
Bio Care Family Clinic & Clinical Laboratory
Nearby clinics
Satellite Town
Satellitetown Main Market
Comissioner Road
Ketchery Road
Aziz Market
Gill Road
Munir Plaza Munir Chowk Civil Lines
Munir Plaza Munir Chowk Civil Lines
Commissioner Road
Niaz Memorial Hospital
Gill Road
Mohammad Hospital Interstate Located in Jinnah Road Underpass
Stadium Road, Daska
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bio Care Family Clinic & Clinical Laboratory, Hospital, Bashir Complex, outside Masjid Bilal Near Tayyaba General Store, Popular Nursery, Gujranwala.
Operating as usual


O negative is the most common blood type used for transfusions when the blood type is unknown. This is why it is used most often in cases of trauma, emergency, surgery and any situation where blood type is unknown. O negative is the universal blood type
O negative blood type can only receive O negative blood.
O negative donors who are CMV negative are known as Heroes for Babies at the Red Cross because it is the safest blood for transfusions for immune deficient newborns. Learn more about how you can be a Hero for a Baby.
Only 7% of the population have O negative blood. Due to the its versatility for transfusions, it is in high demand. In an emergency, it is the blood product of choice. For example, just one car accident victim can require up to 100 units of O neg. Meeting the demand for O negative blood is always a priority for the Red Cross.
O negative is the first blood supply to run out during a shortage due to its universality.

It's World Contraception Day.
Contraception and family planning information and services are life-saving and important at all times. Sexual activity does not stop with the COVID-19 pandemic.
Access to contraception is a fundamental right.

The hole that a needle/syringe leaves in your skin seen with an electron microscope. ⚠️
How painful is giving a birth?


Differance between &

Photos from Bio Care Family Clinic & Clinical Laboratory's post

Happy Independence day.


*فری میڈیکل کیمپ*
مورخہ 19 جولائی 2020 بروز اتور
*صبح 11 سے رات 9 بجے تک*
جس میں
*جنرل الٹراساؤنڈ*
*گائنی الٹراساؤنڈ*
اور
*ای_سی_جی*
کے ٹیسٹ فری کئے جائیں گے۔
*فیملی فزیشن ڈاکٹر نعیم اللہ گھمن*
ماہر امراض (معدہ، جگر، بلڈ پریشر و شوگر)
*ڈاکٹر جاوید اکرم*
ماہر امراض (سینہ، بچگان)
اور
*گائناکالوجسٹ ڈاکٹر مریم کنول*
مریضوں کا فری چیک اپ بھی کریں گے۔
ایڈریس: *بائیو کیئر فیملی کلینک اینڈ کلینیکل لیبارٹری،* بشیر کمپلیکس بلمقابل مسجد بلال نزد طیبہ جنرل سٹور پاپولر نرسری سیٹلائیٹ ٹاؤن گوجرانوالہ.
رابطہ نمبر:
03215868058
03044032223

*سی۔بی۔سی ٹیسٹ کی اہمیت و تعارف*
CBC
(Complete Blood Count)
(2-7-2020)
یہ ایک عام سا ٹیسٹ ہے جسکو معالجین حضرات اس وقت تک کوئی خاص اہمیت نہیں دیتے جب تک ویلیوز باوڈر لائن کراس نہ کر جائیں حالانکہ اس میں بیماری کو تلاش کرنے کے کئی ذرائع موجود ہوتے ہیں۔ کمپلیٹ بلڈ کاونٹنگ مریض کی نہ صرف بیماری کا فیصلہ کردیتا ہے بلکہ فیوچر میں اسکی شدت کا بھی بتا دیتا ہے اور یہ بھی کہ اس پر قابو کیسے پایا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
کمپلیٹ بلڈ کاونٹ میں خون کے تمام سیلز کی تفصیل اور ویلیوز موجود ہوتی ہیں۔ اس کے اجزاء کی تفصیل درج ذیل ہے۔
1۔Red cells (خون کے سرخ خلیات) یا آپ اسے جسم کی ٹرانسپورٹ کمپنی سمجھ لیں
2۔White Blood cells (خون کے سفید خلیات) اسے آپ جسم کی لڑاکا فوج سمجھ لیں
3۔ Platelets (پلیٹلیٹس) اسے آپ ایمبولینسس سمجھ سکتے ہیں
1۔Red Blood cells
یا ٹرانسپورٹ کمپنی
خون کے یہ سیلز جسم کے تمام حصوں میں ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرح آکسیجن اور نیوٹرینٹس پہنچانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔
اور انکی ویلیوز
مرد - 4.4 - 5.5 mil/uL
عورت ۔ 4.0 -5.0 mil/uL
یہ سیلز ہماری ہڈیوں میں موجود ایک گودا جسے بون میرو کہتے ہیں میں بنتے ہیں اسکےعلاوہ ہمارے گردے ایک ہارمون جیسے Erythropoeitin یعنی EPO یا Hematopoietin یا Hemopoietin بھی کہتے ہیں کے ذریعے RBC کی پیداوار کو کنٹرول کرتے ہیں۔
ریڈ بلڈ سیلز میں زیادتی سے ہونے والی بیماریاں۔۔۔۔۔
ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد مقررہ حد سے زیادہ ہونے کی صورت میں مندرجہ ذیل امراض کے پیدا ہونے کے چانسز ہو سکتے ہیں۔
1۔ Erythrocytosis
2۔ آنکھوں کے سامنے دھندلا پن
3۔ Thrombosis
4۔ کوما
5۔ برین سٹروک
ریڈ بلڈ سیلز کی کمی سے پیدا ہونے والی امراض۔۔۔۔
ریڈ بلڈ سیلز کی کمی سے انیمیا اور لو بی پی
ریڈ بلڈ سیلز سے منسلک دوسرے اجزاء
1۔ Heamoglubine یا Hb
یہ ریڈ بلڈ سیلز میں پائی جانے والی آئرن پر مشتمل پروٹین ہے جو جسم سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو اکٹھا کر کے لاتی ہے اور آکسیجن کو جسم کے تمام حصوں تک پہنچاتی ہے۔
اسکی نارمل رینج
مرد ۔ 13.5 - 16.5 g/dL
عورت ۔ 12.0 - 15.0 g/dL
ایچ بی کا ریڈ بلڈ سیلز سے بڑا گہرا تعلق ہے ۔ کیونکہ ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد میں کمی سے ہیموگلوبن یعنی Hb میں بھی کمی ہوجاتی ہے۔۔۔۔
ریڈ بلڈ سیلز اور ہیموگلوبن کے درمیان تعلق درج ذیل فارمولا سے ظاہر ہے۔
Hb = 3 x RBCs
مثال کے طور پر اگر کسی کے RBCs کی تعداد 5 ہے تو اسکی Hb 15 ہوگی۔
Hb = 3 x 5
= 15
2۔ Hematocrit یعنی HCT
یہ ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد اور بلڈ کے حجم کی نسبت ہے۔ یعنی عام فہم انداز میں یہ بلڈ میں ریڈ بلڈ سیلز کی % ہوتی ہے۔
یہ HCT صحت مندی یا بیماری کا پتہ دیتا ہے۔ کیونکہ HCT کی کمی کا مطلب ہے کہ خون کی کمی یعنی شدید قسم کا انیمیا۔
اسکی رینج مندرجہ ذیل ہے۔
مرد ۔ 40% سے 50%
عورت ۔ 36% سے 45%
ریڈ بلڈ سیلز، Hb اور HCT کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہے۔
HCT = 3 x Hb
یا
HCT = 9 x RBCs
مثال کے طور پر اگر کسی کے RBCs کی تعداد 5 ہے تو اسکی Hb 15 اور HCT 45 ہوگی۔
Hb = 3 x RBCs
= 3 x 5
= 15
HCT = 3 x Hb
= 3 x 15
= 45
یا
HCT = 9 x RBCs
= 9 x 5
= 45
3۔ Mean Corpuscular
Hemoglobine (MCH)
"یہ ایک RBC میں Hb کی اوسط مقدار ہے۔"
اسکی کمی جسم میں آئرن کی کمی کا پتا بتاتی ہے۔MCH کی نارمل مقدار26 ۔ 34 pg ہوسکتی ہے۔
ایم سی ایچ معلوم کرنے کا فارمولا درج ذیل ہے۔
MCH = Hb x 10/RBCs
مثال کے طور پر اگر کسی کے RBCs کی تعداد 5 ہے تو اسکی MCH 30 ہو گی۔
MCH = Hb x 10/RBCs
MCH = 15 x 10/5
MCH = 30
4۔ Mean Corpuscular Volume (MCV)
ایم سی وی ریڈ بلڈ سیلز کی اوسط پیمائش ہے۔
ایم سی وی کی کمی سے مندرجہ ذیل امراض سامنے آتیں ہیں۔
1۔ انیمیا
2۔ تھیلیسیمیا
3۔ جگر کی بیماریاں
4۔ ہائپوتھائراڈزم
ایم سی وی معلوم کرنے کا فارمولا
MCV = HCT/RBCs x 1000
اور اسکی نارمل رینج 80 ۔ 100 fL ہوتی ہے۔
5۔ Mean Corpuscular Hemoglobin Concentration (MCHC)
یہ ریڈ بلڈ سیلز میں Hb کی اوسط مقدار ہے۔
ایم سی ایچ سی کی کمی کی وجہ سے مندرجہ ذیل امراض سامنے آتے ہیں۔۔۔۔۔
1۔ تھکاوٹ
2۔ پرانی درد یں
3۔ سانس میں تنگی
4۔ چکر آنا
5۔ کمزوری
ایم سی ایچ سی کی کمی کی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں ۔
1۔ آئرن کی کمی
2۔ آنتوں کی بیماری
3۔ خون کا پیدائش کے دوران ٹوٹ جانا
4۔ عورتوں میں بلیڈنگ کا جاری رہنا۔
5۔ معدہ کا السر
6۔ بیکٹیریل انفیکشن
7۔ کینسر
ایم سی ایچ سی کی نارمل رینج 32 ۔ 36 g/dL ہوتی ہے ۔
ایم سی ایچ سی معلوم کرنے کا فارمولا درج ذیل فارمولا ہے ۔
MCHC = Hb/HCT
عثمان مکی

ڈاکٹر جاوید اکرم رانا
ماہر امراض (سینہ، بچگان)
*اوقات کار شام 6:30 سے 9:30 بجے*
(منگل، جمعرات، جمعہ)

اسلام و علیکم...
اگر کسی کرونا کے مریض کو #ڈیکسامیتھاسون ٹیکہ یا گولیاں نہیں مل رہی تو ڈاکٹر کا نسخہ دیکھا کر فری لے سکتا ہے۔
ایڈریس: بائیو کیئر فیملی کلینک اینڈ کلینیکل لیبارٹری،بشیر کمپلیکس نزد طیبہ جنرل سٹور پاپولر نرسری سیٹلائیٹ ٹاؤن گوجرانوالہ.
055-3400012
بائیو کیئر فیملی کلینک اینڈ کلینیکل لیبارٹری میں بھی کئیے جاتے ہیں.
برائے رابطہ
055-3400012
0321-5868058
*بائیو_کیئر_فیملی_کلینک_اینڈ_کلینیکل_لیبارٹری*
*فیملی فزیشن ڈاکٹر نعیم اللہ گھمن*
ماہر امراض (معدہ، جگر، بلڈ پریشر و شوگر)
*اوقات کار شام 7 سے رات110 بجے۔*
(ہفتہ، اتوار، سوموار اور بدھ)
*ڈاکٹر جاوید اکرم رانا*
ماہر امراض (سینہ، بچگان)
*اوقات کار شام 6:30 سے 9:30 بجے*
(منگل، جمعرات، جمعہ)
*ہر قسم کے میڈیکل ٹیسٹوں کی سہولت بھی موجود ہے*
کلینک صبح 9 سے رات 11 بجے تک کھلا رہے گا.
ایڈریس: بائیو کیئر فیملی کلینک اینڈ کلینیکل لیبارٹری، بشیر کمپلیکس نزد طیبہ جنرل سٹور پاپولر نرسری سیٹلائیٹ ٹاؤن گوجرانوالہ.
رابطہ نمبر:
055-3400012
03215868058

دنیا بھر میں خواتین کا کان چھدوانا معمول کی بات ہے لیکن آپ یہ جان کر یقیناً حیران رہ جائیں گے کہ اس کے کچھ اہم طبی فوائد بھی ہیں
چونکہ کانوں کی لو کا دماغ سے گہرا تعلق ہے لہٰذا اس مقام پر دباؤ ڈالنا بہت سے دماغی امراض میں کمی کرتا ہے اور ان سے بچاؤ بھی فراہم کرتا ہے
#توانائی کہا جاتا ہے کہ مستقل طور پر کانوں میں بالیاں پہننے والے افراد کے جسم میں توانائی کا تناسب برابر رہتا ہے
#بہتربینائی کانوں کی لو بینائی کا بھی مرکز ہے اس حصے پر دباؤ ڈالنا بینائی میں بہتری پیدا کرتا ہے
کان چھدوانا سماعت کو بھی بہتر کرتا ہے
بڑی عمر میں کانوں میں بھنبھناہٹ اور سرسراہٹ محسوس ہونے کے مرض سے بچاتا ہے
کان کی لو پر دباؤ ڈالنا ہاضمے کے نظام کو بھی بہتر بناتا ہے اس سے کھانا جلد ہضم ہوتا ہے جس سے موٹاپے کا امکان کم ہوجاتا ہے
اپنی خصوصی دعاٶں میں ضرور یاد رکھیں جزاک اللہ
کرونا کے خلاف خود کو تیار کریں۔ ۔
ایک بات اب کلیئر ہوچکی ہے کہ کرونا وائرس سے بچنا ممکن نہیں ہے۔ جلد یا دیر سے ہر بندے نے ایک بار اس سے متاثر ہونا ہے۔ لاک ڈائون سے ہم اس کے پھیلائو کو سلو تو کر سکتے تھے لیکن روک نہیں سکتے تھے۔۔
اور اب جب یہ تیزی سے پھیل چکا ہے تو ہمارے پاس دو آپشن ہیں
پہلا آپشن یہ کہ وائرس کی کم سے کم مقدار کو جسم میں داخل ہونے دیں۔ اور اس کیلئے ہمیں ماسک پہننے کے اصول پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔ گھر سے باہر ماسک کے بغیر کوئی نہ نکلے۔ کسی کے گھر جائیں تو ماسک پہن کر جائیں۔ آپ سے کوئی ملنے آئے تو ماسک پہن کر ملاقات کریں اور حکومت کو بھی چاہیئے اس پر سختی سے عمل درآمد کروائے۔۔
دوسرا ہمارا دفاعی نظام اتنا مضبوط ہو کہ جسم میں بیماری پیدا کرنے سے پہلے وہ وائرس پر قابو پا لے۔۔
ہم اپنے جسم کا دفاعی نظام مضبوط کیسے کر سکتے ہیں۔ تو اس حوالے سے تین باتوں کو ذہن میں رکھیں۔۔
سات سے آٹھ گھنٹے کی نیند بہت ضروری ہے۔ نیند بھی وہ جس میں باقائدگی ہو۔ یعنی سونے اور جاگنے کے اوقات فکس ہوں۔۔ یہ نہیں کہ آج نو بجے سو گئے تو کل دو بجے تک جاگتے رہے۔ ایسے ہی کبھی صبح پانج بجے اٹھے ہوئے تو کبھی بستر گیارہ بجے بھی نہ چھورتے ہوں۔۔
دوسری چیز غذا۔۔۔
غذا میں سب سے پہلے تو پروٹین والی غذائوں کا اضافہ کر دیں ۔۔
جس میں ہر طرح کا گوشت ترجیحا شامل ہو۔مچھلی لیں۔ دالیں بھی پروٹین فراہم کرتی ہیں۔۔
اس کے بعد پھلوں کو اپنی خوراک کا حصہ بنا لیں۔
آجکل خوبانی آڑو اور آم موجود ہیں۔۔ جتنا کھا سکیں استعمال کرلیں۔
ڈرائی فروٹ کا استعمال روزانہ کا معمول بنا لیں۔ چاہے مونگ پھلی لیں۔ لیکن چند دانے ضرورلیں ۔۔ کاجو انجیر بادام اخروٹ کے دو سے تین دانے روزانہ آپکی قوت مدافعت کو بڑھانے میں کافی مفید ثابت ہوتے ہیں۔
دھی کو اپنے کھانے کی میز کا لازمی جزو بنا لیں۔۔
کھانے میں ایک عدد لہسن کی پوتھی بطور سلاد اضافہ کرلیں۔۔یعنی کچا کھانا ہے۔۔ پیس بنا کر پانی سے نگل لیں یا پھر میش کرکے دھی یا کھانے میں ڈال کر استعمال کر لیں
کھانا جو بھی پکائیں اس میں زیتون کا تیل چند چمچ ڈال لیں۔۔
اور ہلدی، دار چینی اور لونگ کو اپنے ہر کھانے کی ریسپی کا حصہ بنالیں۔۔
لیموں کی شکنجبیں بنا کر روزانہ پیئیں۔
ادرک، دار چینی اور لانگ کا ایک سے دو کپ قہوہ روزانہ استعمال کریں۔ ایک چمچ ادرک پیس کر اسے پانی میں اچھی طرح پکا کر شہد ڈال کر استعمال کرلیں۔
چینی کا استعمال ترک کر دیں اور شہد کو میٹھے کی جگہ استعمال کریں۔
وٹامن ڈی اور اے سپلیمنٹ کا استعمال شروع کر دیں۔ کسی بھی میڈیکل سٹور سے باآسانی دستیاب ہوتے ہیں ۔
اب جو ساری خوارک لی ہے اس کو دفاعی نظام میں بدلنے کیلئے ایندھن کی ضرورت ہوتی ہے۔۔اس کیلئے جسم کے میٹا بولزم کو بڑھانا ہوگا۔ واک کو معمول کا حصہ بنائیں اور ہلکی پھلکی ورزش روزانہ کرتے رہیں۔۔
اوپر بیان کی گئی ساری باتوں پر عمل کرنا شائد ممکن نہ ہو لیکن جہاں تک ہوسکے ان کو معمولات میں شامل کرلیں۔ کم ازکم آپ کو پتا ہونا چاہیئے آپکے دفاعی نظام کو کن چیزوں کی ضرورت ہے۔۔
اپنے روزانہ کے معمولات کے ساتھ ساتھ مثبت اور تعمیری ایکٹیویٹیز میں اپنے آپکو مصروف رکھیں۔
کتابیں پڑھیں۔ پودوں کو سنبھالیں۔ پرندے رکھیں۔ جانور پالیں۔ فوٹو گرافی کریں۔ کپڑے ڈیزائن کریں۔ گھر کو سجائیں ۔
کرونا سے ہونے والی اموات کو نظر انداز کریں۔ روزانہ ہزاروں بلکہ لاکھوں اموات ایسی ہیں جو آپکے نوٹس میں آئے بغیر ہمیشہ سے ہورہی تھیں۔ اس لیئے کرونا سے ہونے والی اموات یا مریضوں کی خبروں کو اپنے اعصاب پر سوار مت کریں۔
اپنے رب سے تعلق کو بڑھائیں۔ پرسکون رہیں۔ اپنے اعصاب کو قابو میں رکھیں۔ تنہائی سے خود کو بچائیں۔ سوشل رہیں۔ آپکا اعتماد آپکو کرونا کے خلاف تیار کرے گا۔۔ اس اعتماد کو کسی قیمت پر ہاتھ سے مت جانے دیں۔
مشکل وقت سے گزر رہے ہیں لیکن بہت جلد اس وقت نے گزر جانا ہے۔۔ ان شاءاللہ

Photos from Bio Care Family Clinic & Clinical Laboratory's post

بائیو کیئر فیملی کلینک اینڈ کلینیکل لیبارٹری
⬅️ آرام دہ اور صاف ستھرا ماحول.
⬅️ ایک مکمل لیبارٹری (ہر قسم کے میڈیکل ٹیسٹوں کی سہولت)
⬅️میڈیکل ڈسپنسری
⬅️ایم بی بی ایس ڈاکٹرز
⬅️ وسیع بیڈ وارڈ
⬅️ گھر سے سیمپل لانے کی سہولت بالکل فری
رابطہ نمبر:
055-3400012
03215868058

*بائیو_کیئر_فیملی_کلینک_اینڈ_کلینیکل_لیبارٹری کی طرف سے آپکو اور آپکی فیملی کو عید الفطر مبارک ہو*
عیدالفطر پر کیلنک دوسرے دن بروز سوموار سے کھلے گا۔
*کلینک اوقات کار شام 6 سے رات 10 بجے۔*
*فیملی فزیشن ڈاکٹر نعیم اللہ گھمن*
*لیبارٹری اوقات کار صبح 9 سے رات 10 بجے تک*
ایڈریس: بائیو کیئر فیملی کلینک اینڈ کلینیکل لیبارٹری، بشیر کمپلیکس نزد طیبہ جنرل سٹور پاپولر نرسری سیٹلائیٹ ٹاؤن گوجرانوالہ.
رابطہ نمبر:
055-3400012
03215868058

Photos from Bio Care Family Clinic & Clinical Laboratory's post
رمضان المبارک میں بھی صبح 9 بجے سے رات 11 بجے تک کھلی رہے گی۔
جس میں رات 7:30 سے رات 11:00 بجے تک ڈاکٹر نعیم اللہ گھمن مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔

بائیو کیئر فیملی کلینک اینڈ کلینیکل لیبارٹری کی طرف سے تمام اہل ایمان کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو.

مصیبت کی اس گھڑی میں(کرونا) میں بھی آپکی خدمت کے لیے بائیو کیئر فیملی کلینک اینڈ کلینیکل لیبارٹری کھلی رہے گی. جس میں روزانہ شام 5 بجے سے رات 9 تک ڈاکٹر نعیم اللہ گھمن مریضوں کا چیک اپ کریں گے نیز ہر قسم کے میڈیکل ٹیسٹوں کی سہولت بھی موجود ہے۔
مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں.
055-3400012
03215868058
کیسے پتا چلے کہ آپ کورونا وائرس سے متاثر تو نہیں؟
انسانیت کا فخر میڈیکل کمیونٹی ایک مثال !!!
اسکول بند،
دفاتر بند،
شاپنگ مال بند
تقاریب اور میٹنگز منسوخ
پروازیں بند
سٹاک مارکیٹس اور معشیت کریش
حج ، عمرہ سمیت مختلف ممالک کی سرحدیں بند
ڈرے سہمے ہوئے لوگ ایک دوسرے کے قریب آنے اور چھونے سے خوفزدہ
صرف ہسپتال کھلے ہیں جہاں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈکس مریضوں کا علاج کر رہے ہیں
مریضوں کو چھو رہے ہیں اور اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں
ہمیں نزلہ، زکام، فلو، کرونا، ایڈز ، ہیپاٹائٹس سمیت ہر جان لیوا بیماری میں کسی سے نفرت یا ہچکچاہٹ نہیں ہوتی اور نہ ہم متاثرہ مریضوں سے 3میٹر دور بھاگتے ہیں
بلاشبہ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈکس ہی وہ واحد کمیونٹی ہے جو اس قدر رسک زدہ ماحول میں انسانوں اور انسانیت کےلیے ایک سیسہ پلائی دیوار بن کر خدمات سرانجام دے رہی ہے
ہمیں میڈیکل کمیونٹی کا حصہ ہونے پرفخر ہے👍👍
*Proud to serve community,*
*Proud to be a Health Staff*

آج ایک کامیاب بی. ایم. ڈی کا کیمپ High-Q کی طرف سے لگایا گیا.
الحمد للہ.
ہم اپنی روز مرہ زندگی میں موبائل فون کا سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ فون کو جراثیم سے پاک کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
اس بارے میں دیکھیے ہماری یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bashir Complex, Outside Masjid Bilal Near Tayyaba General Store, Popular Nursery
Gujranwala
52250
Civil Line Road
Gujranwala
We are dealing with trauma,Tumor,Sports and prosthetic surgeries
33/Civil Lines Mian Ziaul Haq Road, Near National Bank Civil Lines Branch
Gujranwala, 52250
OPD (Outdoor Patient Services), Diaganastic Center, Pharmacy, Blood Bank
Grand Trunk Road, Near Executive Passport Office, Shahkot More
Gujranwala, 52250
A Dreamy World of Latest Cosmetic & Aesthetic Treatment with Highly Professional & Ethical Approach.
Infront Of Paper Mills, Khiali
Gujranwala
""Our aim is high and that is to serve humanity ""
Lohnyanwala Canal, G. T. Road Gujranwala
Gujranwala, 52230
سردار یٰسین ملک ہسپتال ملک ویلفیئر ٹرسٹ کی زیر سرپرستی
Gt Road Rahwali
Gujranwala, 52250
Siddique Family Hospital is State of the Art 100 bedded hospital in Gujranwala with 24/7 Emergency.
OPP INCOME TAX OFFICE GULSHAN COLONY MAIN GT Road
Gujranwala, 52280
Fully equipped hospital with services in field of ORTHOPAEDIC AND GENERAL SURGERY. provide consultat
Ghumman Family Clinic, Gill Road, Civil Lines
Gujranwala, 52250
Dr. Faiza Nawaz MBBS, FCPS Consultant Obstetrician and Gynaecologist, Dr. Muhammad Nawaz Ghumman
Main Qila Deedar Singh Gujranwala
Gujranwala, 52250
Located in Qila deedar Singh
Main Market Muhafiz Town Gujranwala
Gujranwala
Vision Created by (Late) Dr Abdul Shakoor Ch
Gujranwala
District Blood Transfusion Unit,DHQ Hospital, Gujranwala.