Dr Abid Ch

Dr Abid Ch i am homeopathic doctor
DR ABID CH
GOLD MEDLIST
QUALIFIDE DR NATIONAL CONCIAL FOR HOMEO PETHIC GOVE

08/10/2022
07/10/2022

شوگر کے مرض کی ابتدا معدہ کے نظام میں خرابی سے ہوتی ہے۔ 50 عمر سے اوپر جب معدہ کا نظام بگڑ جائے تو پھرشوگر کا مرض لاحق ہوسکتا ہے۔

05/10/2022

آج کل گردے فیل ہونے کی بہت ساری وجوہات میں سے ایک اہم وجہ پیشاب میں Protein کا اخراج ہے، جس کو میڈیکل کی زبان میں proteinuria کہتے ہیں۔ ہومیوپیتھی میں سب سے پہلے آپ نے Merc cor کی اونچی طاقت صبح دوپہر اور شام دینی ہے۔ دوسرے دن آپ نے Calc sulph کی ہائی ڈوز صبح دوپہر شام دینی ہے، اور تیسرے دن آپ نے Eel serum صبح دوپہر شام کھانے سے پہلے تین قطرے ایک چمچ پانی میں ڈالکر دیں۔ چوتھے دن سے ان ہی تینوں ادویات کی بالکل Low potency جیسے 6 سے 12 طاقت آدھا کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے پہلے چار دن لگا تار دیں۔ ایک ہفتہ بعد پیشاب کا دوبارہ معائنہ کروا لیں۔ انشاء اللہ کیس کلیر ہوجاتا ہے۔۔۔ جو زیادہ تجربہ کار ڈاکٹر ہوتے ہیں، وہ زنجیبر MT لگاتار سات دن ساتھ استعمال کرواتے ہیں، پانی زیادہ پینا موثر نہیں، بلکہ نمکیات کو کم لیں، بلڈپریشر پر نظر رکھیں، بیکری کا سامان بالکل بند کردیں اور سگریٹ نوشی سے پرھیز، آپ کو گردوں کے امراض سے نجات دلا سکتے ہیں۔

23/09/2022

نقطے کی بات۔
گلو کار۔ ٹیچرز۔ تقریر کرنے والوں اور قاری صاحبان جن کی آواز یا گلہ خراب ہو تو
Coca 200
روزانہ ایک خوراک

خوبصرت بال عورت کی خوبصورتی کا راز اس کے بالوں میں پوشیدہ ہوتا ہے اگر کسی کے بال اچھے لمبے اور گھنے ہیں تو اسکی خوبصورتی...
06/09/2022

خوبصرت بال
عورت کی خوبصورتی کا راز اس کے بالوں میں پوشیدہ ہوتا ہے اگر کسی کے بال اچھے لمبے اور گھنے ہیں تو اسکی خوبصورتی نکھر جاتی ہے جبکہ دوسری جانب اگر کسی کے بال روکھے اور بے جان ہیں تو اسکی شخصیت ماند پڑجاتی ہے۔ لمبے بال جہاں خوبصورتی کی علامت ہیں وہیں لمبے بال والی لڑکیوں کو اکثر دو منہ کے بالوں کا مسئلہ بھی درپیش رہتا ہے کیونکہ لمبے بال خاص توجہ مانگتے ہیں پر آج کل کی مصروف زندگی میں یہ کام ذرا مشکل ہے۔ اسی کے ساتھ ہم اپنے کھانے پینے کا بھی صحیح سے دھیان نہیں رکھتے جسکی وجہ سے ہمارے بال روکھے، بے جان اور دو منہے ہوجاتے ہیں۔۔ 2 چمچ زیتون کے تیل میں 1 چمچ شہد ملا کر 1 انڈے کی زردی کو پھینٹ لیں پھر اس کی مالش بالوں پر کریں۔ تقریباً 30 منٹ تک سر کو شاور کیپ سے ڈھانپیں۔ اپنے بالوں کو دھونے کے لیے ہلکا شیمپو استعمال کریں۔دوسرا نسخہ۔ 2 چمچ دہی لیں، اس میں ایک پورا انڈا، ایک پکا ہوا کیلا شامل کرکے گاڑھا ماسک بنالیں ۔ بالوں کو مضبوط بنانے اور دو منہ ہونے سے بچانے کے لیے اب اسے سر کی جڑوں میں اچھے سے لگائیں۔ 40 منٹ تک رکھیں اور ہلکے شیمپو سے بال دھولیں۔۔اس سے بھی بال بہت اچھے ہو جاتےہیں سرسوں کا تیل، ارنڈی کا تیل اور زیتون کا تیل ایلورا جیل ایک ایک چمچ لیکر ایک چھوٹے برتن میں ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب اسے اپنے بالوں پر لگائیں اور اچھی طرح ہلکے ہاتھ سے مساج کریں1 گھنٹے بعد واش کر لیں۔۔۔ ۔۔ ۔ گھر سے نکلتے وقت ہمیشہ اپنے بالوں کو ڈوپٹے یا اسکارف سے ڈھاک کر نکلیں۔

موٹاپا اور بڑھے ھوے پیٹ کا خاتمہ چھوٹا قد کا مکمل علاج چہرے کے کیل مہاسے چھائیوں اور سانولے رنگ کا مکمل علاج پروفیسر آف ...
06/09/2022

موٹاپا اور بڑھے ھوے پیٹ کا خاتمہ چھوٹا قد کا مکمل علاج چہرے کے کیل مہاسے چھائیوں اور سانولے رنگ کا مکمل علاج پروفیسر آف ھومیو پیتھک میڈیسن
ڈاکٹر عابد چوہدری
کوالیفائیڈ ڈاکٹر نیشنل کونسل فار ھومیو پیتھی گورنمنٹ آف پاکستان
رجسٹرڈ ہیلتھ کئیر کمیشن گورنمنٹ پنجاب
03006481129
نوٹ.مشورہ اور چیک اپ بالکل فری

10/08/2022

اسلامک ھومیوپیتھیک میڈیکل ایسوسی ایشن گجرانوالہ کے زیر اہتمام ڈاکٹرزو لیڈی ڈاکٹر کو عثمانیہ ھوتل میں , ڈاکٹر عابد چوہدری ڈویژن صدر IHMA گوجرانوالہ خطاب کر رہے ہیں

استقبالیہ تقریب ڈاکٹر غلام مرتضی خان مرکز ی صدرِ IHMA پاکستان عثمانیہ ھوتل گوجرانوالہ 10 اگست 2022
08/08/2022

استقبالیہ تقریب ڈاکٹر غلام مرتضی خان مرکز ی صدرِ IHMA پاکستان عثمانیہ ھوتل گوجرانوالہ 10 اگست 2022

مردانہ کمزوری سر عت انزال ٹائمنگ اور سپرم کی کمی کا مکمل علاج
07/08/2022

مردانہ کمزوری سر عت انزال ٹائمنگ اور سپرم کی کمی کا مکمل علاج

Address

Feroz Wala Road Muhammdi Chowk Gujranwala
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 15:00 - 22:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 22:00
Thursday 15:00 - 22:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abid Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Abid Ch:

Share

Category