Dr Arif Mughal Homoeopathic physician

  • Home
  • Dr Arif Mughal Homoeopathic physician

Dr Arif Mughal Homoeopathic physician stomach,Gall Bladder,Spleen,Pancreas,Liver,Cardiac,Kidney,Lungs,C.N.S , Depression,skin Diseases and

18/12/2023
09/02/2023

ڈاکٹر عارف مغل 03006450817

07/02/2023

بروقت تشخیص بروقت علاج کروائیں ۔ڈاکٹر عارف مغل مین بازار کشمیر کالونی راھوالی گوجرانوالہ کینٹ

06/09/2022

چنا چاٹ
اجزاء:
چنے ----- دو پیالی (ابلے ہوئے)
پیاز ----- ڈیڑھ عدد (درمیانہ)
تیل ---- دو کھانے کے چمچ
ہری مرچ ---- دو عدد (باریک کاٹ لیں)
دھنیا٬ پودینہ ----- تھوڑا سا
زیرہ ----- آدھا چائے کا چمچ
انار دانہ ----- آدھا چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
چاٹ مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
پسی ہوئی لال مرچ ---- آدھا چائے کا چمچ
کھٹائی ----- آدھا چائے کا چمچ
املی کا پانی ----- آدھا کپ

ترکیب:
گرم تیل میں آدھے پیاز ڈال کر نرم کرلیں- دھنیا٬ پودینہ اور ہری مرچ ڈال کر تھوڑی دیر پکائیں- پھر زیرہ٬ انار دانہ٬ نمک٬ چاٹ مصالحہ٬ کٹی ہوئی لال مرچ٬ پسی ہوئی لال مرچ٬ پسی ہوئی کھٹائی٬ چنا اور املی کا پانی ڈال دیں اور چولہے سے اتار لیں- کچھی پیاز ڈال کر مکس کریں-

05/09/2022

متنجن بریانی

اجزاء :
چاول ایک کلو
گوشت دو کلو
ادرک اور لہسن(پسا ہوا) ایک ایک ٹی اسپون
گھی ڈیڑھ پاؤ
لیموں دو عدد
چینی ڈیڑھ پاؤ
پیاز ایک پاؤ
دہی ایک پاؤ
دودھ ایک پاؤ
نمک حسب پسند

ترکیب :
گوشت کی بوٹیوں کو پسا ہوا لہسن اور ادرک ، نمک لگا کر آدھا گھنٹہ تک پڑا رہنے دیں۔
اس کے بعد ایک دیگچی میں گھی گرم کر کے پیاز کے لچھے ڈال دیں۔
جب ان کا رنگ بادامی ہو جائے تو گوشت بھی ڈال دیں۔
پانچ منٹ تک اسے بھوننے کے بعد دہی ڈال کر اس قدر بھونیں کہ دہی کی بوختم ہو جائے اور گھی نکل آئے۔ ایک پیالی پانی ڈال کر ڈھکنا بند کر دیں تاکہ گوشت اچھی طرح گل جائے۔ جب گوشت گل جائے تو چینی کا قوام پکا کر ڈال دیں۔ تھوڑی دیر بعد دودھ بھی ڈال دیا جائے۔
دومنٹ بعد اتار کر رکھ دیں۔ ایک دوسری دیگچی میں چاول ڈال لیں چاول تین حصے پکے ہوئے ہونے چاہیں۔
اب ایک کھلے منہ کی پتیلی میں گوشت اور چاولوں کی تہیں لگا کر ڈھکن بند کر دیں۔
اس طرح خوشبو باہر نہ آسکے گی۔ دم کے لئے آنچ ہلکی ہونے چاہیے پندرہ بیس منٹ کے بعد چاول دیکھ کر اتار لیں۔
اگر چاول قدرے سخت رہ گئے ہوں تو دودھ کا چھینٹا لگا کر تھوڑی دیر دوبارہ دم پر لگا دیں۔
جب بریانی تیار ہو جائے تو لیموں کا رس نکال کر چھڑک دیں۔ اس طرح نہایت لذیذ متنجن بریانی تیار ہو گی۔

01/02/2021
26/05/2020
Free consult whats up  #0300-6450817 send message
25/03/2020

Free consult whats up #0300-6450817 send message

Address

1 Main Bazar Kashmir Colony Gujranwala Cantt

52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923006450817

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Arif Mughal Homoeopathic physician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Arif Mughal Homoeopathic physician:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share