
11/09/2022
ایک خبر کے مطابق پاکستان میں شوگر مریض 4in one ہیں۔یعنی ہر چوتھا فرد ذیابیطس کے عارضہ میں گرفتار ہے۔ آئیندہ چند برسوں میں یہ تعداد بتدریج بڑھتے ہوئے 2in one یعنی ہر دوسرا فرد شوگر کے عارضہ میں مبتلا ہوگا۔
بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ ذیابیطس کا سبب اصلی غیرفطری طرز زندگی اور فوڈز ہیں۔