Mughlia Shahi Dawakhana

Mughlia Shahi Dawakhana We deliver services for better health with Natural Diet and Herbs.

04/01/2023
01/01/2023

لامحدود خوبیاں رکھنے والا مورنگا لیف پاوڈر قدرتی ملٹی وٹامن ہے
آج اسے دنیا میں ایک کرشماتی پودے کی حیثیت سے جانا جاتا ہے ۔۔ دنیا بھر کے ماہرین غذائیت اور فوڈ سائنس کے ماہرین اس کی کرشماتی صفات پر حیران ہیں۔اس کے ہر حصہ کو بطور غذا استعمال کیا جاسکتا ہے۔
تحقیقات کے مطابق مورنگا میں
٭ دودھ کے مقابلے میں 17 گنا زیادہ کیلشیم،
٭ دہی سے 9 گنا زیادہ پروٹین،
٭ گاجر سے 4 گنا زیادہ وٹامن اے ،
٭ بادام سے 12 گنا زیادہ وٹامن ای،
٭ کیلے سے 15 گنا زیادہ پوٹاشیم
٭ اور پالک سے 19 گنا زیادہ فولاد پایا جاتا ہے۔
غذائیت سے بھرپور، بیماریوں کیلئے مفید، توانائی و طاقت کیلئے دنیا بھر میں مشہور مورنگا لیف پاوڈر یقینا انسان کیلئے صحت وتوانائی کا باعث اور بیشتربیماریوں کا قدرتی علاج ہے۔ شوگر،کولیسٹرل، موٹاپے، بلڈپریشر، ہاضمے،جوڑوں کے درد، پتھری ، السر، دمہ، بے خوابی ،پیٹ سمیت سینکڑوں بیماریوں میں مفید ہے۔ جنہیں کوئی بیماری نہیں وہ بھی مورنگا پتوں کے پاوڈر کو اپنی خوراک کا حصہ بنا کر مختلف بیماریوں اور وباء سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ یہ بوڑھے، بچے، جوان، خواتین، ہر کوئی استعمال کر سکتاہے۔

طریقہ استعمال:
روزانہ دن میں دو بار ایک چائے کا چمچ استعمال کریں۔ ناشتہ کے بعد ایک چائے کا چمچ جبکہ رات کھانے کے بعد ایک چائے کا چمچ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ نے پہلے کبھی استعمال نہیں کیا تو کچھ دن آدھی خوراک سے شروع کریں۔ جیسے آدھا چائے کا چمج ناشتہ کے بعد جبکہ آدھا رات کھانے کے بعد۔یہ نیم گرم پانی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔قہوہ، چائے، دودھ، لسی، مشروب،آٹے، سلاد یا کسی بھی کھانے کے ساتھ بھی استعمال کیاجاسکتاہے۔
ملاوٹ سے پاک مورنگا پاٶڈر حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔.Mughlia Shahi Dawa Khana 03034148483

18/12/2022

ملاوٹ سے پاک مورنگا پاٶڈر حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔. 03034148483

17/12/2022

🙇قبض آخر ہوتی کیوں ہے🙍
قبض اس لئے ھوتی ہے جب معدہ میں خشکی یا حد سے زیادہ گرمی تیزابیت جو کہ مرچ مصالحوں میدے سے بنی اشیاء نان اور بیکری کی مصنوعات اسکے بعد تلی ھوئی اشیاء کی بدولت معدے کی ایسی کی تیسی ہو جاتی ہے۔
اسکے ساتھ پانی کا کم استعمال -
جو لوگ ناشتے میں چائے کے احتمام کے بغیر ناشتے کو ادھورا سمجھتے ہیں معدے میں خشکی ۔ گرمی ۔ السر ۔ تیزابیت ۔ نیند کی کمی ۔ گیس پروبلم ۔ بھوک کی کمی ۔ سر کے بال اترنا ۔ نظر دماغ کی کمزوری ۔ آنتوں میں سوجن خشکی وغیرہ وغیرہ شامل ہیں ۔
جو بتایا گیا ہے اس پہ عمل کر کے قبض کو بائے بائے کیجئے ۔
👈1- کھانے کے بعد کبھی پانی مت پیئیں ۔ پانی ایک گھنٹے کے بعد ۔ اگر ضرورت پڑے تو بیچ میں تھوڑا سا پیا جا سکتا ھے ۔
👈2۔ دیسی گھی یا پھر سرسوں کا تیل استعمال کیجئے یا پھر گوشت کے ساتھ موجود چربی میں گوشت کو پکایا کیجئے ۔
👈3۔ رات کا کھانا عشاء سے پہلے پہلے کھا لیجئے ۔
👈4۔ ناشتہ جلدی کیجئے ناشتے میں تخم بالنگا والا دودھ - جو کا دلیہ دودھ کے ساتھ ۔ گندم کا دلیہ دودھ کے ساتھ ۔ تازے پھلوں کا جوس - دہی اور دودھ کو مکس کر کے لسی بنائیں - کھجور اور دودھ کا شیک بنائیں چینی ڈالے بغیر - دہی ایک گلاس ایک گلاس پانی مکس کیجئے پی جائیے - بادام لیجئے چند دانے سبز الائچی اچھی طرح پاوڈر بنائیں دودھ میں مکس کریں اور پی جائیں - دودھ کے ساتھ کیلے اور آم کا شیک بھی بہترین رہے گا اتنی ورائٹی ہے کچھ بھی استعمال کیجئے ۔ یاد رکھئے چائے کا نام ناشتے میں کہیں نہیں آیا نہ ہی آنا چاہئے ۔
👈5۔ دوپہر میں کھانے کے ساتھ دہی اور پودینے کی چٹنی اسکے ساتھ کچی پیاز لیموں ڈال کر ضرور استعمال کریں ۔ کھانے کے گھنٹے بعد فروٹس جس میں پپیتا - خربوزہ - آڑو - ناشپاتی - گرما - یہ ایسے پھل ہیں جن سے قبض ختم ہوتی ہے کسی ایک بھی پھل کو روزانہ کی خوراک میں ضرور شامل رکھیں قبض ختم ہو جائے گی انشاء اللہ ۔ پھلوں کا استعمال قبض ہونے نہیں دیتا لیکن ہم روٹی کو فوکس کرتے ہیں اور قبض کی دوائیاں کھا کھا کر نڈھال ہوتے ہیں مگر پھلوں کی اہمیت سے ناواقف ہیں ۔ اپنی خوراک میں پھلوں کو شامل کیجئے ڈپریشن قبض معدے کی بیماریوں سے دور رہیں گے ۔ دوپہر کو کھانے سے پہلے بھی اور شام میں بھی پھل ضرور استعمال کیجئے ۔
رات کو جو بھی کھائیں جلدی کھائیں اور کم کھائیں ۔ سونے سے ایک گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ میں زیتون کا تیل خواتین کیلئے اور تخم بالنگا مرد رات کو بھی استعمال کریں ۔۔
مغلیہ شاھی دواخانہ مرجان سنٹر واپڈا ٹاوٴن گوجرانوالہ 03034148483

15/12/2022

واپڈا ٹاون ۔گوجرانوالہ
جگہ جگہ سے علاج کروا کر تھکے ہارے مریضوں کے لئے امید کے کرن
بالخصوص سیمن میں جراثیموں کی کمی و کمزوری۔جسکا علاج کرنا عام معالجین کی دسترس میں نہیں ہے کے شافی علاج کے لئے جناب حکیم دحیہ کلبی صاحب سے مشاورت کریں۔اور اپنے مرض کی مکمل آگاھی حاصل کریں۔تا کہ علاج معالجہ میں آسانی ہو۔

مغلیہ شاھی دواخانہ
واپڈا ٹاون ۔گوجرانوالہ
030341448483
033341448483

13/12/2022

اسلام علیکم
اگر کسی جوڑے کو ایک سال تک حمل قرار نا پائے تو ایسے جوڑوں میں کسی ایک کو بانجھ پن کے امراض میں سے کوئی ایک مسئلہ ہو سکتا ہے۔سب سے پہلے مرد کو اپنےسیمن کی رپورٹ
کروا نی چاپیئے کیوں کہ یہ آسان بھی ہے اور ضروری بھی۔ اگر بیج تندرست و توا نا ہو گا تو پھر ہی زمین کی زر خیزی کی ضرورت پڑے گی۔ اب آتے ہیں رپورٹ کی طرف۔
اگر سیمن کی رپورٹ میں ٹوٹل کاونٹ 120 ملین ہو اور ایکٹو سپرمز کی تعداد65٪ ہو تو ایسے شخص کو ہماری طب اولاد پیدا کرنے کے قابل سمجھتی ہے۔اور اگر اس میں کمی بیشی ہو
تو علاج کی ضرورت ہے۔ فوری طور پر طبیب سے رجوع کریں،سیلف میڈیکیشن سے سختی سے گریز کریں۔اور بنی بنائی ادویات جو اس مقصد کے لیئے ہوں وہ بھی لے کر نہیں کھانی چاہیئے۔
کیونکہ ہر نسخہ ہر مریض کے لیئے موافق نییں ہوتا۔ہمیشہ کسی قابل معالج سے ہی علاج کروائیں۔ اور اس کی تجویز کردہ دواائی اس کی ہدایت کے مطابق استعمال کرنا ہی آپ کے لئے موؤثر و موؤجب ہو سکتا ہے۔اگر آپ بھی بانجھ پن یا اس کی کسی قسم کا شکار ہیں تو آج ہی اپنی رپورٹس
لے کر تشریف لائیں اور جناب حکیم دحیہ کلبی صاحب سے ماہرانہ رائے حاصل کریں

مغلیہ شاھی دواخانہ۔ دکان نمبر 97۔مرجان سنٹر، واپڈا ٹاون۔گوجرانوالہ۔فون نمبر 030341448483

Send a message to learn more

Address

Gujranwala

Telephone

+923034148483

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughlia Shahi Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mughlia Shahi Dawakhana:

Share