
27/07/2025
بے اولادی اور توہمات
بے اولادی میں اکثر غلط تشخیص ، علاج اور طریقے اپنائے جاتے ہیں۔ جن کا پیدائش اولاد سے یا بچہ بنے سے ذرا بھی واسطہ نہیں ہوتا۔
عورت پہلے فارغ ہو،
مرد بعد میں فارغ ہو،
مادہ منویہ واپس نہ نکلے،
عضو خاص لمبائی میں زیادہ ہو،
وقت خاص طویل ہو،
مباشرت کے دوران سختی قائم رہے،
عورت بے سدھ ہو جائے،
شب وروز ملاپ،
منی زیادہ ہو،
پریشر سے منی نکلے،
فراغت بعد عورت ساکن رہے۔
چند ایک بے اولاد حضرات کے جنسی توہمات دوران مباشرت یا ملاپ بتائے گے ہیں ،باقی جھاڑ پوج، ہوا میں چیزیں اڑانا، درخت پہ رات سونا جیسے ان گنت توہمات ہیں حالانکہ کوئی ایسی باتوں کا اولاد صالح کیلئے جواز نہیں۔ بات مختصر سی اپ خود پڑھ لیں۔ حکیم ساجد علی بھنڈر
مادہ منویہ درست قوام پہ ہوں،
کرم منی موجود ہوں،
مادہ تولید رحم میں پہنچ پائے۔
عورت کے خصیتہ الرحم اور قاذف نالیاں بالکل درست اور فعال ہوں۔
رحم کا درجہ حرارت اعتدال پہ ہو۔
عورت کی ماہواری بوقت ہو،
بیضہ انثی پورے ہوں،
ساخت رحم صحیح ہو۔
بے اولادی میں انہی رکاوٹوں یا تکالیف کو دور کر دیں یا ان رکاوٹوں کے اسباب جو چند بے اولادی کی صورتیں پیدا کرتی ہیں دور کر دینے سے صاحب اولاد ہونا مسئلہ نہیں۔۔۔۔
نوٹ:- رزق، صحت، اولاد، زندگی، عزت اللّٰہ تعالیٰ کی عنایت اور منشاء ہے۔ حصول اولاد کیلیےآپ صرف کوشش کر سکتے
ہو۔