بڑھتا جا رہا ہے، جس کی ابتدائی طور پر علامات نہ معلوم ہونے کے سبب ہم مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔

بالغ خواتین:
بالغ خواتین میں، تھائیرائیڈ کی وجہ سے 10 میں سے 3 خواتین میں بانجھ کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ حاملہ ہیں اور آپ کو یہ بیماری بھی ہے تو یہ ایک ممکنہ خدشہ ہوتا ہے کہ حمل کے اندر بچے کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ 13 فیصد سے زیادہ حاملہ خواتین ہائی پو تھائیرائیڈز ازم میں مبتلا ہیں۔

تھائیرائیڈ گلینڈز:
مشہور کینیڈین ڈاکٹر ایمائیلی ہاوورڈ کہتی ہیں کہ: ہمارے گلے میں تھائیرائیڈ گلینڈز ہوتے ہیں جو ایسے مخصوص قسم کے ہارمون تیار کرتے ہیں جو غذا سے حاصل ہونے والی توانائی کو جسم میں دیگر کاموں میں مصروف رکھنے کا کام کرتے ہیں۔ اس کا خارج کردہ ہارمون جسم کے تمام خلیوں کو توانائی دینے میں مدد دیتا ہے۔ہمارا جسم آئیوڈین کے ذریعے تھائیرائیڈ ہارمون بناتے ہیں اور اگر آئیوڈین کی کمی ہوجائے تو تھائیرائیڈ گلینڈ میں سوزش آجاتی ہے۔

تھائیرائیڈ کی علامات:
• اس کی سب سے عام علامت یہ ہے کہ گلے میں سوجن ہونے لگتی ہے اور وہ باقاعدہ الگ سے دکھنے لگتی ہے یہ سب سے عام علامت ہے مگر اس کی فوری تشخیص نہیں ہو پاتی ہے۔
• وزن تیزی سے بڑھنے لگتا ہے۔
• سانس لینے میں تکلیف ہونے لگتی ہے اور متواتر یہ تکلیف بڑھتی رہتی ہے۔
• خواتین میں حمل کےمسائل ہوجاتے ہیں اور بعض مرتبہ اس سے بانجھ پن بھی ہو جاتا ہے۔
• سردی زیادہ لگنے لگتی ہے۔
• مسلز میں تکلیف مستقل ہونے لگتی ہے۔
• آنکھیں موٹی ہو جاتی ہیں، ایسا لگتا ہے جیسے کہ باہر نکل آئیں گی ان میں درد کی شکایت ہوتی ہے، بینائی متاثر ہوتی ہے۔
• نوعمر بچیوں کا قد نہ بڑھنا بھی اس کی ایک خاموش علامت ہے۔
آئیوڈین کی کمی کی وجہ سے ہمارے ہاتھ ٹھنڈے رہنے لگتے ہیں۔
• آواز بدلتی ہوئی اور گونجتی ہوئی محسوس ہونے لگتی ہے۔
• ڈاکٹر امائیلی کہتی ہیں کہ: '' '' تھائیرائیڈ کے مرض کی وجہ سے اب خواتین میں چہرے پر بال نکلنے کے مسائل بڑھ گئے ہیں کیونکہ اس سے ان کا ایک خاص ہارمونز ٹیسٹیرون اور پروجیسٹیرون متاثر ہوتے ہیں، یوں جسم اور چہرے پر زیادہ بال نکل آتے ہیں۔

تھائیرائیڈ کی وجوہات:
• اس کی عام وجہ تو جسم میں آئیوڈین کی کمی ہے۔
• ڈپریشن اور ذہنی تناؤ بھی اس مرض کو بڑھاتے ہیں۔
• شوگر، بلڈ پریشر کی بیماری بھی اس کی وجہ بنتی ہے۔

گھریلو ٹپ:
• سونف کی چائے کثرت سے استعمال کریں، السی کے بیج کو پیس کر دودھ کے ساتھ استعمال کریں، وزن کم کرنے والی غذائیں کھائیں، دہی کا استعمال بڑھا دیں، تخم بالنگا زیادہ کھائیں، ثابت دھنیے کا مشروب پیئیں۔

تھائیرائیگزن:
ایک ہارمون، تھائی راکسن (Thyroxine) کے ذریعے کنٹرول ہوتے ہیں، جو ہمارے گلے کے سامنے موجود ایک غدود، تھائی رائیڈگلینڈ میں تیار ہوتا ہے۔

کم ہارمونز بننا:
اگر کسی وجہ سے اس غدود کے افعال میں کوئی کمی آجائے،تو ہارمون کم مقدار میں بنتا ہے، جس کے اثرات پھر پورے جسم پر مرتب ہوتے ہیں۔

ناریل کا تیل:
ایسے میں اگر آپ صرف ناریل کے تیل میں پکے ہوئے کھانے کھائیں تو یہ آپ کے لئے بہت مناسب سمجھے جاتے ہیں۔
For consultation and queries contact on what's app Doctor Aafi 03160592072.

بے اولاد جوڑوں کے لئے خوشخبری ۔۔۔۔اب وہ دن دور نہیں جب آپ کو کوئی مسلہ ہو اور اپ پریشان ہوں اب ان تمام مسائل کا حل ہمارے...
07/09/2024

بے اولاد جوڑوں کے لئے خوشخبری ۔۔۔۔
اب وہ دن دور نہیں جب آپ کو کوئی مسلہ ہو اور اپ پریشان ہوں اب ان تمام مسائل کا حل ہمارے پاس ہے دینے والی ذات اللّه کی ہے مگر وسیلہ وہ بناتا ہے اور آپکو رابطہ کرنے کلئے اک بٹن کو کلک کرنے کےضرورت ہے
ادویيات کی سہولت پورے ملک اور بیر و ن ملک کلئے موجود ہے
اللہ کا کڑوڑوں بار شکر رزلٹ 100% إنشاءاللّٰه ابھی رابطہ کریں semen کی رپوٹ whatsap کریں ۔
Contact:- 03160592072
رابطہ نمبر
Regards: Dr Aafi

"Welcome to my page! I'm Dr. Aafi, a dedicated homeopathic doctor passionate about providing holistic and natural soluti...
07/09/2024

"Welcome to my page! I'm Dr. Aafi, a dedicated homeopathic doctor passionate about providing holistic and natural solutions for your health concerns. With years of experience and a commitment to care, I'm here to guide you towards a path of wellness and balance. Follow my page for valuable insights, health tips, and updates on homeopathic treatments. Let's embark on this journey to wellness together!"

Address

Gujarkhan
Gujar Khan
47880

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Aafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share