
05/04/2023
گوجرانوالہ میں حجامہ کے سب سے بڑے ایکسپرٹ سے آج ہی حجامہ کروائیں اور بیماریوں سے نجات پائیں اسلام کی روشنی اور اصولوں کے مطابق بغیر ادویات کے کپنگ تھراپی۔
حجامہ سینٹر شاہین آباد نزد گلشن اقبال پارک جامع مسجد امن صدیقی روڈ گوجرانوالہ
تو ابھی رابطہ کریں
0300-7130363
0315-7130363
لیڈیز کے لیے ایکسپرٹ لیڈیز کی سہولت کیساتھ باپردہ انتظام کیساتھ بہترین انوئرمنٹ کیساتھ
حجامہ کو سائنسی زبان میں Cupping therapy کہا جاتا ہے۔ جدید سائنس کا ماننا ہے کہ اس سے جسم میں موجود خون کی روانی میں آسانی پیدا ہوتی ہے اور زہریلا مواد نکل جاتا ہے اور ساتھ ہی مریض تیزی سے صحتیاب ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
حدیث کی روشنی میں فوائد
* سر درد، مائیگرین سے نجات
* ڈپریشن سے نجات
* ہائی بلڈپریشر سے نجات
* کمر درد سے نجات
* گھٹنوں کے درد سے نجات
* ہاضمے کے مسائل کا خاتمہ
* بانجھ پن کے مسائل کا حل
اور بھی لاتعداد فوائد