20/10/2025
وزن کم کرنے کی ہدایات اکثر اوقات شوگر ، دل کے امراض ، ہائی بلڈ پریشر ، جگر کی چربی ، تھائیرائیڈ ، ہڈیوں اور جوڑوں کے مسائل ، PCOS / خواتین میں ماہواری کے مسائل اور موٹاپے کی وجہ سے حمل کے نہ ٹھہرنے وغیرہ کی وجہ سے ڈاکٹر اپنے مریض کو وزن کم کرنے کا مشورہ دیتے ہیں ۔۔۔۔
عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ لوگ وزن کم کرنے کی کوشش تو کرتے ہیں لیکن کامیاب نہیں ہوتے بلکہ جسمانی کمزوری ، رنگت پھیکی پڑنا، بالوں کا گرنا اور قبض کا شکار ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔ اور وزن پھر بھی کم نہیں ہوتا ۔۔۔۔
ماہر غذائیت Dt. Ayesha Tahir کے بہت سے آسانی سے فالو کیے جانے والے diet plan اور neutraceutical products سے نہ صرف وزن کم ہوتا ہے بلکہ عمومی صحت جیسے کہ جلد، بال ، نضام ہضم وغیرہ بھی بہتر ہوتے ہیں ۔۔۔
خوراک درست کرنا،،، بیماری اور ادوایات بڑھاتے رہنے سے بہتر ہے
To explore the better version of yourself,, book you appointment with Dt. Ayesha Tahir
Clinic Schedule
Monday and Friday
Central hospital
Wednesday
Chaudhry hospital
Timings: 4.00.to 7.00pm
For online consultation and online product order and delivery
Contact WhatsApp
03028434621