HakeemDawakhana

HakeemDawakhana اسپیشلسٹ ماہر امراض زنانہ ،مردانہ کے پوشیدہ امراض کا تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے.لوگوں کا بااعتماد ادارہ حکیم دواخانہ

Balo Ko Lamba Karne Ka Tarika  || Aloe Vera Use || Hair Growth || Hair Shine || Desi Hikmat In Hindi
12/08/2021

Balo Ko Lamba Karne Ka Tarika || Aloe Vera Use || Hair Growth || Hair Shine || Desi Hikmat In Hindi

ایلویرا کا استعمال تو آپ نے بہت ہی سنا ہوگا ایلویرا کے بے شمار فائدے ہیں اس وڈیو میں ایلویرا کا استعمال بالوں کے لیے بتایا گیا ہے اگر آپکے بال کمزور ہیں بال ...

Mosli Safaid Or Long Ka Istemal || Old Man Power || Jismani Taqat Ka Nuskha || Desi Hikmat || Ilaj
09/08/2021

Mosli Safaid Or Long Ka Istemal || Old Man Power || Jismani Taqat Ka Nuskha || Desi Hikmat || Ilaj

موصلی سفید اور لونگ کا استعمال آج سے پہلے سوشل میڈیا کے اوپر کسی نے نہیں بتایا ہوگاموصلی سفید ایک واحد جڑی بوٹی ہے جو جنسی اور جسمانی طاقت دونوں کے لیے بہت ہ...

سفوف ہربل ٹھنڈک منگوانے کے لیے رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔0305-65050270315-7903630
08/07/2021

سفوف ہربل ٹھنڈک منگوانے کے لیے رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0305-6505027
0315-7903630

ہربل ٹھنڈک ہربل ٹھنڈک کا پہلا فائدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہربل ٹھنڈک معدے مثانے اور جگر کی گرمی کا خارج کرتا ہے ہربل ٹھنڈ کا دوسرا فائدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

Mardana Timing Barhany Ka Nuskha | Jaldi Farigh Hone Walo K Liye Nuskha |  Nafas Ki Kamzori K Liye
21/06/2021

Mardana Timing Barhany Ka Nuskha | Jaldi Farigh Hone Walo K Liye Nuskha | Nafas Ki Kamzori K Liye

یہ نسخہ جو جلدی فارغ ہو جاتے ہیں اور جن کے نفس میں کمزوری ہوتی ہے ان کے لیے ہے یہ نسخہ نفس کی طاقت کو بحال کرتا ہے اور ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے اس کے علاوہ جن کو ...

Beulad Mardon Or Ourato Ke Liye Nuskha ||  Mardana Kamzori Ka Ilaj || Beuladi Ka Ilaj
19/06/2021

Beulad Mardon Or Ourato Ke Liye Nuskha || Mardana Kamzori Ka Ilaj || Beuladi Ka Ilaj

یہ نسخہ خاص طور پر ان کے لیے ہے جن کو بے اولادی کا مسلہ ہےمردوں اور عورتوں دونو ں کے پوشیدہ امراض کے لیے بے حد مفید ہے بہت سی عورتیں ایسی ہوتی ہیں جو اپنا مس...

Zero S***m Treatment | Azospermia Elaj Urdu Hindi | Male Infertility | S***m Ki Kami Ilaj Mardana Kamzori
15/06/2021

Zero S***m Treatment | Azospermia Elaj Urdu Hindi | Male Infertility | S***m Ki Kami Ilaj Mardana Kamzori

یہ نسخہ ان حضرات کے لیے جن کو ایک تو جراثیم کا مسلہ ہے دوسرا جن کی ٹائمنگ کم ہے اور نفس میں سختی کا مسلہ ہے جن کے جراثیموں کا مسلہ ہے جتنا بھی آپ نے مہنگا عل...

انار کے شربت سے دل کی شریانیں کھلوائیںاللہ کی بھیجی ہوئی غیبی مدد ہارٹ کے مریض چاہے دل کے والو بند ہوں یہ نسخہ ضرور استع...
14/06/2021

انار کے شربت سے دل کی شریانیں کھلوائیں
اللہ کی بھیجی ہوئی غیبی مدد ہارٹ کے مریض چاہے دل کے والو بند ہوں یہ نسخہ ضرور استعمال کریں. انار چونکہ موسمی ہے اس لیے ہم نے ایک مٹھی خشک انار دانہ تین گلاس پانی میں دس منٹ تک ابال کر دل کی بیماریوں میں مبتلا مریض کو نیم گرم اور نہار منہ استعمال کرانا شروع کیا‘ دل کی دردناک کیفیت میں حیران کن اور تیزرفتار نتیجہ برآمد ہوتا دیکھ کر مزید ایسے مریضوں پرآزمایا جو انجائنا‘ دل کی شریانوں کی تنگی میں مبتلا ہونے کی وجہ سے چند قدم چلنے پھرنے میں بھی درد اور دشواری محسوس کررہے تھے‘ نتیجہ پھر حیرت انگیز برآمد ہوا مریضوں نے غیرمعمولی آرام محسوس کیا.
بیرون ملک ایک اور مریض پر کیے جانے والے تجربے کا اندازہ اس کی انجیوگرافی رپورٹ سے ہوا‘مریض کی شریانوں کی تنگی اور بندش کا سبب بننے والا Plaguc دس مہینے تک روزانہ چوتھائی گلاس انار کا جوس پینے سے پوری طرح تحلیل ہوگیا اور یوں دل کی شریانیں پوری طرح کھل کر صاف ہوگئیں. واضح رہے اس آسان علاج میں نہ درد کش دوا استعمال ہوئی نہ ہی خون پتلا کرنے والی دوا انجائنا کے مریض ایک ہفتے تک یہ نسخہ استعمال کرنے کے بعد بیان کرتے ہیں کہ اب ہمیں کوئی تکلیف محسوس نہیں ہورہی ہے
اس نسخے کا ایک اور طریقہ استعمال :
ایک مٹھی اناردانہ ڈیڑھ گلاس پانی میں رات کو بھگودیں اورصبح نہار منہ نچوڑ کر چھان کر پی لیں یا انار کے موسم میں روزانہ آدھا گلاس تازہ جوس استعمال کریں یا ایک یا دو دانہ پورا انار نہار منہ کھالیں اور ایک گھنٹے تک پانی کے علاوہ کچھ بھی کھانے پینے سے پرہیز کریں. تازہ انار، انار دانے یا انار کے جوس کے اس آسان علاج نے دل کے مریضوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے.

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاجاعصابی کمزوری ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کا اعصابی نظام متاثر ہوتا ہے اور اس...
14/06/2021

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج
اعصابی کمزوری ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کا اعصابی نظام متاثر ہوتا ہے اور اس کی علامات میں انسان کے اعضا کا درست طریقے سے کام نہ کر سکنا شامل ہے۔علامات میں کانپنا، اعضا کو مکمل طور پر ہلا نہ سکنا اور چلنے میں تکلیف جیسے مسائل شامل ہیں۔ مریض کو سونے میں دشواری کے ساتھ ساتھ جذباتی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس بیماری کے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش کرنا اس بیماری میں مبتلا افراد کے لیے دوا کی طرح اہم ہے، ضروری نہیں کہ یہ ورزش بہت شدید نوعیت کی ہو، ہلکی پھلکی ورزش کو بھی انسان اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنا سکتا ہے۔
اعصاب ہمارے جسم کا ایک انتہائی اہم اور لازمی حصہ ہیں۔ معاشی تفکرات،بے یقینی کی کیفیت اور ملکی حالات نے ہم سب کو اعصابی مریض بنا دیا ہے۔ اعصاب حرام مغز سے جڑا وہ نظام ہے جو پورے جسم کے تمام تر افعال کو کنٹرول کرنے میں بنیادی کردار کا حامل ہے۔اعصاب ہمارے جسم کی حرکات و سکنات کو منظم کر کے دماغ سے اعضا اور اعضا سے دماغ تک پیغام رسانی کا کا م بخوبی سر انجام دیتے ہیں۔اعصاب ڈوری نما ریشے ہیں جو دماغ کو بدن انسانی کے دیگر نظاموں سے مربوط رکھے ہوئے ہیں جب اعصاب میں کمزوری واقع ہو یا ان کی کار کردگی میں نقص آنے لگے تو انسانی بدن بہت سے مسائل کا شکار ہو جاتا ہے۔
اگر آپ یہ نسخہ خود تیار نہیں کر سکتے تو مجھے سے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کرکے بنا ہوا منگوا سکتے ہیں
0305-6505027
0315-7903630
اعصابی کمزوری کے مجموعی صحت پر اثرات
اعصابی کمزوری سے پورا بدن کمزوری میں مبتلا ہونے لگتا ہے۔چونکہ نہ صرف عصبی نظام بلکہ انسانی جسم کے تر نظام ہی دماغ کے تابع افعال سر انجام دیتے ہیں اور با لواسطہ یا بلا واسطہ یہ سب اعصابی نظام سے مربوط بھی ہو تے ہیں۔یوں جب اعصابی نظام کی کار کردگی میں خرابی پیدا ہوتی ہے تو پوارا بدن انسانی متاثر ہونے لگتا ہے۔
*جسمانی کمزوری نمایاں ہو کر سستی وکاہلی کا غلبہ ہونے لگتا ہے۔
*چہرہ بے رونق ہو کر افسردگی سی چھانے لگتی ہے۔
*پورے بدن میں دردیں اور کندھوں،کمر اور ٹانگوں میں شدید درد رہنے لگتا ہے۔
*بھوک کم ہونے کی وجہ سے کچھ کھایا پیا بھی نہیں جاتا نتیجتاً انسان نحیف و ضعیف ہو کر وقت سے پہلے ہی موت کی تمنا کرنے لگتا ہے۔
*کسی کام میں دل نہیں لگتا طبیعت میں اداسی اور اکتاہٹ نمایاں ہونے لگتی ہے۔
*بعض اوقات مریض مایوسی اور نا امیدی میں اس قدر گھر جاتا ہے کہ خود کشی تک کرنے کے بارے میں سوچنے لگتا ہے۔
*گھبراہٹ اور خوف سے ہاتھ پاؤں سرد اور ٹھنڈے پسینے بھی بکثرت آنے لگتے ہیں۔
*علاوہ ازیں کئی دیگر عوامل جیسے ضعفِ دماغ ،خون کی کمی،ذیابیطس،لو بلڈ پریشر، کثرتِ فکر و غم،اچانک صدمہ،نشہ آور اشیا کا بکثرت استعمال، بھی اعصابی کمزوری کا سبب ہو سکتے ہیں۔
سب سے پہلے اپنے مرض کے اسباب پر غور کریں اور اپنے معالج کو مکمل تفصیلات سے آگاہ کریں۔بعد ازاں اپنے معالج کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اپنی خوراک کو متوازن کریں۔پھل،دودھ اور خشک میوہ جات کی مخصوص مقدار کو اپنی روزمرہ غذا میں لازمی شامل کریں۔
گھریلو تراکیب
بطورِ گھریلو ترکیب فوری تسکین کے لیے میجک آئل کا پٹھوں پر ہلکا مساج کریں اور نصف گھنٹے تک اعصاب کو ہوا نہ لگنے دی جائے۔درد سے وقتی نجات حاصل ہو گی۔مستقل طور پر اعصابی درددوں سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل طبی تراکیب استعمال کریں:
*کھجور 7 عدد دودھ میں پکا کر رات کو سوتے وقت کھجوریں کھا کر دودھ پی لیا کریں۔
*کشمش 15 گرام،مغز بادام 10 عدد اور سیاہ چنے15 گرام رات کو بھگو کر صبح نہار منہ کھا کر نیم گرم دودھ پی لیا کریں۔ ا
*اسی طرح مغز بادام، مغز اخراٹ،مغز پستہ، مغز چلغوزہ اور مغز فندق ہم وزن سفوف بنا کر برابر وزن مصری ملا کر صبح و شام نہار منہ دودھ کے ایک گلاس میں ایک بڑا چمچ ملا کر استعمال کریں۔

طلاء برائے مجلوک نفس کا ڈھیلا ٹیڑھا پن کے لیے.اجزاء اگر آپ یہ نسخہ خود تیار نہیں کر سکتے تو مجھے سے کال یا واٹس ایپ پر ر...
14/06/2021

طلاء برائے مجلوک نفس کا ڈھیلا ٹیڑھا پن کے لیے.
اجزاء
اگر آپ یہ نسخہ خود تیار نہیں کر سکتے تو مجھے سے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کرکے بنا ہوا منگوا سکتے ہیں
0305-6505027
0315-7903630
لونگ ایک تولہ
دار چینی ایک تولہ
جائفل ایک تولہ
جاوتری ایک تولہ
عقر قرحا ایک تولہ
بہر بوٹی ایک تولہ
شننگرف ایک تولہ
سنڈھ ایک تولہ
روغن بیضہ مرغ ایک تولہ
روغن چمبیلی ایک تولہ
روغن زیتون ایک پائو
روغن اجوائن ایک تولہ
ریگ ماہی ایک تولہ
کچلہ دو تولہ
آب پیاز پانچ تولہ
آب لھسن پانچ تولہ ..
تیاری ..
تمام روغن کو کسی برتن میں ڈالیں اور باقی اشیاء کو موٹا سفوف کرکے ڈال دیں آگ پر پکائیں جب تمام اشیاء جل کر بروئن ہوجائیں تو اتار کر پن لیں تیار ہے.
استعمال..
رات کو نفس پر پانچ منٹ مالش کرکے سوجائیں صبع نیم گرم پانی سے دھو لیں ..
فوائد ..
نفس کے ہر قسم کی لاغری کے لیے مفید ہے .

بچے کی پیدائش کے بعد پیٹ پر جھریاں، نشان اور لٹک جاناروغن زیتون- 2 چمچ، ایلوویرا گودا-3 چمچ، وٹامن ای کیپسول- 3 عددیہ سب...
14/06/2021

بچے کی پیدائش کے بعد پیٹ پر جھریاں، نشان اور لٹک جانا
روغن زیتون- 2 چمچ، ایلوویرا گودا-3 چمچ، وٹامن ای کیپسول- 3 عدد
یہ سب اچھی طرح ملا کر پیٹ پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں، جب دوا خشک ہو جائے تو چھوڑ دیں ، 2 گھنٹے بعد نہا لیں۔
یہ ایک دن کا طریقہ ہے اسی طرح 1 ماہ کریں

معدہ ، مثانہ اور جگر کی گرمی کا مکمل خاتمہ ۔زکاوت کے لیے اکسیر اعظم نسخہجگر میں چاھے کتنی شدید گرمی ھو . ھاتھ پاؤں کتنا ...
14/06/2021

معدہ ، مثانہ اور جگر کی گرمی کا مکمل خاتمہ ۔زکاوت کے لیے اکسیر اعظم نسخہ
جگر میں چاھے کتنی شدید گرمی ھو . ھاتھ پاؤں کتنا ھی جلتے ھوں
ھر وقت ھاتھ پاؤں پر پسینہ آتا ھو. جسم میں حدت ھو
اگر آپ یہ نسخہ خود تیار نہیں کر سکتے تو مجھے سے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کرکے بنا ہوا منگوا سکتے ہیں
0305-6505027
0315-7903630.
گرمی کی وجہ سے بند جوتا نہ پہنا جاسکتاھو. پیشاب جل کر آرھا ھو یا پیشاب میں پیلاپن ھو
اس دوائی کے کھانے سے ٹھیک ھو جاتے ھیں. دل کی گھبراھٹ کو بھی بہت مفید ہے
گرمی کے موسم میں تحفہ خاص ھے
جریان اور اح**ام ختم کرتاھے ذکاوت حس دور کرتاھے
ھوالشافی۔
تخم خشک دھنیا 60گرام
برگ مہندی خشک 60گرام
کوذہ مصری 60گرام
طریقہ تیاری : تمام ادویہ بریک کرکے مکس کر کے رکھ لیں
خوراک : 3 گرام صبح ،دوپہر و شام نہار پیٹ شربت بزوری سے کھائیں اور گرم غذا سے پرھیز کریں.

جریان یعنی(دھات کا گرنا) زکاوت حس اور سرعت انزال کا مستقل علاج۔۔۔۔۔۔۔۔  مردانہ طاقت اتنی کے نفس لوہے جیسا سخت ہو جائے
14/06/2021

جریان یعنی(دھات کا گرنا) زکاوت حس اور سرعت انزال کا مستقل علاج۔۔۔۔۔۔۔۔ مردانہ طاقت اتنی کے نفس لوہے جیسا سخت ہو جائے

10/06/2021
جسمانی طاقت کے لیے اور جسم کو فربہ کرنے کے لیےجسم کی طاقت کیلئے ھوالشافی.. عناب پانچ دانے..منقی پانچ دانے.. لونگ پانچ عد...
10/06/2021

جسمانی طاقت کے لیے اور جسم کو فربہ کرنے کے لیے
جسم کی طاقت کیلئے
ھوالشافی.. عناب پانچ دانے..منقی پانچ دانے.. لونگ پانچ عدد.. دار چینی دو بڑے ٹکڑے.. ا عدد لیموں بڑے سائز کا چھوٹے ہو تو دو عدد یہ اک کپ قہوہ کا سامان ہے..
دو کپ پانی میں لیموں کے علاوہ تمام اجزاء ڈال کر آگ پہ رکھیں جب ا کپ پانی رہ جاۓ تو اتار کر چھان لیں اور منقی کو بیج نکال کر کھا لیں باقی میں لیموں نچوڑ کر پئیں..ذائقہ کے لۓ حسب ضرورت شہد ملا لیں شہد ملانے سے ذائقہ اچھا ہوگا اور فوائد میں اضافہ ہوگا..
اکیس دن کے بعد آپ حیران ہو جائیں گے نمایاں فرق محسوس ہو گا.

موٹاپا ختم کرنے کے لیے آسان دیسی علاجموٹاپے کی اکسیراجوائن دیسی 20 گرام،  لاکھ دانہ 10 گراممصبر سیاہ 20 گرام،  افسنطین ر...
10/06/2021

موٹاپا ختم کرنے کے لیے آسان دیسی علاج
موٹاپے کی اکسیر
اجوائن دیسی 20 گرام، لاکھ دانہ 10 گرام
مصبر سیاہ 20 گرام، افسنطین رومی 10 گرام
نوشادر10 گرام، قلمی شورہ 10 گرام
فلفل سیاہ 10 گرام، تیزپات 10 گرام
کلونجی 10 گرام، سنامکی 10 گرام
آب لیموں 250گرام، آب کوار گندل 100 گرام
نوشادر قلمی شورہ اور مصبر کے بغیر سب اشیاء کو کوار گندل اور لیموں کے رس میں بھگو رکھیں جب خشک ہو جائے تو باقی دوسری چیزیں ملا کر کھرل کر کے خشک کر کے دوبارہ پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں یاگولی بھی بنا سکتے ھین
ایک کیپسول صرف ایک وقت رات کو کھانے کے بعد دوماہ کے اندر اندر جتنا بھی بڑا موٹا پیٹ ہو بلکل اندر ہو جاتا ہے غلاظت معدہ دور ہو کر چربی نکلنا شروع ہو جاتی ہے کمر کی چربی اور پھیلاؤ کو درستگی ملتی ہے جو لوگ وزن کی زیادتی سے پریشان ہیں وہ استعمال کریں جسم میں چستی اور توانائی پیدا ہو گی بلکہ جن حضرات کو معدے جگر کی پریشانیاں ہیں مثلاً بھوک نہ لگنا شدید قبض کی شکایت سردرد پٹھوں کو کھنچاو رہنا غذا کا ہضم نہ ہونا چہرے پر کیل چھایاں آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے پڑنا خرابی خون خارش وغیرہ ان سب امراضِ کا خاتمہ ہو جائے گا

کریلے کے حیران کن فائدے 🥬 *کریلا*🥬▪گرم اور خشک مزاج کی سبزی ہے۔▪خون کی خرابی کو دور کر کے خون صاف کرتی ہے۔▪تلی جگر اور ب...
10/06/2021

کریلے کے حیران کن فائدے 🥬
*کریلا*🥬
▪گرم اور خشک مزاج کی سبزی ہے۔
▪خون کی خرابی کو دور کر کے خون صاف کرتی ہے۔
▪تلی جگر اور بخار کے لئے بہت مفید ہے۔ اور شوگر کے مریضوں کے لئے بھی بہت اکسیر ہے۔
▪بھوک لگاتا ہے اور معدے کو طاقت دیتا ہے۔

ﻭﯾﺎﮔﺮﮦ ﮐﺎ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝﻧﺴﺨﮧﺟﺎﺋﻔﻞ 1ﮔﺮﺍﻡﺟﺎﻭﺗﺮﯼ 1ﮔﺮﺍﻡﺑﺎﺩﯾﺎﻥ ﺧﻄﺎﺋﯽ 2 ﭘﮭﻮﻝﺍﻭﺭﺳﻔﻮﻑ ﺛﻤﺮ ﺧﺸﺨﺎﺵ 5 ﮔﺮﺍﻡﺗﺮﮐﯿﺐ4 ﮐﭗ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺑﺎﻟﯿﮟ1 ﮐﭗ ﺭﮦ ﺟ...
10/06/2021

ﻭﯾﺎﮔﺮﮦ ﮐﺎ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ
ﻧﺴﺨﮧ
ﺟﺎﺋﻔﻞ 1ﮔﺮﺍﻡ
ﺟﺎﻭﺗﺮﯼ 1ﮔﺮﺍﻡ
ﺑﺎﺩﯾﺎﻥ ﺧﻄﺎﺋﯽ 2 ﭘﮭﻮﻝ
ﺍﻭﺭ
ﺳﻔﻮﻑ ﺛﻤﺮ ﺧﺸﺨﺎﺵ 5 ﮔﺮﺍﻡ
ﺗﺮﮐﯿﺐ
4 ﮐﭗ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺑﺎﻟﯿﮟ
1 ﮐﭗ ﺭﮦ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﭼﮭﺎﻥ ﮐﺮ ﻧﻮﺵ
ﺟﺎﮞ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ
ﻧﻮﭦ ﮬﻤﺴﻔﺮ ﮐﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﺠﻮﺩﮔﯽ
ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ
ﺍﻭﺭ ﻭﻗﺖ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﺳﮯ 1 ﮔﮭﻨﭩﮧ
ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ

08/06/2021
اکسیر معدہسفید زیرہ پچاس گرام کو نیموں کے پانی میں تر و خشک کریں ۔پھر اجوائن کو تمہ تازہ میں تر وخشک کریں اجوائن بھی پچا...
05/06/2021

اکسیر معدہ
سفید زیرہ پچاس گرام کو نیموں کے پانی میں تر و خشک کریں ۔
پھر اجوائن کو تمہ تازہ میں تر وخشک کریں اجوائن بھی پچاس گرام
اگر کوئی یہ نسخہ خود نہیں تیار کر سکتا تو مجھ سے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کر کے تیار نسخہ بھی منگوا سکتا ہے
0305-6505027
0315-7903630
پھر
اجوائن در تمہ خشک پچاس گرام
سفید زیرہ در نیموں پانی خشک پچاس گرام
سنامکی پچیس گرام
اناردانہ پچیس گرام
سماق دانہ پندرہ گرام
سنڈھ پندرہ گرام
پودینہ پندرہ گرام
نوشادر پندرہ گرام
کالا نمک دس گرام (بلڈ پریشر والہ نمک نا ڈالیں)
سب کو باریک پیس کے مکس کرلیں ۔۔
خوراک۔۔آدھی چمچ صبح شام
فوائد۔۔
گیس ۔ھاضمہ کی خرابی پیٹ درد قبض ۔آنتوں میں ریح ۔بھوک نہ لگنا ۔الٹی ۔موں میں پانی آ جانا

چہرے کے داغ ، دھبے اور چھائیاں کا مکمل خاتمہ ۔ حکیم لقمانچہرے پر دانے اور مہاسے بہت برے لگتے ہیںاور اس کے علاج کے لئے لو...
05/06/2021

چہرے کے داغ ، دھبے اور چھائیاں کا مکمل خاتمہ ۔ حکیم لقمان
چہرے پر دانے اور مہاسے بہت برے لگتے ہیںاور اس کے علاج کے لئے لوگ آپ کو مختلف مشورے دیں گے اور کچھ آپ کو انٹی بائیوٹک اور کریمز کے استعمال کا کہیں گے،لیکن اس سے بہتر ہے کہ آپ ایسی اشیاءاستعمال کریں جن سے آپ کو نقصانات کم سے کم ہوں۔
بیکنگ سوڈا
ایک حصہ بیکنگ سوڈا اور دو حصے نیم گرم پانی لے کر ایک لیپ سا بنا لیں اور اگر شہد ملا لیں تو یہ اور بھی اچھا ہے،اب اسے دانوں پر لگائیںاور دس منٹ بعد اپنا چہرہ دھو لیں۔آپکو چند ہی دنوں میںتبدیلی محسوس ہونے لگے گی۔
پودینہ اور دھنیے کا جوس
ایک چمچ پودینہ یا دھنیے کا رس لے کر اس میں تھوڑی سی ہلدی ملائیں اور اس کا محلول بنا کر روزانہ رات کو دانوں پر لگائیں۔ اس سے دانے اور کالے نشانات بہت جلد صاف ہو جائیں گے۔
شہد اور دار چینی
شہد اور دارچینی کو مکس کر لیں اور اس محلول کو روز رات سونے سے پہلے مہاسوں پر لگائیں اور صبح نیم گرم پانی سے منہ دھو لیں۔
نمک اور لیموں
آدھ چمچ نمک کا لے کر اسے دو چمچ لیموں کے رس میں مکس کریں ۔اب یہ محلول دانوں پر آدھ گھنٹہ تک لگا رہنے دیں ۔ اس محلول کو لگانے کے بعد سورج میں جانے سے اجتناب کریں۔ لیموںمیں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ جلد کی چکنائی کو کم کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

نسخہ برائے جسمانی کمزوری ۔۔۔                                   چہرے کو نکھارنا فربہ کرنا ۔۔1 ایک کلو  گاجر کا جوس نکال ل...
05/06/2021

نسخہ برائے جسمانی کمزوری ۔۔۔
چہرے کو نکھارنا فربہ کرنا ۔۔
1 ایک کلو گاجر کا جوس نکال لیں ۔
2 سونف 1 پاؤ ۔
تیاری ۔۔۔
گاجر کے جوس میں سونف ڈال کر رکھ دیں روزانہ ہلائیں دس سے پندرہ دن ہلاتے رہیں جب سونف مکمل جوس پی جائے تو ان سونف کو ہلکی سی دھوپ لگا کر سفوف بنا لیں ۔۔۔
استعمال۔۔
روزانہ نہار دودھ کے ساتھ ایک چمچ استعمال کریں۔۔
فائدے۔۔۔
چہرے کی غائب ہوئی رونق کو واپس لائے۔ زیادہ عمر کے اثرات غائب کریں ۔ چہرے پر لالیاں لائے۔ معدے کے امراض کے لیے بھی استعمال کریں۔ چہرہ فربہ ہو جائے گا ۔ چہرہ بھرا بھرا معلوم ہو گا جن کی آنکھیں اندر کو دھنس گئی وہ ایک دفعہ ضرور استعمال کریں۔۔

🌹بواسیر خونی وبادی🌹👈مغز کرنجوہ 👈کچور👈مغز تخم نیم👈 پوست ریٹھہ👈 رسونت.                        🎍تیاری کا طریقہ🎍ھموزن باریک ...
05/06/2021

🌹بواسیر خونی وبادی🌹
👈مغز کرنجوہ
👈کچور
👈مغز تخم نیم
👈 پوست ریٹھہ
👈 رسونت.
🎍تیاری کا طریقہ🎍
ھموزن باریک کپڑ چھان کر کے نخودی گولیاں بنا لیں
دو گولیاں صبح دوپہر شام پانی سے کھانے کے دو گھنٹہ بعد کھائیں
پندرہ دن بعد صبح شام کر دیں ایک ماہ مکمل نصاب ھے
اگر کوئی یہ نسخہ خود نہیں تیار کر سکتا تو مجھ سے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کر کے تیار نسخہ بھی منگوا سکتا ہے
0305-6505027
0315-7903630
🏅پرہیز🏅
بڑا گوشت انڈہ چائے چاول بازاری کھانے کولا مشروبات بند کر دیں
سادہ شوربہ دار سالن خشک چپاتی کھائیں
اللہ شافی کامل ہے

کثرت اح**ام کا دیسی طریقہ علاجبچہ جب لڑکپن سے جوانی کی حدود میں داخل ہوتا ہے تو اس کے جسم میں کئی تبدیلیاں جنم لیتی ہیں ...
05/06/2021

کثرت اح**ام کا دیسی طریقہ علاج
بچہ جب لڑکپن سے جوانی کی حدود میں داخل ہوتا ہے تو اس کے جسم میں کئی تبدیلیاں جنم لیتی ہیں یہی تبدیلیاں اسے بالغ مرد کا روپ دیتی ہیں جنسی جذبات انہی تبدیلوں کا ایک حصہ ہے مادہ تولید کی پیدائش کا سبب بنتے ہیں اس مادہ منویہ کے اخراج کا ابتدائی طبعی طریقہ اح**ام کہلاتا ہے ۔
کثرت اح**ام کے اسباب
اگر کوئی یہ نسخہ خود نہیں تیار کر سکتا تو مجھ سے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کر کے تیار نسخہ بھی منگوا سکتا ہے
0305-6505027
0315-7903630
مادہ منویہ کی کثرت رقت اور حدت حرارت کے علاوہ خراش کن امراض گرم خزاؤں کا کثرت سے استعمال اور جنسی تحریک کو ہیجان میں بدل دینے والے عوامل (مشلاََ فحش لٹریچر اور فلمیں وغیرہ شامل ہیں ۔
کثرت اح**ام کی علامات ۔
کثرت اح**ام میں مریض ذہنی پریشانی کا شکار ہو جاتا ہے اور بار بار اح**ام سے اس کے ذہنی و جسمانی اعضاء کمزور پڑنے لگتے ہیں ۔ طبیعت میں سستی اور چڑچڑاپن کے علاوہ نسیان اور ضعف بدن کا شکار ہونے لگتا ہے پیشاب کی جلن اور خصیوں کا درد جیسے امراض بھی لاحق ہو جاتے ہیں ۔
احتیاطی تدابیر ۔
کھانا کھانے کے فورا بعد سونے سے گریز کریں سونے سے قبل پیشاب پاخانہ وغیرہ سے اچھی طرح فارغ ہو جائیں پہلو کے بل سوئیں نظام ہضم کو درست رکھیں مریض غیرشادی شدہ ہو تو شادی کر لے ۔
کثرت اح**ام کا دیسی نسخہ خاص
ھوالشافی ۔
موچرس 6 گرام
مصری 12 گرام
دودھ گائے آدھا کلو
دودھ کو خوب جوش دے کر اس میں یہ ادویہ ملا کر صبح و شام پئیں ان شاءاللہ کثرت اح**ام سے چھٹکارہ ملے گا۔
نوٹ۔ ایک ماہ میں چار سے پانچ بار اح**ام ہونا مردانگی کی نشانی ہے یہ کوئی بیماری نہیں ہے اگر اس سے زیادہ ہو تو یہ نسخہ استعمال کریں ۔

معدہ ، مثانہ اور جگر کی گرمی خارج کرنے کے لیے آسان دیسی ٹوٹکہبراۓ گرمی جگر مثانہ۔بارہا کا مجرب اور آسان نسخہ ہے۔پہلی خور...
05/06/2021

معدہ ، مثانہ اور جگر کی گرمی خارج کرنے کے لیے آسان دیسی ٹوٹکہ
براۓ گرمی جگر مثانہ۔
بارہا کا مجرب اور آسان نسخہ ہے۔پہلی خوراک سے ہی ہاتھ پاؤں اور انکھوں کی جلن سے سکون ہو جاتا ہے۔پیلے یرقان کیلیۓ اکسیر ہے۔
ہوالشافی۔پھٹکڑی سفید بریاں۔2 تولہ
دہی آدھا کلو۔
اگر کوئی یہ نسخہ خود نہیں تیار کر سکتا تو مجھ سے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کر کے تیار نسخہ بھی منگوا سکتا ہے
0305-6505027
0315-7903630
پھٹکڑی میں تھوڑا تھوڑا دہی ڈالتے اور رگڑائ کرتے جائیں یہاں تک کہ تمام دہی خشک ہو جاۓ۔
خوراک 3 ماشہ صبح خالی معدہ ہمراہ لسی۔
جو لوگ ہر وقت گرمی گرمی کرتے رہتے ہیں ضرور بنایئں۔
حکیم حضرات ہمیشہ مہنگے اور مشکل نسخے بتاتے ہیں اور آسان مجربات ہمیشہ دل میں رکھتے ہیں

بواسیریہ ایک انتہائ تکلیف دہ مرض ھےاس کی دو اقسام ھیں 1۔بادی ،2۔خونیاگر کوئی یہ نسخہ خود نہیں تیار کر سکتا تو مجھ سے کال...
05/06/2021

بواسیر
یہ ایک انتہائ تکلیف دہ مرض ھےاس کی دو اقسام ھیں
1۔بادی ،2۔خونی
اگر کوئی یہ نسخہ خود نہیں تیار کر سکتا تو مجھ سے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کر کے تیار نسخہ بھی منگوا سکتا ہے
0305-6505027
0315-7903630
بادی بواسیر:۔ اس کی وجوہات بھی وہی ھے ۔ قبض کا ھو جانا اس میں مقعد کے سوراخ کے باھر اور اندر بھی مو ہکے بن جایا کرتے ھیں۔ اور شدید درد اور سوجن ھو جاتی ھے۔ مریض جب پا خانہ کر تا ھے تو اس کو بہت تکلیف ھوتی ھے۔ اور جب مرض زیادہ شدت اختیار کر جاتا ھے تو یہ موہکے یا مسے پھوٹ جاتے ھیں اور ان سے گندہ مادہ خارج ھوتا رہتا ھے جو کہ بھگندر کی صورت اختیار کر لیتا ھے۔ اور بواسیر کی دوسری قسم خونی بواسیر کہلاتی ھے۔
خونی بواسیر:۔ اس میں پاخانے کے ساتھ خون آتا ھے۔ اور بہت تکلیف کے ساتھ آتا ھے۔ مریض دن بدن کمزور ھوتا جاتا ھے اور پھر اندر آنتوں کا مسئلہ بن جاتا ھے۔ اگر ا س کا بر وقت علاج نہ ھو تو آنتوں کا کینسر بن جاتا ھے۔
علاج :۔ اس کا علاج طب میں آپریشن بتایا جاتا ھے۔ مگر وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ آپریشن کے مریض دوبارہ سے اس مرض میں مبتلا ھو جاتے ھیں۔ جو کہ کامیاب علاج نھیں ۔ بازار میں سینکڑوں ادویات دستیاب ھیں جو وقتی حل ھیں۔ اس کا مؤثر علاج موجود ھے ۔ جو لوگ مایوس ھو چکے ھوں کسی دوا سے آرام نہ آتا ھو وہ اور جو لوگ آپریشن کروا کر پریشان ھوں وہ بھی دوا منگوا سکتے ھیں وہ بھی بلکل مفت صرف ٹی سی ایس کا اور پیکنگ کا خرچہ دوا منگوانے والے کے ذمہ ھو گا۔ یہ کام فلاح انسانی کےلۓ ھے۔ میرا مقصد پیسہ کمانانھیں ھے۔ اور ایسے لوگ قطعاًرابطہ نہ کریں جو نسخے پوچھنے والے ھوں۔ خونی بواسیر والے 15 دن اور بادی بواسیر والے ایک ماہ دوا کھائیں گے۔ ان شاءاللہ مکمل صحت پائیں گے۔ حکیم صابر حسین
نوٹ:۔ بھگندر والے مریض بھی رابطہ کر سکتے ھیں۔

کس عمر سے لے کر کس عمر تک لڑکیوں کو حیض یعنی (مین سیز) رہتے ہیں اور مین سیز میں رکاوٹ کی کیا وجہ ہوتی ہے حیض۔(menses) می...
05/06/2021

کس عمر سے لے کر کس عمر تک لڑکیوں کو حیض یعنی (مین سیز) رہتے ہیں اور مین سیز میں رکاوٹ کی کیا وجہ ہوتی ہے
حیض۔(menses) مین سیز
حیض اس خون آمیزرطوبت کا نام ہےجو عورت کی تندرستی کی حالت میں ماہ بماہ رحم سے خارج ہوتی ہے یہ خون آمیزرطوبت مختلف وقتوں میں عورت کو آنی شروع ہوتی ہے چنانچہ گرم ملکوں میں جلد حیض آنا شروع ہو جاتاہے اور سرد ملکوں میں بڑی عمر میں علاوہ اس کے غذا کے اچھا ہونے یا نہ ہونے پر اس کا بہت کچھ اثر ہوتا ہے کچھ ممالک 14یا16 سال کی عمر میں حیض آنا شروع ہو جاتاہے اور گرم ممالک میں دس سے چودھا سال کی عمر میں شروع ہو جاتاہے
حیض کا آنا عورت کے بالغ ہونے کی بڑی علامت ہے لیکن اگر کسی وجہ سے اس میں تاخیر ہو جائے اور یہ ضروری نہیں ہے کہ عورت کو بالغ نہ سمجھا جائے اور حمل بھی قرار نہ پائے نیز یہ کہ دوسرے جوانی کے آثار ظاہر نہ ہوں چنانچہ بعض عورتیں اس قسم کی بھی دیکھی گی ہیں کہ باوجود حیض نہ ہونے کے صاحب اولاد ہیں لیکن ایسا بہت کم ہی ہوا کرتا ہے
اکثریت اس بات کی شاہد ہے کہ جب تک حیض درست طریقہ پر مقررہ مدت و مقدار میں نہ آئے حمل قرار نہیں پاتا ہے
گرم ممالک میں لڑکیاں عام طور پر دس یا پندرہ سال کے درمیان بلوغت کو پہنچ جاتی ہیں اس عمر میں ان کے اندرونی اعضاء کی بناوٹ میں ایسی تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں جس سے وہ انسانی نسل کی بڑھوتری یعنی اولاد پیدا کرنے کے قابل ہو جاتی ہیں جس وقت کوئی لڑکی بلوغت کو پہنچتی ہے تو طبی رو سے اس کی بغلوں کے نیچے اور اندام نہانی کے اوپر کے حصے میں بال اگنے لگتے ہیں اور چھائیاں ابھر پڑتی ہیں حیض بھی آنے لگتا ہے اور جسم کی نشونما جلد جلد ہونے لگتی ہے بس بلوغت کی یہی بڑی بڑی علامات ہیں
حیض تیس روز کے بعد آتا ہے اور عام طور پر پانچ روز تک جاری رہتا ہے حیض میں خون اور گوشت کے ملے جلے اجزا ہوتے ہیں لیکن خون کی کی مقدار گوشت کے ذرات سے زیادہ معلوم ہوتی ہے اور عموما اس کی مقدار آٹھ سے دس تولہ تک ہوتی ہے
ایام حمل اور بچہ کے دودھ پینے کے ابتدائی دنوں میں حیض نہیں آتا حیض کی بندش حمل ٹھہرجانے کی ایک بڑی علامت ہے عام طور پر 45 سال کی عمر میں حیض کا سلسلہ مسدود ہو جاتا ہے اور اس کے ساتھ ہی اولاد کا سلسلہ بھی بند ہوجاتا ہے لیکن یہ کلیہ قاعدہ نہیں ہے کیونکہ بعض اوقات پچاس یا پچپن برس کی عمر تک بھی عورت اولاد پیدا کرنے کے قابل رہتی ہے
اس زمانہ میں لڑکیاں کو نو یا دس برس کی عمر میں حیض آنے لگتا ہے اور جب کسی لڑکی میں حیض آنے لگے تو اس میں حاملہ ہونے اور بچہ کے پیدا کرنے کی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے لیکن اتنی چھوٹی عمر میں لڑکیوں کو ہوس رانی کا ذریعہ اور بچے پیدا کرنے کی مشین بنا دینا اس پر ظلم کرنا ہے دس یا پندرہ برس کی لڑکی بھی محض بچہ ہی ہوتی ہے اس عمر میں اس کے دل و دماغ پوری طرح نشونما نہیں پاتے اگر وہ اس عمر میں حاملہ ہو جائے تو خود اس کی بڑھوتری رک جائے گی اور اس کی اولاد بھی لاغر اور کمزور ہو گی اس لیے بیس سال سے پہلے کسی لڑکی کی شادی نہیں ہونی چاہیے اور اکیس یا بائیس برس سے پہلے کسی لڑکی کو ماں بننے کی خواہش نہیں کرنی چاہیے
اللہ پاک ہم سب کو تکلیفوں سے دور رکھے اور ہماری ہر نیک دعا قبول فرمائے شکریہ

جراثیم کی کمی کو پورا کرنے اور منی میں پس ختم کرنے لیے حکیم لقمان کے تجربات کا نچوڑسپرم پورے کرنے اور پس سیل ختم کرنے کے...
31/05/2021

جراثیم کی کمی کو پورا کرنے اور منی میں پس ختم کرنے لیے حکیم لقمان کے تجربات کا نچوڑ
سپرم پورے کرنے اور پس سیل ختم کرنے کے لیے
شادی کے بعد ہر گھر کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کے گھر میں بھی کوئی ننھا مونا کھلونا ہو اولاد ایسی نعمت ہے جس کے بغیر گھر ویران لگتا ہے اور میرا اللہ جس کو چاہتاہے بیٹے دیتا ہے جس کو چاہے بیٹیاں عطا کرتا ہے اور جس کو چاہے دونوں عطا کرتا ہے اور جس کو چاہے نہیں بھی دیتا یہ سب میرے اللہ تعالی کی دین ہے اور اس نے ہی جڑی بوٹیوں میں وہ طاقت رکھی ہے 5 وقت کی نماز ادا کریں اپنے گناہوں کی معافی مانگیں
ایسے لوگ جن کے پس سیل کی وجہ سے سپرم بلکل نہ ہوں یا پس سیل ہوں آپ جتنی مہنگی ادویات مرضی کھا لیں جب تک پس سیل ختم نہ ہو جائیں اتنی دیر میں سپرم بھی نہیں زیادہ ہوتے آج ہم آپ کو دونوں کے لیے ایک مجرب نسخہ پیش کر رہے ہیں
اگر پس سیل ہیں تو پہلے اس کا علاج کرائیں اگر پس سیل نہیں ہو تو پھر سپرم کی میڈیسن استعمال کریں
اگر مادہ منویہ میں پس سیل ہو تو اس کے لیے
اگر کسی کو یہ نسخہ بنا ہوا چاہیے تو مجھ سے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
0305-6505027
0315-7903630
ہلدی 30گرام
ریٹھے 30گرام
برگ قنب 15گرام
شیمبان 20گرام
بروزہ 20گرام
سنگجراحت 10گرام
روغن صندل 20گرام
سب کو باریک سفوف بنا لیں اور روغن صندل میں مکس کرکے پیسٹ بنا لیں اور چھوٹا چمچ دن میں تین بار پانی سے استعمال کریں
سپرم کے لیے
ثعلب مصری اصلی 50گرام
موصلی سفید اصلی 50گرام
مراوید 25گرام
خشخاش 25گرام
مصری 150گرام
سب کو الگ الگ پیس لیں اور مکس کر کے صبح شام دودھ کے ساتھ ایک چمچ استعمال کریں ان شاء اللہ فائدہ ہو گا

گردے کی پتھری کا آسان علاج حکیم لقمانگردے کی پتھری کا آسان اور فوری علاجنیاز بو جسے ہندی میں تلسی کہتے ہی ۔نیاز بو کی ای...
31/05/2021

گردے کی پتھری کا آسان علاج حکیم لقمان
گردے کی پتھری کا آسان اور فوری علاج
نیاز بو جسے ہندی میں تلسی کہتے ہی ۔
نیاز بو کی ایک شاخ ایک سے ڈیڑھ فٹ پتیوں پھولوں ڈنڈیوں کو توڑ مروڑ کر 3 گلاس پانی میں اتنا ابالیں
کہ ایک گلاس رہ جاے
چھان کر نیم گرم بقدر پیا جاسکے رات کے کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پی لیں
دس منٹ بعد ایک کپ نیم گرم دودھ پی لیں صبح تمام پتھری مثل پاوڈر ۔
ریزہ ریزہ ہوکر خارج ہوجاے گی سات دن بعد الٹرا ساونڈ کرالیں ۔
اگر کچھ رہ جاے تو پندرہ دن بعد پھر استعمال کریں ۔انشاءاللہ ویسے عام طور پر ایک بار کافی ہے

چھائیاں گھریلو ٹوٹکےطبی علاج کے علاوہ گھریلو ٹوٹکوں سے بھی سیاہ دھبوں سے نجات پائی جا سکتی ہے :*وٹامن اے اور ای کریمیں: ...
21/05/2021

چھائیاں
گھریلو ٹوٹکے
طبی علاج کے علاوہ گھریلو ٹوٹکوں سے بھی سیاہ دھبوں سے نجات پائی جا سکتی ہے :
*وٹامن اے اور ای کریمیں: جلد کی رنگت کو یکساں بناتی ہیں اور جلد کی مجموعی صحت بھی بہتر بناتی ہیں ۔
*کسٹر آئل : جلد کے متاثرہ حصے پر کسٹر آئل دن میں دو بار لگائیں اس سے میلانین کی اضافی نشونما رک جائے گی اور جلد ملائم ہو گی ۔
*وٹامن سی: ایسی غذائیں جن میں وٹامن سی ہوتا ہے جیسے کہ اسٹرا بیری ، نارنجی وغیرہ اضافی میلانین کو بننے سے روکتے ہیں ۔
*ایلوویرا: دن میں دو بار استعمال جلد کی رنگت کو نکھارتا ہے ۔
*صندل: صندل پاؤڈر میں گلسرین اور عرق گلاب ملا کر پیسٹ بنالیں ۔ سیاہ دھبے دور کرنے کے لیے یہ ماسک مفید ہے ۔
*شہد: چینی میں شہد ملا لیں اور اس سے چہرے کی اسکربنگ کریں ۔ اس سے جلد پر سے وہ مردہ جلد نکل جائے گی جو دسیاہ رنگت کا سبب بنتی ہیں ۔

رنگ گورا کرنے کا طریقہ ۔کھیرا : ایک عدد (درمیانے سائز کا)عرقِ گلاب : آدھا چائے کا چمچگلیسرین : آدھا چائے کا چمچکھیرے کا ...
21/05/2021

رنگ گورا کرنے کا طریقہ ۔
کھیرا : ایک عدد (درمیانے سائز کا)
عرقِ گلاب : آدھا چائے کا چمچ
گلیسرین : آدھا چائے کا چمچ
کھیرے کا رس نکال کر اس میں عرقِ گلاب اور گلیسرین مکس کرلیں ۔ اس مکسچر کو چہرے پر لگالیں ۔ تقریباً 20 منٹ کے بعد چہرہ دھو لیں ۔ اس سے چہرے کا رنگ سفید ہوتا ہے ۔ اس کو لگانے کا سب سے بہترین وقت رات کو سونے سے پہلے لگانا ہے ۔ رات کو لگانے سے اس سے چہرے کے بال بھی آہستہ آہستہ بلیچ ہونا شروع ہوجائیں گے ۔

پیشاب کی گرمی کا علاجنسخہ الشفاءہلدی  50 گرام ۔ ملٹھی 50 گرام ۔ سونف 50 گرام ان تینوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بناکر ا...
21/05/2021

پیشاب کی گرمی کا علاج
نسخہ الشفاء
ہلدی 50 گرام ۔ ملٹھی 50 گرام ۔ سونف 50 گرام
ان تینوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بناکر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں یا چاے والا آدھا چمچ
ایک کیپسول یا چاے والا ادھا چمچ سفوف صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
جوڑوں کے درد ۔پیشاب میں جلن ۔مثانہ و معدہ کی گرمی کیلیے بہترین علاج ہے ۔۔جزاک اللہ

Khoni Or Badi Bawa Seer Ka Asan Dasi Totka||خونی اور بادی بواسیر کے لیے دیسی علاجخونی و بادی بواسیرچھلکا ریٹھا 50 گرام۔گ...
21/05/2021

Khoni Or Badi Bawa Seer Ka Asan Dasi Totka||خونی اور بادی بواسیر کے لیے دیسی علاج
خونی و بادی بواسیر
چھلکا ریٹھا 50 گرام۔
گوند کتیرا 50 گرام
دونوں اکٹھے کوٹ پیس کر ہلکا گرم پانی ملا کرچنے کے برابر گولیاں بنالیں۔
صبح و شام پانی کے ساتھ کھانے سے پہلے ۔۔
خونی و بادی بواسیر کا مکمل خاتمہ ہوگا انشإاللہ کم سے کم پندرہ دن استعمال کریں ۔

عورتوں میں حیض کی کمی یا حیض درد سے آنا لیکوریا اور کمر درد کا علاج ۔ حکیم لقمانحیض کی زیادتییہ مرض نہایت ہی خطرناک ہے ک...
20/05/2021

عورتوں میں حیض کی کمی یا حیض درد سے آنا لیکوریا اور کمر درد کا علاج ۔ حکیم لقمان
حیض کی زیادتی
یہ مرض نہایت ہی خطرناک ہے کیونکہ اس سے تمام بدن کا خون خارج ہوکر مریضہ نہاٸت کمزور ہوتی چلی جاتی ہے
گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے حیض میں ہم بستری کرنے سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے ۔اس مرض سے بدن کمزور ۔چہرہ زرد پیاس کی زیادتی اور حیض کا خون زیادہ بہنا اسکی علامات ہیں
اگر آپ یہ نسخہ خود نہیں تیار کر سکتے تو مجھ سے تیار ہوا بھی منگوا نے کے لیے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0305-6505027
0315-7903630
نسخہ الشفإ
پھٹکڑی بریاں 10 گرام ۔۔گیرو 10گرام
سنگ جراحت 10 گرام
ان سب کو پیس لیں بس دوا تیار ہے 2 گرام صبح شام شربت انجبار کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن استعمال کریں اللہ شفا دے گا
گرم اور تلی ہوی چیزوں سے پرہیز کریں
بندش حیض ۔درد حیض۔کمی حیض کیلیے
نسخہ الشفإ
مصبر 10گرام ۔۔مرمکی 10گرام
ان دونوں اجزإ کو باریک پیس کر 500ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
ایک کیپسول صبح دوپہر شام کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ ایک ہفتہ استعمال کریں ۔۔ جزاك اللهُ‎

اگر آپ یہ نسخہ خود نہیں تیار کر سکتے تو مجھ سے تیار ہوا بھی منگوا نے کے لیے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں0305-6505027031...
20/05/2021

اگر آپ یہ نسخہ خود نہیں تیار کر سکتے تو مجھ سے تیار ہوا بھی منگوا نے کے لیے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0305-6505027
0315-7903630

یرکان۔معدےکا مسئلہ مثانے کا مسئلہ سانس کا مسئلہ دل کا مسئلہ  اس نسخہ سے حل ہوگا ہر مرض کا علاج سر کے  بالوں سے لے کر پاؤ...
20/05/2021

یرکان۔معدےکا مسئلہ مثانے کا مسئلہ سانس کا مسئلہ دل کا مسئلہ اس نسخہ سے حل ہوگا ہر مرض کا علاج سر کے بالوں سے لے کر پاؤں کے ناخن تک اس دوائی کے فائدے ہوں گے جو میں آپ کو بتانے جارہا ہوں)
ایک پاؤ عناب
ایک پاؤ منقہ
ایک پاؤ انار دانہ
ایک پاؤ آلو بخارا
ترکیب استعمال
رات کو یہ چیزیں بھگو کر رکھنی ہے
ایک برتن مٹی کا لے لیں اس میں آپ نے آٹھ عدد عناب کےدانے بھگو دیں
ایک کھانے والا چمچ اناردانے کا بھگو دیں
چھ دانے آلو بخارے کے بیگودیں
سات دانے منقہ کے بھگو دیں بیج نکال کر منقہ کے بیج نکالنا ضروری ہے
اور دو گلاس پانی کے ڈال دیں
صبح نہار منہ گرینڈر کر کے استعمال کریں

19/05/2021
19/05/2021

Address

Dage Wala Bazar Farooq Azam Gali Parking Plaza
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HakeemDawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Gujranwala clinics

Show All

You may also like