دوکان پر گاہک اللہ پاک بھیجتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برطانیہ، چین اور ملائشیا مشہور سپر سٹورز میں کام کرنیوالے ایک لائق فائق مینجر کو بن داؤد سپر سٹوز مکہ میں کام کرنیکا اتفاق ہوا-
وہ برطانوی نژاد تھا اور بزنس مینجمنٹ کی کتابوں میں اس نے ہمیشہ اپنے مد مقابل منافس(compititor) کو نیچا دکھا کر آگے بڑھنا ہی سیکھا تها-
مکہ مکرمہ میں کچھ عرصہ اس نے بطور ریجنل منیجر کے اپنی خدمات سرانجام دیں-
دریں اثناء اس نے دیکھا کہ ایک دوسرے نام کے سپر سٹور کی برانچ اسکے سٹور کے بالکل سامنے کھلنے کی تیاریاں ہورہی ہیں-
اس نے سوچا کہ یہ لوگ ادھر آکر اسکی سیلز پر اثر انداز ہونگے- لہذا اس نے فورا بن داؤد سپر سٹوز کے مالکان کو ایک رپورٹ پیش کی جس میں اس نئے سپر سٹور کے متعلق کچھ معلومات، مشورے اور آئندہ کا لائحہ عمل اختیار کرنے کی تجاویز دیں-
اسکو زندگی میں حیرت کا شدید ترین جهٹکا لگا جب مالکان نے اسکو نئے سپر سٹور کے ملازمین کا سامان رکھوانے سٹور کی تزئین و آرائش اور انکے چائے پانی کا خاص خیال رکھنے کا کہا-
اسکی حیرت کو ختم کرنے کیلئے بن داؤد سٹورز کے مالکان نے کہا کہ وہ اپنا رزق اپنے ساتھ لائیں گے اور ہمارا رزق ہمارے ساتھ ہوگا-
اپنے لکھے گئے رزق میں ہم ایک ریال کا اضافہ نہیں کرسکتے اگر اللہ چاہے- اور نئے سٹور والوں کے رزق میں ہم ایک ریال کی کمی نہیں کرسکتے اگر اللہ چاہے-
تو کیوں نا ہم بھی اجر کمائیں اور مارکیٹ میں نئے آنیوالے تاجر بھائی کو خوش آمدید کہہ کر ایک خوشگوار فضا قائم کریں-
دوسرا واقعہ مشہور پولٹری کمپنی کا ہے- الفقیہ پولٹری کمپنی کے مالک نے مکہ مکرمہ میں ایک عظیم الشان مسجد(مسجد فقیہ) بھی تعمیر کی ہے-
اسکی منافس کمپنی الوطنیہ چکن لاکهوں ریالوں کی مقروض ہوکر دیوالیہ پن کے قریب پہنچ گئی-
فقیہ کمپنی کے مالک نے جب یہ صورتحال دیکھی تو اپنی مخالف کمپنی کے مالک کو ایک خط بھیجا اور ساتھ ایک دس لاکھ ریال سے زائد کا چیک بھیجا- اس خط میں لکھا تھا- "میں دیکھ رہا ہوں کہ تم دیوالیہ پن کے قریب کهڑے ہو، میری طرف یہ رقم قبول کرو، اگر مزید رقم کی ضرورت ہے تو بتاؤ- پیسوں کی واپسی کی فکر مت کرنا- جب ہوئے لوٹا دینا-"
اب دیکھئے کہ ارب پتی شیخ الفقیہ کے پاس الوطنیہ کمپنی خریدنے کا ایک نادر موقع تھا لیکن اس نے اپنے سب سے مخالف کی مالی مدد کرنے کو ترجیح دی-
حاصل کلام:-
اوپر بیان کیئے گئے دو سچے واقعات آپکو اسلامی تجارت کے اصولوں سے متعارف کراتے ہیں،
کسی مخالف کمپنی سے پریشان نا ہوں، اگر آپ اپنا کام ایمانداری سے کرتے اور کسی پر احسان کرتے تو اللہ تعالٰی آپ کا بازو پکڑ کر آپکو کامیابی کی معراج تک پہنچا دیتے- یاد رکهیں،،،، کسی ٹانگیں کھینچنے سے آپکا رزق زیادہ نہیں ہوگا-
اسکے جو نصیب کا ہے اسکو مل کر رہے گا-
عربی سے ترجمہ شدہ
Hakeem Muhammad Asim Alfatah
Nearby clinics
Kashmir Road
Sialkot Road
Sialkot Road
Lahore
Costa Rica
Main Bazar Shahpur Khiali
Gujranwala
Jinnah Road
Muhammad Islam Pura Babar Ghulam Muhammad Take Dar St#8
52250
Costa Rica
Rhawali Cantt Quaid Azam Avine
Gondlawala Road Najma Javed Hospital Dhulley Gujranwalaa
Comments
نوٹ:ہم جونکوں (Leeches Therapy)سے جلدی امراض
خارش(Itching)، دھدر،rashes,) چنبل(Psoriasis)
سکن کا سرطان ،پھوڑے , بالچڑ , چھائیاں ,سورائیسز , پھنسیاں ، گینگرین , مہاسوں , کیل , انفیکشن , الرجی ، چکنی , ایکنی ,خشک خارش , داغ , دھبے , دانے ،ایگزیما , اور دیگر جلدی امراض (skin diseases)کا جڑ سے خاتمے اور مستقل علاج کےلئے حکیم صاحب سے کنسلٹنٹ کر سکتے ہیں ۔
مزید آپ ڈیٹ کےلئے ہمارے پیچ وزٹ کرتے رہیں
انوٹ گر آپ کو موٹاپا یا اضافی چربی کا پرابلم ہے اور آپ خود ہی وزن کم نہیں کرسکتے ہیں تو ، طبی مدد دستیاب ہے
اور اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سےہمارے توسط سے چند لمحوں میں شفاء عطا فرمائی۔
۔یقینا بڑے سے بڑا معالج،ڈاکٹر چیک اپ کے بعد میڈیسن یا سرجری کر سکتا ہے لیکن شفاء ہمیشہ سے منجانب للہ تعالیٰ ہے اور رہے گی اور معالج کی حذاقت اور دانشمندی سے مریض جلدی ٹھیک ہو جاتا ہے۔
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کریں اور پیج لائک کریں۔ آپ کا ایک شیئر کسی مریض کا علاج بن سکتا ہے۔
ہمارے ہاں مستحقین،بیوگان، علماء کرام کی مناسبت فیس ہے۔
لاثانی دارالشفاء انٹر نیشنل پاکستان کا واحد ادارہ جہاں طب نبوی، قدرتی اور فطری قدیم طریقوں کے مطابق علاج معالجہ کیا جاتا ہے جہاں سے ہزاروں لوگ اللہ تعالیٰ کے فضل سے شفاء یاب ہو چکے ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہیں
✔ بغیر انگریزی ادویات اور سرجری کے علاج
✔ پنجاب ہیلتھ کیئراورNCTسےتصدیق شدہ
✔ اب تک 50,000 مریضوں کا کامیاب علاج
فیکلٹی آف میڈیکل سائنسز گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد (براہِ راست پروگرام)
محمد عاصم الفاتح (ایم فل)
(ٹوپک/حجامہ،جونک،فصد امراض میں کیسے کام کرتے ہیں
میزبان اسپیکر۔اسبح شاھد
آرگنائزر:ڈاکٹر محمد اکرم
چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف ایسٹرن میڈیسن
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد
بروز ہفتہ 11 جون 2022 START : 9-10pm /
Hair treatment through Hijama
اب گرے بالوں کی واپسی حجامہ کی جدید تیکنیک کے ساتھ ممکن ہے کیونکہ حجامہ نہ صرف طب نبوی بلکہ قدیم دور سے یونانی طریقہ علاج کا حصہ رہا ہے، جسے موجودہ دور میں بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے عام لوگوں کے ساتھ۔ ساتھ مشہور شخصیات بھی اپنانے سے گریز نہیں کر رہی ہیں
موجودہ دور میں گنجاپن نوجوان نسل کی سب سے بڑی پریشانی بنی ہوئی ہے۔ خوراک کی کمی، پانی کا صحیح نہ ہونا یا ذہنی تناؤ اس کی وجہ ہو سکتی ہے، لیکن حجامہ کے ذریعہ اس کا علاج فائدے مند ثابت ہو رہا ہے۔
اس طریقہ علاج میں جسم کے مختلف حصوں پر کپ کی طرح کے آلات لگائے جاتے ہیں، جس سے خون کپ والی جگہ پر اکٹھا ہوجاتا ہے اور باآسانی اسے نکال کر جسم کے باقی ماندہ خون کو صاف کر لیا جاتا ہے۔hair treatment through hijama
حجامہ سے بالوں کا علاج سائنس کا ماننا ہے کہ اس سے جسم میں خون کی روانی میں آسانی پیدا ہوتی ہے،
لاثانی دارالشفاء انٹرنیشنل اینڈ حجامہ سینٹر کے ہیڈ حکیم محمد عاصم الفاتح کہتے ہیں کہ حجامہ علاج سے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے، اسی لیے تمام مذاہب کے لوگ حجامہ کروا رہے ہیں۔
hair treatment through hijama
حجامہ سے بالوں کا علاج اس طریقہ علاج سے کئی خطرناک بیماریوں اور جسم کے دردوں کا علاج کیا جاتا ہے، جس میں بلڈ پریشر، ٹینشن جوڑو کا درد، پٹھوں کا درد، کمر کا درد، ہڈیوں کا درد، سر کا درد، مائیگرین، یرقان، دما، قبض، بواسیر، فالج، موٹاپا، کالیسٹرول، مرگی، گنجا پن، الرجی اور عرق النساء کے علاوہ متعدد روحانی و جسمانی بیماریوں کا علاج ہے
پاکستان میں واحد العلق الطبی( Leeches Medical) ادارہ جو کہ طب الاسلامی کے اصول و ضوابط پر مضبوطی سےکاربند ہے جوکہ زہریلی اور نشیلی ادویات سے مبرّا %100خالص اور حلال اجزاء سے ادویات بناتا ہے اور بقدر ضرورت استعمال کرواتا ہے ۔جس کی وجہ سے مریضوں میں کامیابی کا تناسب بہت زیادہ ہے الحمدللہ علی ذالک
ہمارے ادارے کے روحِ رواں حکیم_محمد_عاصم_الفاتح صاحب جوکہ نیک دل انسان پرور ہیں اور
سلطان طبیہ کالج میں بطور سربراہ شعبہ معالجات میں کام کر رہے ہیں اور کالج کے طبی ماہرین کو لیڈ کر رہے ہیں اور طب اسلامی کے علاج بالید(مائنر سرجری)پر تحقیقات اور تجربات کر رہے ہیں ۔
نیشنل کونسل فار طب کے شانہ بشانہ طب اسلامی (یونانی) کی تحقیقات کو منظر عام پر لا رہے ہیں
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے علاج معالجے کو پروان چڑھانے کے لیے اس پوسٹ کو لائک اور شیر کریں
کے عنوان پر حکیم محمد عاصم الفاتح صاحب لاہور اور گوجرانوالہ میں طبی دروس کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں جس میں قرآن مجید اور احادیث مبارکہ سے
"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طرز علاج " بیان کیا جائے جس سے اطباء کرام کے ساتھ ساتھ عام افراد بھی استفادہ کر سکیں گے اس پروگرام میں قلم اور نوٹ بک کے ساتھ ہر عاقل بالغ فرد شامل ہو سکتا ہے
اور یہ تمام طبی دروس "سلطان طبیہ کالج گوجرانولہ"کے توسط سے جاری و ساری رہیں گے ان شاءاللہ عزوجل
ہم سب جانتے ہیں کہ صحت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے (healthy life in islam)۔ لیکن ہر انسان کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی مرض یا بیماری میں ضرور مبتلا ہو جاتا ہے۔ اسلام وہ مذہب ہے جو ہماری زندگی کے ہر شعبے اور ہر معاملے میں ہماری رہنمائی کرتا ہے۔ اللہ تعالی نے جس طرح نبی آخرالزماں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے ہماری ہدایت ورہنمائی کا انتظام فرمایا ہمارے لیئے ایک بہترین ضابطہ حیات مقرر فرمایا ۔ اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے طب کے شعبے میں بھی ہماری رہنمائی فرمائی ہے۔۔۔طب کے موضوع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رہنمائی کو طب نبوی کے نام سے جانا جاتا ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ علاج اورطبی نسخوں کو تمام بہترین اطباء مستند اور قابلِ قدر مانتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے طب کے شعبے پر بھی احسان فرمایا ہے۔ کیونکہ پیغمبر جو کچھ بھی فرماتے ہیں وہ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے۔اس لیئے طب نبوی میں بھی وحی تائید شامل ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا علاج خود کرتے اور دوسروں کو علاج کی ہدایت بھی فرماتے(islamic tips) اور خود بھی ان کا علاج کرتے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات جو طب نبوی کے نام سے جانے جاتے ہیں مکمل اور سود مند ہیں۔۔۔۔۔۔مایوسی گنا ہ ہے
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” اللہ نے دنیا میں جب کو ئی بیماری پیدا فرمائی تو اس کی شفا اور دوا بھی ساتھ ہی ساتھ نازل فر مائی ۔اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اورجگہ ارشاد فرمایا ” ہر بیماری کے لیئے علاج موجود ہے۔” یہ اور اس طرح کی احادیث خوش خبری ہیں مریضوں اور بیماروں کے لیئے کہ وہ اللہ کی رحمت سے ما یوس نہ ہوں کہ ہر بیماری کا علاج اور دوا اللہ نے پیدا فر مائی ہے۔اس طرح مریضوں میں ڈھارس اور امید پیدا ہوتی ہے ۔اور جب مریضوں میں امید کی کرن پیدا ہو تی ہے تو بیماری کے خلاف لڑنے کے لیئے ان کی قوت مدافعت یعنی ان کی وِل پاور بڑھ جاتی ہے اور وہ جلد شفا ئے کامل پا لیتے ہیں ۔
دعا اور دوا:
لیکن یہا ں طب نبوی (tibbe nabawi) کی ایک خاص بات کا ذکر کرنا بہت ضروری ہے. آپ صلی اللہ علیہ وسلم دعا اور دوا دونوں سے علاج فرما تے تھے کہ مرض سے شفا کے لیئے دوا اور دعا دونوں ضروری ہیں ۔ کو ئی بھی ایک علاج نا کافی ہے ۔کبھی کبھی دوا وہ کام نہیں کر پا تی جو دعا کر جا تی ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طر یقہ علاج تین طرح کا ہوتا تھا۔
علاج بلادویہ:
یعنی مرض کا علاج قدرتی دوا کے ذریعے کرنا ۔
علاج بالادعیہ:
یعنی مرض کا علاج دعا یا جھا ڑ پھونک کے ذریعے کرنا ۔
علاج بلامرین:
یعنی مرض کا علاج دوا اور دعا یا جھاڑ پھونک دونوں سے کرنا ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طر یقہ علاج الہام ، تلقین ا لہائی، وحی تا ئید اور منشا ئے رب پر مبنی ہے جو کسی بھی جگہ یا ادوار کے اطباء کے طر یقہ علاج کے مقابل نہیں ہو سکتا. اسی لیئے علومِ طب سے متعلق مضرتوں اور منافع کا مکمل اور درست علم ہم تک پہنچا ہے اور طب نبوی I (tibbe nabawi)سے متعلق آپ کے نسخہ جات و فرمودات نہ صرف آبِ زر سے لکھے جانے کے قابل ہے بلکہ ان سے نفع تام حاصل ہوتا ہے۔
اسی طرح جسم اور روح کا بہت گہرا تعلق ہے۔ جب انسان کی روح پا کیزہ، خوش و خرم، اور مطمئن ہوتی ہے تو انسانی جسم صحت منداور چاق و چوبند ہوتا ہے ۔اس لیئے اسلام میں بیمار جسم کی روح کو قوت دینے کے لیئے اس میں امید کی روشنی پیدا کی جاتی ہے کہ ہر بیماری کا علاج ہے۔جب انسان کو یہ یقین ہوتا ہےتو اس میں بیماری سے لڑنے کا حوصلہ پیدا ہوتا ہے ۔
اسی طرح اللہ پر یقین ، بھروسہ ، دعا ، دوا ، صدقہ و خیرات، توبہ استغفار، نیکیاں اور بندگانِ خدا سے بھلائی ایسے اعمال ہیں جو انسان کو رنج و مصیبت ، آفات و آلام بلاؤ ں اور بیما ریوں سے بچاتے ہیں۔غرض ان سب باتوں کی تلقین و رہنما ئی ہمیں طب نبوی (tibb nabawi) سے ملتی ہے ۔
At Lasani Dar-ul-Shifa international
#عرق #النساء کا #علاج. سنت نبوی #دنبے کی چکی سے
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا :
شفاء عرق النساء ألية شاة أعرابية تذاب، ثم تجزأ ثلاثة أجزاء، ثم يشرب علي الريق في كل يوم جزء
’’عرق النساء سے شفاء حاصل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جنگلی بھیڑ (دنبے) کی چکی کو لے کر پگھلا لیا جائے، پھر اس کے تین حصےکر لیے جائیں، پھر روزانہ ایک حصہ نہار منہ پی لیا جائے۔“
(سنن ابن ماجه : 3463، وسنده صحيح)
حکیم محمد عاصم الفاتح گوجرانوالا
۔ باقی ان کی زبانی سنیں اللہ نے ان پر کیسا فضل کیا
بیماریوں کے مکمل اور مستقل علاج کیلئے قابل بھروسہ
تیز ترین اور جدید تقاضوں پر مبنی طریقہ ہاۓ علاج
"حکیم محمد عاصم الفاتح" کے پیج میں خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔! ہماری کوشش ہے کہ موجودہ مادیت کے دور میں خالص طبی بنیادوں پرخدمت کی جائے اسی بنیاد پرہمیں ایک ایسے ادارے کی ضرورت محسوس ہوئی جو مجبور قوم کے دردوں کا درمان بن سکے اور
ہم نے "لاثانی دارالشفاء انٹرنیشنل" طب یونانی ذریعہ علاج گاہ بنائی ہے جسے 2007 میں حکیم محمد عاصم الفاتح نےشیخوپورہ میں قائم کیا تھا۔ ہم مریضوں کو طب اسلامی(قدرتی طریقہ علاج پیش
Operating as usual
جونک تھراپی کی تاریخی اہمیت ہزاروں سال پرانی ہے۔ مصریوں نے اس طریقہ علاج کا استعمال 3500 سال قبل از مسیح کیا تھااور برصغیر میں بھی ان کا استعمال صدیوں سے مروجہ اور آزمودہ رہا ہے،قدیم زمانے میں جونک تھراپی کا استعمال سر درد سے لیکر کینسر اورکان درد سے لیکر بواسیر تک کےلئے کیا جاتا تھا۔ تاہم اب ماڈرن پیتھی بھی بہت سے علاجوں کے لئے جونک تھراپی کی جانب راغب ہو رہی ہے۔
پاکستان میں لیچ تھراپی پر تحقیق و ریسرچ سلطان طبیہ کالج گوجرانولہ کے اسسٹنٹ پروفیسر حکیم محمد عاصم الفاتح کر رہے ہیں اور اپنے تجربات وقتاً فوقتاً شئیر کرتے رہتے ہیں

Fatty Liver
جگر پر چربی چڑھ جانا (بہترین نسخہ استعمال کریں اور ایک مفید معلوماتی مضمون)
اگر جگر پر چربی جمنا شروع ہو جائے تو اس سے جگر کا سائز بڑھنے لگتا ہے اور اس condition کو Fatty Liver کہتے ہیں ۔اگر چکنائی والی اور تیز مرچ مصالحہ والی چیزیں زیادہ استعمال کی جائیں یا اگر کوئی شراب پیتا ہوں تو یہ جگر کے خلیات Liver cells کے بیچ یا چاروں طرف Triglycerides کی صورت میں جم جاتے ہیں کیوں کہ جگر ان کو ہضم نہیں کر پاتا ۔ Triglycerides گلیسرول اور تین تیزابی اصلیوں سے تیار شدہ Ester یعنی غیر نامیاتی نمکوں سے مطابقت رکھنے والی نامیاتی مرکبات کی ایک قسم ہے ۔جب Triglycerides جگر پر جمنے لگتا ہے تو اس سے جگر کا سائز بڑھ جاتا ہے ۔
جگر کا نارمل سائز 15 سینٹی میٹر اور وزن 1.44kg_1.66kg یعنی ڈیڑھ کلو گرام ہوتا ہے ۔جب Liver میں Fat Deposition ہونے لگتا ہے تو جگر کا وزن دو کلو گرام ہو جاتا ہے تو یہ گریڈ 1 کہلاتا ہے اگر وزن اور بڑے جائے تو یہ گریڈ 2اور اگر وزن اور بڑھ جائے تو یہ گریڈ 3کہلاتا ہے جیسے جیسے چربی کی مقدار جگر پر بڑھتی جاتی ہے اسی طرح جگر کا وزن اور سائز بڑھتا جاتا ہے
Causes Of Fatty Liver
موٹاپا Obesity
ذیابیطس Diabetes
ان کے علاوہ شراب پینے اگر کوئی 80ml سے زیادہ شراب روزانہ پیتا ہوں تو پہلے اسے Fatty Liver ہو جاتا ہے اور پھرآہستہ آہستہ Liver Cirrhosis ہو جاتا ہے شراب پینے والے چکن اور مٹن بھی ساتھ کھاتے ہیں اور اسی سے زیادہ Fats ہوتا ہے جو جگر پر جمع ہو جاتا ہے ۔ایلوپیتھک ادویات خاص طور پر Steroid, Pain killers And Antiboitics Medicines کی وجہ سے بھی Fatty Liver ہو سکتا ہے ۔اگر Fats والی غذا کا استعمال زیادہ ہو اور Vitamins اور Carbohydrates والی غذا کا استعمال کم کیا جائے یعنی چاول آلو اور چکنائی زیادہ کھائیں سبزیاں اور پھل کم کھائیں تو بھی Fatty Liver ہو سکتا ہے ۔
Symptoms Of Fatty Liver
شروع میں کوئی علامات نہیں ملتی لیکن اگر Fatty Liver لمبا عرصہ رہے تو علامات ملنے لگتی ہیں ۔
پیٹ میں سوجن Abdominal Swelling
خون کی وریدوں کا پھول جانا Enlarged Blood Vessels
تلی بڑھ جانا Enlarged Spleen
یرقان Jaundice
قبض Constipation
بدہضمی Indigestion
اگر آپ ان میں سے کسی بھی مسئلے کا شکار ہیں اور اس کا مکمل علاج چاہتے ہیں تو پریشانی چھوڑیں اور ابھی رابطہ کریں اور اپنے تمام مسائل کا ہمیشہ کے لئے علاج کریں
حکیم محمد عاصم الفاتح ( فاضل طب و جراحت )
ماھر امراض معدہ ، جگر و نظام انہضام
اسٹنٹ پروفیسر سلطان طبیہ کالج گوجرانوالہ
رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب
( QH-37577-A )
رجسٹرڈ پنجاب ہیلتھ کئیر
(PhcR-40963)
لاثانی دارالشفاء انٹرنیشنل
ان تمام مسائل کے حل ، مشورہ اور مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں
whatsapp
03026588817
03333351833
فالج(سٹروک)سےمسلز میں ہونے والے شدید کچحاو اور درد کا علاج بذریعہ ورزش ممکن ہے
فالج(سٹروک)سےمسلز میں ہونے والے شدید کچحاو اور درد کا علاج بذریعہ ورزش ممکن ہے دیکھیں حکیم صاحب کیسے ورزش سیکھاتے ہیں۔
نوٹ:آپ کا ایک شئیر کسی کی شفایابی کا سبب بن سکتا ہے
سٹروک فالج ایک اچانک سے ہو جانے والی دماغی بیماری ھے جس میں یا تو دماغ کی شریان اچانک سے بند ہو جاتی ھے( اسکیمک سٹروک ) یا دماغ کی شریان پھٹ جاتی ھے (برین ھیمرج/ ھیمریجک سٹروک ) ۔۔
پوری دنیا میں ہر سال 16 ملین لوگ سٹروک کا شکار ہوتے ہیں ان میں سے 6 ملین لوگ زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں اور 6 ملین لوگ سٹروک کی وجہ سے معذوری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔
پوری دنیا میں ہر 2 سیکنڈ کے بعد ایک سٹروک فالج کا مریض ایمرجنسی میں رپورٹ کرتا ہے اور ھر 6 سیکنڈ کے بعد ایک سٹروک فالج کا مریض اللہ کو پیارا ہوجاتا ہے ۔
پاکستان میں ہر سال محتاط اندازے کے مطابق 350000 افراد ہر سال سٹروک فالج کا شکار ہوتے ہیں ۔
پوری دنیا میں سٹروک فالج موت کی دوسری بڑی وجہ ہے۔
یاد رکھئے ۔
فالج ھر 6 میں سے ایک فرد کو متاٹر کرتا ہے ۔
فالج کسی بھی شخص کو زندگی کے کسی بھی حصے میں متا سر کر سکتا ہے ۔
اور مردوں اور عورتوں کو یکساں متاثر کر سکتا ہے ۔
اس کی بڑی وجہ
شوگر
بلڈ پریشر
سموکنگ
چکنائی کا استعمال
دل کی بیماریاں
سھل پسند زندگی
ایکسرسائز کا نہ کرنا ہے ۔ ہماری غذا میں برگر اور جنک فوڈ کا استعمال بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔
یاد رکھئے
فالج 80 فیصد لوگوں میں قابل بچاو ہے
For contact us
+923026588817
سردیوں میں ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول بڑھ سکتا ہے۔
اس لئے یہ آسان سا مرکب گھر میں بناآکر رکھیں اور صحت مند رہیں
نوٹ ۔یہ مفید مرکب امراض معدہ میں بھی انتہائی مفید ہے
سرد موسمی اثرات کی وجہ سے ہونے والے نزلہ،زکام،بخار اور دیگر امراض کا علاج بذریعہ قہوہ جات سنیں
سرد موسمی اثرات کی وجہ سے ہونے والے نزلہ،زکام،بخار اور دیگر امراض کا علاج بذریعہ قہوہ جات سنیں
اجزاء قہوہ۔۔۔۔۔۔
۔سونف 10گرام سنڈھ 10گرام اجوائن دیسی 10گرام،گلو خشک 10گرام، ملٹھی 10کرام
ترکیب :سب اشیاء کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر چند ابال آنے پر اتار لیں حسب ذائقہ شکر،شہد ڈال کر دن میں ین بار استعمال کریں۔
کھانسی بلغم کی شدت میں
خمیرہ ابریشم سادہ آدھا چائے والا چمچ
لعوق سپستان آدھا چائے والا چمچ
ایک کپ گرم پانی میں ڈال کر صبح شام پئیں
پرہیز ٹھنڈی بادی اشیاء سے پرہیز کریں

منہ میں چھالے یا درد
منہ میں چھالے اگر ٹھیک ہوجائے تو پریشانی کی بات نہیں اور نہ ہی دانت کا درد قابل فکر ہوتا ہے، مگر جب یہ چھالے ٹھیک نہ ہو یا درد جم کر رہ جائے، مسوڑوں یا زبان پر سفید یا سرخ نشانات بن جائے یا جبڑوں کے قریب سوجن یا بے حسی محسوس ہو تو یہ منہ کے کینسر کی علامات ہوسکتی ہیں، کینسر کا مرض مختلف علامات کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے جسے اکثر افراد نظرانداز کردیتے ہیں۔مگر یہ بہت ضروری ہے کہ آپ اپنے جسم کے بارے میں جانیں اور نیچے درج غیر معمولی تبدیلیوں پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
خاص طور پر جو مرد سیگریٹ نوشی یا تمباکو استعمال کرتے ہیں ان میں اس کینسر کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ ان علامات کی صورت میں معالج سے فوری رجوع کرنا چاہئے۔
ایسے ہی ایک مریض کا علاج بذریعہ جونک تھراپی کیا جارہا ہے۔
حکیم محمد عاصم الفاتح
اسٹنٹ پروفیسر/پی ایچ ڈی اسکالر
سربراہ شعبہ معالجات سلطان طبیہ کالج گوجرانولہ

Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
December 25th

بیماریوں اور دکھوں ،غموں سے بچنے کا نبوی طریقہ
لوگوں سے انتقام مت لیا کریں ، خراب پھل خود ہی درخت سے گرجاتا ہے...!!🌹♥️🌹

" ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔
ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔
وہیں جن لوگوں کے گردے (Kidneys)صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ ۔
آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔
💙 فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 💙
یااللہ تیرا شکر ہے بار بار کہیں

اسلام آباد میں حکیم محمد عاصم الفاتح صاحب
اسسٹنٹ پروفیسر/سربراہ شعبہ معالجات سلطان طبیہ کالج مریضوں کا چیک اپ کریں گے ان شاءاللہ
اج بروز ہفتہ صبح 9بجے تا دوپہر 12بجے تک
بروز اتوار : دوپہر 1بجے تا شام 5بجے تک
قدرتی اور فطرتی طریقوں کے ذریعہ جسمانی بیماریوں کا علاج بذریعہ طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور خاص کر
شیاٹیکا ۔کمر درد ۔ فروزن شولڈر ۔ ہاتھ پاوں کا نم نس ہونا،گردن کمر کے مہروں کا بغیر آپریشن اور دیگر امراضِ معدہ،جگر کا علاج قدرتی اور فطرتی طریقوں کے ذریعہ کرتے ہیں تاکہ حقیقی شفاء یابی حاصل ہوسکے۔
موسمی اثرات سے ہونے والی بیماریوں کا علاج بذریعہ قہوہ جاننے کےلئے تشریف لائیں۔
ایڈریس ۔اسٹریٹ نمبر 8 مین روڈ غوری گارڈن اسلام آباد
ایک نایاب تحفہ خداوند شہد (عسل)قدرتی فطرتی مٹھاس کا خزانہ نزلہ زکام کھانسی اور بخار سے بچاؤ کیلئے شہد استعمال کریں۔نوٹ ٹوٹتے تھکے جسموں کے لیے قوت و طاقت وتندرستی کا منبہ۔
اس میں لوگوں کے لیے شفاء ہے) (القرآن الکریم)

دنیا بڑی تیزی سے فطرت (نیچر)کی طرف لوٹ رہی ہے۔
آپ جو خوراک کھا رہے ہیں وہ آپ کو مزید بیمار تو نہیں کررہی؟؟
اگر تو ادویات کے استعمال سے اور آپ کی بیماری کی شدت میں کمی نہیں آرہی تو آج ہی طب نبوی کی شہکار غذا
تلبینہ(جو کا دلیہ)استعمال کریں۔
الحمد للّہ بلڈ پریشر،شوگر اور خرابی گردہ کے مریضوں کا غذائی علاج جو بہت ہی مفید ہے۔نیز یہ خون کو پتلاکرکے کولیسٹرول،یورک ایسڈ،آرتھرائیٹس،مرگی، خونی بواسیر،السر اور دور حاضر کے خطرناک امراض بے اولادی،کینسر وغیرہ میں مفیدہے۔
یاد رہے جسم کے اندر 3 طرح کی قوتیں کام کرتی ہیں جسے
1۔قوت حیوانی(اینیمل فورس) اسکا تعلق مسکولر ٹشوز(قلب و عضلات) سے ہے۔
2۔قوت طبعی(نیچرل فورس) اسکا تعلق ایپی تھیلیل ٹشوز(جگر وغدد یعنی گلینڈز) سے تعلق ہے۔
3۔قوت نفسانی(وائیٹل فورس) اسکا تعلق نرو ٹشوز(دماغ) سے ہے۔
ہمارے جسم کے تمام احساسات کا تعلق دماغ سے ہے جسے سینسری نرو لے کہ آگے موٹرنرو آگے مسلز یعنی قلب و عضلات کو بھیجتے ہیں۔
نروس سسٹم کی پیغامی سپیڈ 2000کلومیٹرفی سیکنڈ ہے،ساتھ میں یہ بھی بتایاجاتاہے کہ جسم پہ موجود بیٹھی مکھی کو تلوار سے اڑانا ہے یا توپ سے۔
اگر دماغ کا یہ پیغام دل قبول کرلے تو یہ حالت صحت ہے،اگریہ پیغام بے دلی سے قبول کریں تو یہ رعشہ ہے اور اگر دماغ کا پیغام دل قبول نا کرے تو یہ فالج ہے۔
پیغام دماغ دیتا ہے اس پہ عمل دل کرواتا ہے اور اس عمل میں جوانرجی لگتی ہے وہ غدد یعنی ہمارے گلینڈ دیتے ہیں۔
خون جب دل سے نکلتا ہے تو اس میں 7 قسم کی چیزیں موجود ہوتی ہے۔
1۔کاربن
2۔ہائیڈروجن
3۔آکسیجن
4۔اینزائم
5۔ہارمونز
6۔اسٹیرائیڈز
7۔پانی
*جسم میں بیماری اور ہمارا نظام دفاع*۔
1۔بیماری کا سب سے پہلا حملہ نروس سسٹم پہ ہوتاہے کیونکہ یہ ایک بارڈر ہے جیسے کسی بھی ملک کی آرمی جتنی مضبوط ہو دشمن کی ساری سازش نا کام بنادیتی ہے اور مرض کی شدت کی صورت پانی جیسا مواد بہتا رہتاہے۔
۔2۔نروس سسٹم کے بعد بیماری کا دوسرا حملہ ہمارے گلینڈ یعنی غدد پہ ہوتا ہے۔جب مرض گلینڈ پہ قابو پالیتا ہے تو گلینڈز کے ہارمون و افعال کی بے اعتدالی سے غذائی کمی شروع ہوکہ جسم کمزور اور لاغر ہونا شروع ہوجاتاہے اور شدت کی صورت جسم سے پیپ پس آنا شروع ہوجاتی ہے یا کچ لہو وغیرہ۔
3۔مرض کا تیسرا حملہ آپ کے مسلز پہ ہوتا ہے کیونکہ خون ایک ایسی شے ہے جو ہر وقت دل میں آتا اور جاتا رہتا ہے اسی لئے قرآن و حدیث سے ثابت ہے کہ مرض تو ان کے دلوں میں ہے اور جب یہ شدت اختیار کر جائے تو شریانیں پھٹ کہ خالص خون آنا شروع ہوجاتاہے۔
*مرض میں جس کا بگاڑ*
ترش،کیمکل اور مصنوعی اشیاء کے مسلسل استعمال سے جسم کے اندر کاربن (ترشی) بڑھنا شروع ہوجاتی ہے جس سے جسم میں آکسیجن و ہائیڈروجن کی کمی ہو جاتی ہے۔نتیجہ خون کا گاڑھا پن شروع ہو کہ بتدریج کولیسٹرول یورک ایسڈ وغیرہ شروع ہو جاتے ہیں۔کیونکہ پانی جب فریز ہوتاہے تو حرارت کی سے ہمارا جگر حرارت کی کمی کے باعث ان فیٹس کو پگھلا نہیں پاتا یا پھر غذاء کو ہضم نہیں کرپاتا جیسے چولہا ٹھنڈا ہو یا آگ نا ہو سالن نہیں پکتا یا تندور ٹھنڈا ہو تو روٹی نہیں لگتی۔بلکل اسی طرح ہمارا نظام انہضام متاثر ہوجاتاہے اور فیٹس کی وجہ سے انسولین باقاعدہ پاس نہیں ہوتی جیسے چکنی جگہ پہ بارش کے باعث انسان پھسل جاتاہے وہی حال لبلبہ کا ہوتاہے۔ایسے ہی ہمارے جسم سے ایسڈ باقاعدہ طور خارج نہیں ہوتا اگر گردے کمزور ہوں تو نتیجہ یورک ایسڈ،اگر پھیپھڑہ کمزور ہوتنگی تنفس،بڑی آنت کمزور ہوتوشدت کی صورت بواسیر،اگر ہواء کےپریشر سے قلب میں ذیادتی سے وائبریشن ہو تو ہائی بلڈ پریشر،اگر دماغ تحلیل ہو کہ پیغام مسلز قبول نا کریں تو فالج،اگر تیز نشیلی یا اسٹیرائیڈز ٹائمنگ کی ادوئیہ کھالیں تو گردوں کی سوزش سے خرابی گردہ،اور اگر خطرناک اور تیز ادوت کے استعمال سے جسم کے بنیادی(کنکٹوٹشوز) سیلز ٹوٹنا شروع ہو جائیں تو کینسر جیسے عوارضات لاحق ہوں گے۔
*کلیہ*
آکسیجن والا شوخ سرخ خون صاف ہوتا ہے اس میں کسی قسم کی غلظت نہیں ہوتی اسی لئے اس کا بہاؤ انتہائی موافق بدن ہوتا ہے
جبکہ ڈی آکسیجنیٹڈ خون استعمال شدہ پانی کے نالے میں بہنے والا پانی کی طرح سست ہوتا ہے اس میں کاربن کی ذیادتی سیاہی اور جراثیم ہوتے ہیں نتیجہ وہ پانی بہت سست ہوتا ہے۔
نتیجہ
کاربن کی ذیادتی سے جسم و چہرے کے مختلف حصوں پہ سیاہی آنا جسم کے مخصوص اعضاء کی خرابی کا سگنل ہے۔
یہ لمفیٹک سسٹم(غدود جاذبہ) کے اندر مواد رکنے کی علامات ہیں۔
نتیجہ
اینڈوکرائن(بغیرنالی اپنا ہارمون خون میں شامل کرنے والے گلینڈ اور ایگزوکرائن(غدود ناقلہ) متاثر ہوکہ اپنے افعال کے متاثر کرکے خطرناک علامات پیدا کرتے ہیں کیونکہ مختلف مواد جو جسم میں رک کہ خارج نا ہونے کے باعث مختلف زہر پیدا کرتا ہے جس سے بالا امراض پیدا ہوتے ہیں۔
*علاج*
علاج میں سب سے پہلے خون کو پتلا کریں اور مواد کا اخراج کریں حقیقی شفاء نصیب ہوگی۔
*ناشتہ تلبینہ*
جوکا دلیہ 1کپ
پانی 2کپ ہلکی آنچ پہ جو کو گلا لیں
پھر 3کپ دودھ ملاکہ پتلا سا اتار لیں
شہد خالص 1چمچ
روغن بادام یا روغن زیتون 1چمچ
کھجور 2عدد کوٹ کہ
پستہ 5دانے
مغز بادام 5دانےبھگو کہ چھیل کہ ڈالیں
اور نیم گرم استعمال کریں۔
دوپہر
بکرے کا گوشت 50گرام
کدو،توری،ٹینڈے،شلجم،گاجر،پیٹھا ان میں سے کوئی بھی سبزی 250گرام
پانی 1کلو
دیسی گھی،روغن زیت،یا کارن آئل حسب منشاء۔
ہلکی آنچ پہ گلا لیں اورپتلا شوربہ دار بنا کہ روٹی کم سالن ذیادہ چمچ سے کھائیں۔
رات
امرود،تربوز،گرما،چیکو،آڑو،آلوبخارہ،انار،انگور،کھیرا،پپتہ،کچی ناریل وغیرہ میں سے جو دل چاہے استعمال کریں۔
اگر بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے اور ہاتھ پائوں جلتے ہیں تو
سونف آدھ چمچ،
چھوٹی الائچی 2عدد،
زیرہ ۔ایک چٹکی
گلاب کی تازہ 3پتی
پانی 2کپ میں ابال لیں جب 1کپ بچ جائے تو صبح و شام استعمال کریں۔
اگر جسم میں دردیں ذیادہ ہیں تو
ادرک 2 انچ کا ٹکڑا دودھ 1پیالی میں ابال کہ 2چمچ روغن بادام ملاکہ پئیں بفضل خدا شفاء ہوگی۔
دین و عبادت کی طرف توجہ کی جائے
حقوق العباد پہ غور کیجئے
گناہوں سے توبہ کیجئے
ماں،باپ،استاد و شوہر کی فرمانبرادری کی جئیے۔
کسی سے علاج کروانے سے پہلے استخارہ کیجئے
اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہوگا بشکریہ
حکیم محمد عاصم الفاتح
اسٹنٹ پروفیسر،پی ایچ ڈی اسکالر
سربراہ شعبہ معالجات سلطان طبیہ کالج گوجرانولہ
تحریر اچھی لگے تو آگے شئیر کریں
منہ میں بننے والی گلٹیوں اور دیگر انفیکشن میں جونک تھراپی کی جارہی ہے
اگر مسوڑوں، زبان یا منہ کے کسی حصے میں سرخ یا سفید رنگ کے نشانات ابھرنا اس بات کی علامت ہے کہ ابھی آپ کینسر کا شکار تو نہیں ہوئے مگر رسولی ضرور بن رہی ہے، اگر یہ نشان 2 ہفتے سے زائد تک موجود رہیں تو معالج سے رجوع کریں خصوصاً اس وقت جب اس کے ارگرد میں تکلیف محسوس کریں۔
حکیم محمد عاصم الفاتح
اسٹنٹ پروفیسر/پی ایچ ڈی اسکالر
سربراہ شعبہ معالجات سلطان طبیہ کالج گوجرانولہ

جونک تھراپی کی تاریخی اہمیت ہزاروں سال پرانی ہے۔ مصریوں نے اس طریقہ علاج کا استعمال 3500 سال قبل کیا تھااور برصغیر میں بھی ان کا استعمال صدیوں سے مروجہ اور آزمودہ رہا ہے،قدیم زمانے میں جونک تھراپی کا استعمال سر درد سے لیکر کینسر اورکان درد سے لیکر بواسیر تک ہر چیز کے علاج کے لئے کیا جاتا تھا۔ تاہم اب ماڈرن سائنس بھی بہت سے علاجوں کے لئے جونک تھراپی کی جانب راغب ہو رہی ہے۔
جونک تھراپی کا صحت کے لئے ماضی میں کردار
میڈکل جونک کی تاریخ کافی دلچسپ ہے قدیم زمانے میں جونکوں کو یونان، مصر اور روم کے طبیبوں نے پہچانا تھا۔ پلینی دی ایلڈر نے فلیبائٹس اوربواسیر کے علاج کے لئے جونکوں کی سفارش کی تھی جبکہ مصر کے طبیب کا خیال تھاکہ جونک بخار سے لیکر پیٹ پھولنے تک ہر مرض کو ٹھیک کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔ صدیوں تک جسمانی سیال میں پائے جانے والے عدم توازن کو بحال کرنے کے لئے مریضوں کا خون صاف کیاجاتا تھا
طب یونانی کے مطابق جسمانی رطوبت سے مراد چار قسم کے سیال جو جسم میں پائے جاتے ہیں خون میں شامل سوداء،صفراء،بلغم ،ریحی وغیرہ اور صحت مند رہنے کے لئے ان چاروں رطوبتوں کو متوازن رہنا ضروری تھااور ان کا عدم توازن بیماری کا باعث بن سکتا تھا۔قرون وسطی کے اختتام تک ڈاکٹر جونکوں کو عوارض کی ایک وسیع رینج کے کے علاج کے لئے استعمال کرتے رہےجن میں اعصابی نظام کی بیماریاں،پیشاب، تولیدی مسائل، سوزش اور آنکھوں کی بیماریاں شامل ہیں۔
جونک تھراپی کا موجودہ کردار
قدیم مصر کے زمانے سے جونک تھراپی جگرو غدد کے امراض اور اعصابی نظام کی کمزوری، دانتوں کے مسائل، جلد کی بیماریوں اور انفیکشن کے علاج کے لئے کی جاتی رہی ہے۔آجکل وہ زیادہ تر پلاسٹک سرجری اور دیگر مائیکرو سرجرہی میں استعمال ہوتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جونک پیپٹائڈس اور پروٹین خارج کرتی ہیں جو خون کو جمنے سے روکنے کے لئے کام کرتی ہیں۔یہ زخموں کو ٹھیک کرنے کے لئے رکے ہوئےخون کو بہنے دیتی ہے
چونکہ یہ پیچیدگیوں کو روکنے کے لئے ایک آسان اور سستہ طریقہ ہے جس کی وجہ سےاس طریقہ علاج میں آجکل بحالی دیکھنے میں آرہی ہے۔
جونک تھراپی کیسے کام کرتی ہے؟
میڈیکل جونک کے تین جبڑے ہوتے ہیں اورہر جبڑے میں ایک سو کے قریب دانت ہوتے ہیں۔ وہ اپنے دانتوں سے کسی شخص کی جلد میں سوراخ کرتی اور اپنی تھوک کے ذریع اینٹی کوگولنٹ داخل کرتی ہیں۔
اس کے بعد جونکوں کو 20 سے 60 منٹ تک اس شخص کے جسم کے ساتھ لگا رہنے دیا جاتا ہے اور جونک کو زیر علاج شخص کا خون نکالنے دیا جاتا ہے یہ خون کی بہت کم مقدار نکالتی ہے ۔ میڈیکل جونک ایک خود رو اور افزائشی جانور ہے جو ہر متواسط گرم علاقے میں باکثرت پایا جاتاہے۔
جونک تھراپی کن بیمایوںمیں کی جاتی ہے؟
ایسی کئی بیماریاں ہیں جن میں جونک تھراپی کا استعمال کیا جا سکتا ہے جن سے لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے ان میں وہ لوگ شامل ہیں جو جلدی امراض میں مبتلا ہیں یا ذیابیطس کی وجہ سے اعضاء کے کٹ جانے کا خطرہ رکھتے ہیں، دل کی بیماری والے افراد،یا وہ لوگ جو کاسمیٹک سرجری کروا رہے ہیں جس میں انہیں کچھ نرم بافتوں کے ضائع ہونے کا خطرہ ہے۔ اس کے علاوہ خون کے لوتھڑے اور ویریکوز رگوں کے علاج کے لئے بھی جونک تھراپی کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔
جونک تھراپی کو کیسے استعال کیا جا تاہے
سیشن کے دوران،زندہ جونک کو ہدف والے حصے کے ساتھ لگایا جاتا ہے جہاںسے وہ خون نکالتی ہیں۔ وہ پروٹین اور پیپٹائڈس کو خارج کرتی ہیں جو خون کو پتلا کرتے ہیں اور جمنے سے روکتے ہیں۔ یہ خون کی گردش کو بہتر بنانے کے ساتھ ٹشو کی موت کو بھی روکنے میں مدد گار ہیں۔ چونکہ یہ خون کے لوتھڑے توڑنے میں کارآمد ہیں اس لئے یہ دوران خون اور قلبی امراض کے لئے بھی کارآمد ہیں۔
دل کی بیمایوں میں استعمال
دل کی بیماری میں مبتلا افراد کے لئے جونک تھراپی کا استعمال سوزش اور خون کے بہاؤ میں بہتری لانے کے لئے کیا جاتا ہے۔ پچھلے کچھ سالوں میں جونک تھراپی عروقی امراض میں مبتلا افراد لے لئے ایک قابل قبول متبادل علاج بن گئی ہے۔دل کی نالیوں کی بلاکج،والز کی تنگی وغیرہ میں بہت مفید ہے
کینسر
جونک کی تھوک میں موجود خصوصی خامروں اور پلیٹلیٹس کو روکنے کی خصوصیت کی وجہ سے جونک تھراپی کا استعمال کینسر کے علاج میں بھی کیا جارہا ہےاگر چہ بعض خون کے کینسر والے لوگوں کو اس تھراپی کا مشورہ نہیں دیا جاتا لیکن یہ پھیپھڑوں کے کینسر کے اثرات کو کم کرنے میں مدد پایا جاتا ہے۔
ذیابیطس کا علاج
جونک تھراپی ذیابیطس کے مریضوں کے علاج میں بھی مؤثر ثابت ہو رہی ہےچونکہ ذیابیطس کا بڑھنا بہت سے مسائل کا سبب بن سکتا ہے جیسے کہ رگوں کی تنگی جس کی وجہ سے صحیح مقدار میں خون اعضاء تک نہیں پہنچ پاتا ، اس کے علاوہ خون کا گاڑھا ہونا، زخم کا نہ بھرنا وغیرہ چونکہ جوںک کے تھوک میں موجود مادہ خون کو پتلا کرتا ہے اور جمنے سے روکتا ہے لہذا اس تھراپی کا استعمال ذیابیطس کے مریضوں میں ہونے والی مختلف تکالیف میں مؤثر ثابت ہو رہا ہے۔
کسی بھی بیماری سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے لاثانی دارالشفاء انٹر نیشنل کی ملک بھر میں موجود برانچز وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے رابطہ کے لئے اس نمبر پر کال کریں 03026588817
کاسمیٹک اور جونک تھراپی
جونک تھراپی نرم بافتوں کو محفوظ رکھنےاور چہرے کی سرجری کے بعد شفایابی کو فروغ دینے کے لئے مقبول ہو رہی ہے ۔نئے اور پرانے کیس اسٹڈیز کے مطابق جونک تھراپی کو تعمیر نو کی سرجریز کے بعد شفایابی میں مدد حاصل کرنے کے لئے مؤثر پایا گیا ہے ۔ ناک ، پیشانی، چھاتی، گال کی سرجریوں کے دوران اور بعد میں خون جمنے پر یہ تھراپی قدرتی طور پر صحتیابی پانے میں مدد کرتی ہے۔
خون کی گردش کے لئے جون تھراپی کے فوائد کی وجہ سے کچھ لوگ گنجے پن اور بالوں کے گرنے کے علاج کے لئے بھی اس کی مدد حاصل کر رہے ہیں۔
جونک تھراپی کے ضمنی اثرات
جونک تھراپی ایک آسان اور کم نقصاندہ طریقہ علاج ہے البتہ اس کے کچھ مضر اثرات بھی ہو سکتے ہیں جن میں ایک بیکٹیریل انفیکشن بھی ہے،اس لئے یہ تھراپی کرواتے وقت اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ تھراپی میں استعمال کی جانے والے جونکیں میڈیکیٹڈ ہوں اس کے علاوہ یہ تھراپی بعض بیماریوں میں نہیں کروانی چاہے
محمد عاصم الفاتح
اسٹنٹ پروفیسر،پی ایچ ڈی اسکالر
سربراہ شعبہ معالجات سلطان طبیہ کالج گوجرانوالہ
Videos (show all)
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mini Market W Block Peoples Colony
Gujranwala
52250
City Medcare Hospital, City Housing Scheme
Gujranwala, 52250
Doctor 𝑫𝑹.𝑯𝑰𝑩𝑨 𝑾𝑨𝑯𝑰𝑫 | 𝑷𝑯𝒀𝑺𝑰𝑶𝑻𝑯𝑬𝑹𝑨𝑷𝑰𝑺𝑻 Medical & Health DPT, UIPT (UOL)
AliPur Chatta
Gujranwala
Deals with DVT Varicose Veins Varicose Ulcers Diabetic Foot Ischemic leg Cludications Leg pains caro
Ghega House
Gujranwala, 50400
House Officer At DHQ Hopsital Gujranwala | MBBS Gujranwala Medical College Gujranwala.
G. T Road Rahwali
Gujranwala
we are giving 24 hour services in department of cardiology at siddique family hospital rahwali cant.
Gondal Hospital
Gujranwala, 52250
Physiotherapy is treatment to restore, maintain, and make the most of a patient's mobility, function
Infront Of Paper Mills, Khiali
Gujranwala
""Our aim is high and that is to serve humanity ""
Gujranwala, 52250
All kinds of lab tests.ultrasounds
Anjum Bazaar, Gala Meer Puriyan, Near Bypass Sialkot Road
Gujranwala
Consultant General & Laparoscopic Surgeon MBBS FCPS Ex Senior Consultant Surgeon THQ Hospital Kamoki
Main Sui Gas Road Mustafa Colony Gujranwala
Gujranwala
timing ramzan Mubarik 04:00 pm to 06:00 pm
225/B Model Town Near Chandni Chowk
Gujranwala, 52250
Dr Tariq Mahmood Consultant Diabetologist/Physician.