Dr Abid Chaudhary

Dr Abid Chaudhary ڈاکٹر عابد چوہدری
کوالیفائیڈ ڈاکٹر نیشنل کونسل فار ھو?

14/08/2022
02/06/2022

دودھ میں کیلشیئم، فاسفورس، وٹامنز اے اور ڈی پایا جاتا ہے اسی لئے وہ بچے جنہں شروع سے دودھ پلایا جاتا ہے ان کی ہڈیاں بڑھاپے تک مضبوط رہتی ہیں۔ اگر آپ کے ساتھ ہڈیوں کا مسئلہ ہے تو روزانہ دن میں دو کپ دودھ لازمی پیئیں ایک مرتبہ رات کو سوتے وقت اور ایک مرتبہ صبح نہارمنہ، یہ دونوں وقت دودھ پینے کے لیے مناسب اس وجہ سے ہوتے ہیں کیونکہ اس وقت ہمارا میٹابولزم سست ہوتا ہے اور دودھ پینے سے میٹابولزم بھی بوسٹ ہوتا ہے ساتھ ہی اس میں موجود کیلشئیم براہِ راست ہڈیوں کے فلوئیڈ میں شامل ہو کر آپ کو فائدہ دیتے ہیں۔

29/05/2022

ایک پاؤ آلو بخارے میں دو روٹیوں جیسی طاقت ہوتی ہے ۔ گرم مزاج لوگوں بیماری کے بعد کمزور ہوجانے والے لوگوں کیلئے بہت انمول نعمت ہے ۔ اس میںموجود وٹامن بی 6ہمارے عصابی نظام کو مضبوط بنا دیتا ہے ۔ اس میں آئرن اور فاسفورس کی مقدار کافی موجود ہوتی ہےجو جسم میں خون کی کمی کو مددگار ثابت ہوتی ہے کیونکہ تمام غذائیں جن میں آئرن موجود ہو ۔وہ خون میں سرخ خلیے بنانے میں مدد دیتی ہے ۔ آلو بخارا کا مذاج سرد اور تر ہے اس کے باقاعدہ استعمال سےکولیسٹرول کو کافی حد تک کنٹرول کیا جاسکتا ہے ۔ بدمزاج لوگوںکے بے حد مفید غذا ہے ۔

26/05/2022

تو سیب کھانا اس حوالے سے بھی فائدہ مند ہے۔جسمانی وزن میں کمی میں مددگارفائبر سے بھرپور ہونے کے باعث سیب کھانے سے پیٹ دیر تک بھرا رہتا ہے اور اس طرح بے وقت کھانے کی خواہش پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے۔ اس پھل میں چربی نہیں ہوتی ہے بلکہ یہ میٹابولزم کو تیز کرتا ہے، یہ ان افراد کے لیے بہترین پھل ہے جو جسمانی وزن میں کمی کے خواہشمند ہیں۔بلڈ شوگر کنٹرول کرےسیب ذیابیطس کے مریضوں کے لیے چند بہترین پھلوں میں سے ایک مانا جاتا ہے اور ہر صبح نہار منہ ایک سیب کھانا ذیابیطس ٹائپ 2 کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ 29 فیصد تک کم کرسکتا ہے،

Eid Milan Party IHMA Gujranwala M  DrMuhammad Aslam  Sader IHMA Gujranwala Dr Saeed Uz Zaman and Drm Iqbal  DR ABID CH k...
20/05/2022

Eid Milan Party IHMA Gujranwala M DrMuhammad Aslam Sader IHMA Gujranwala Dr Saeed Uz Zaman and Drm Iqbal DR ABID CH ko welcome kr rhy hain

19/05/2022

:کشمش میں موجود اجزاء آنکھوں کو مضر فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے تحفظ دیتے ہیں جبکہ عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں کی کمزوری ، موتیا اور بینائی کی کمزوری سے تحفظ ملتا ہے ۔ اس میوے میں موجود بیٹاکیروٹین ، وٹامن اے اور کیروٹین بھی بینائی کو بہتر بنانے میں مدددیتے ہیں ۔

17/05/2022

گرمیوں کا موسم آتے ہی نہ صرف ماحول کے ٹیمپریچر میں اضافہ ہوجاتا ہے بلکہ ہیضہ Cholera کی وباء بھی پھوٹ پڑتی ہے، جس کو میڈیکل کی زبان میں Viral gastroenteritis یا سادہ لفظوں میں گیسٹرو کی بیماری بھی کہا جاتا ہے۔ ہوتا یوں ہے کہ جب ماحول کا ٹیمپریچر بڑھتا ہے تو خاص قسم کے جراثیم یا وائرس انکی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے، گلے سڑے پھل یا سبزیاں جو دھوپ کی شدت سے خراب ہوجاتے ہیں، انکو کھانے سے Food Poisoning ہوجاتی ہے۔ یا وہ پانی جو زیادہ عرصہ پائیپوں یا تلابوں میں پڑا رہے، گرم ہونے سے خراب ہوجاتا ہے، اس کو بے دھیانی میں پینے سے اُلٹیاں، قے، دل خراب ہونا اور باک کی علامات پیدا ہوجاتی ہیں، ساتھ ساتھ اسہال Diarrhoea شروع ہوجاتے ہیں، جس سے جسم میں پانی کی کمی Dehydration اور بخار Fever کی علامات پیدا ہوتیں ہیں۔ اس طرح جو علامات پیدا ہوتیں ہیں، اس سب سیچوئشن کو مل ملا کر گیسٹرو کی بیماری (stomach flu) کہہ دیا جاتا ہے۔۔۔۔

گیسٹرو کی بیماری کا ھومیوپیتھک علاج:
اگر تو گندا پانی پینے اور گندے پھل سبزیاں کھانے سے یہ بیماری ہوئی ہے تو تین ادویات آرسنک، نکس وامیکا اور مرک کار مرکب صبح دوپہر شام استعمال کرلیں، اگر آپ کو ان علامات میں پہچان Distinguish کرنا آتا ہے تو پھر ایک ہی دوا استعمال کریں ورنہ کمپاونڈ بہتر رہے گا۔

دیگر ادویات جیسے الٹی میں ایپکاک، لولگنے پر گلونائن، سردرد میں نیٹرم میور، جیلسیمیم اور اونچے بخار میں بیلاڈونا وغیرہ بہت اچھی ادویات ہیں، جن کے نتائج انتہائی شاندار ہوتے ہیں۔

بعض اوقات یہ ادویات دینے سے بھی فرق نہیں پڑرہا ہوتا، تو ایسی صورت میں یاد رکھیں کہ اب ایمرجنسی کی صورت ہے، اس لئے مریض کو فوری طور پر ہسپتال شفٹ کریں اور اس کی پانی کی کمی اور خوراک کو براہ راست Ringer's solution یا گلوکوز لگوا کر اس کے جسم کی نمکیات کو فوری طور پر پورا کیاجائے۔ ساتھ ساتھ ہماری دوا چائنا کی چند خوراکیں بھی دے دی جائیں۔

گیسٹرو کی بیماری کی احتیاطیں۔ بے شک پھل اچھے ہیں یا گلے سڑے ان دو ہفتوں میں ہرگز استعمال نہ کریں، کیونکہ بڑے بڑے دوکانداروں کے پاس بھی یہ پھل دھوپ میں ٹرالے سے ہوکر آتے ہیں، اس وقت ان اچھی دوکانوپر پہنچنے سے پہلے یہ خراب ہوچکے ہوتے ہیں، سبزیاں اچھی طرح دھوکر اور اچھی طرح پکا کر کھائیں، سبزیاں وہاں سے خریدیں جہاں یہ چھائوں میں پڑی ہوں اور ان پر گندے پانی کا چھڑکائوں نہ کیا گیا ہو۔ اور سب سے بڑی بات اور آخری بات پانی بے شک آپ منرل واٹر بھی لے آئیں اچھی طرح اُبال کر اور اس کوٹھنڈا کرکے پیئیں۔ وہ اسلئے کہ یہ منرل واٹر کی بوتلیں بھی دوکانوں کے باہر گرمی میں پڑی رہتی ہیں اور انکا پانی خراب ہوچکا ہوتا ہے۔۔۔

Me with Asad Ullah Khan Asistint Drictor Homeo KPK and Dr Syiad Mujahid Sadr IHMA Sindh in Lower Dir
27/04/2022

Me with Asad Ullah Khan Asistint Drictor Homeo KPK and Dr Syiad Mujahid Sadr IHMA Sindh in Lower Dir

ڈاکٹر عابد چوہدری بابا اینڈ ماںی فری دودھ۔ اینڈ دوائی کیمپ ڈاکٹر ریاض ابراہیم کے کلینک پر بڑرگ مر پضو ں کا چیک اپ کر رھے...
24/04/2022

ڈاکٹر عابد چوہدری بابا اینڈ ماںی فری دودھ۔ اینڈ دوائی کیمپ ڈاکٹر ریاض ابراہیم کے کلینک پر بڑرگ مر پضو ں کا چیک اپ کر رھے ھیں

Address

Feroz Wala Road Muhammdi Chowk Gujranwala
Gujranwala

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00
Sunday 15:00 - 21:00

Telephone

+923006481129

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abid Chaudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Abid Chaudhary:

Share

Category