Dr Ejaz Sarwar

Dr Ejaz Sarwar Diseases and their tretment

اسلام علیکممیں گلشن کالونی گوجرانوالہ شفٹ ہو گیا ہوںاور ادھر ہومیوپیتھی کی پریکٹس شروع کی ہے
04/07/2024

اسلام علیکم
میں گلشن کالونی گوجرانوالہ شفٹ ہو گیا ہوں
اور ادھر ہومیوپیتھی کی پریکٹس شروع کی ہے

13/04/2024
میری طرف سے آپ سب کو عید  مبارک Eid mubarak to u all
10/04/2024

میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک
Eid mubarak to u all

Eid mubarak  to all of  you
10/04/2024

Eid mubarak to all of you

سردیوں  میں جن لوگوں کے پاوں کی انگلیاں اس طرح سوج جاتی ہیں اور خارش بھی ہونا شروع ہو جاتی ہے وہ ایسی حالت ہونے سے پہلے ...
27/12/2023

سردیوں میں جن لوگوں کے پاوں کی انگلیاں اس طرح سوج جاتی ہیں اور خارش بھی ہونا شروع ہو جاتی ہے وہ ایسی حالت ہونے سے پہلے ہی دوا لے لیں ۔
دوا روزانہ صرف ایک بار

16/08/2023

میگنیشیاکارب
حاملہ خواتین کے گلے ہوے دانتوں میں رات کے وقت ہونے والا ایسادرد جس کو چلنےپھرنے سےآرام ہوتا ہے
کےلیے استعمال ہوتی ہے

10/08/2023

You can buy our comprehensive ECG e-book in which you will learn how to interpret ECGs in a simplified & an interesting manner! It has everything you need to...

10/08/2023
08/08/2023

گردے فیل ہونے کی ابتدائی علامات *
گردے آپ کے اعضاء کا وہ جوڑا ہے جو آپ کی پشت میں موجود ہوتا ہے۔ اس میں سے ہر ایک گردہ آپ کی ریڑھ کی ہڈی کی کسی ایک طرف موجود ہوتا ہے۔ یہ آپ کے خون کی صفائی اور جسم سے زہریلے مادوں کے اخراج کا کام کرتے ہیں۔ گردے زہریلے مادوں کو خون میں سے چھان کر مثانے کی طرف بھیج دیتے ہیں جہاں سے یہ پیشاب کے ساتھ جسم سے باہر نکل جاتے ہیں۔

گردے فیل ہونے کا مطلب گردوں کی، اپنی خون سے فاسد اور زہریلے مادوں کو چھاننے کی، صلاحیّت سے محروم ہو جانا ہے۔

گردوں کے فیل ہونے کی علامات – Kidney failure symptoms in Urdu
گردے فیل ہونے کے شکار کسی بھی فرد میں کوئی تھوڑی بہت علامات اکثر موجود ہوتی ہیں۔ مندرجہ ذیل گردے فیل ہونے کی علامات ان کے فوری تدارک کی متقاضی ہوتی ہیں:

پیشاب کی مقدار میں کمی؛
ٹانگوں، ٹخنوں اور پیروں کی سوجن؛
بلا وجہ سانس کا پھولنا؛
بہت زیادہ نیند کا آنا یا تھکاوٹ؛
تادیر برقرار رہنے والی متلی؛ ابہام یا کنفیوژن (confusion)؛
چھاتی میں درد یا دباؤ؛
سکتہ (seizure)؛ اور
بیہوشی۔
گردے فیل ہونے کی ابتدائی علامات
گردوں کا فیل ہونا ایک مرحلہ وار عمل ہوتا ہے۔ ابتدائی مرحلے کی علامات اتنی واضح نہیں ہوتیں۔ یہ عام طور پر ظاہر نہیں ہوتیں اور ان کی پہچان مشکل ہوتی ہے۔ اس لیے جیسے ہی مندرجہ ذیل گردے فیل ہونے کی علامات ظاہر ہوں فوری طور پر ان کے تدارک کے بارے میں کسی مستند اور ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیے:

پیشاب کی مقدار میں کمی؛
جسم سے مائعات کے اخراج کی کمی وجہ سے ٹانگوں اور بازؤں کی سوجن؛ اور
سانس پھولنا
گردے فیل ہونے کی علامات ظاہر ہونے کی وجوہات
گردوں کی طرف خون کی سپلائی کا کم ہونا: گردون کی طرف ایک دم سے خون کی سپلائی کا رکنا انکے فوری طور پر فیل ہونے کی وجہ بن سکتا ہے۔ ایسی بعض کیفیات کہ جن میں یہ سپلائی کم ہو جاتی ہے درجِ ذیل ہیں:
دل کا دورہ؛
دل کی بیماری؛
جگر کا سخت ہوجانا یا فیل ہو جانا؛
پانی کی کمی؛
بہت زیادہ جل جانا؛
کوئی الرجیائی ردِّ عمل؛
کوئی شدید انفیکشن۔
بلڈ پریشر کا زیادہ ہونا؛ اور
کسی سوجن دور کرنے کی دوا کا ذیلی اثر۔
بلڈ پریشر کا زیادہ ہونا اور سوجن دور کرنے کی دوائیں بھی گردوں کی جانب خون کی سپلائی میں کمی لانے کا سبب بنتے ہیں۔
پیشاب کے اخراج میں رکاوٹ: پیشاب کے خارج ہونے کے راستے میں کسی رکاوٹ یا بیماری کی وجہ سے پیشاب کی کم مقدار خارج ہو پاتی ہے جسکی وجہ سے گردوں میں زہریلے مادے جمع رہنے لگتے ہیں اور پھر انکے فیل ہونے کا سبب بنتے ہیں۔ پیشاب کے راستے میں رکاوٹ کی مندرجہ ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں:
پراسٹیٹ (prostate) کی خرابی جو صرف مردوں میں پائی جانے والی خرابی ہے؛
بڑی آنت کی خرابی؛
بچہ دانی کی خرابی (صرف عورتوں میں پائی جانے والی خرابی)؛ اور
مثانے میں کوئی خرابی
گردے فیل ہونے کی علامات کی توثیق کے لیے کیے جانے والے ٹیسٹ: اوپر بیان کردہ گردے فیل ہونے کی علامات کی حتمی توثیق مندرجہ ذیل ٹیسٹوں کی مدد سے کی جاتی ہے:

پیشاب کے ٹیسٹ:
کیمیائی تجزیہ: پیشاب کا نمونہ لیکر اس کا کیمیائی تجزیہ کرکے یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا اس کی تیزابیّت، اس میں شکر یا پروٹین کی مقدار بڑھی ہوئی تو نہیں؛
پیشاب میں موجود خون کے سرخ یا سفید خلیات اور پیپ کے موجود ہونے کا پتہ چلایا جاتا ہے؛
پیشاب کی ایک دن کے دوران خارج ہونے والی مقدار کی پیمایش کی جاتی ہے۔ یہ سادہ ترین ٹیسٹ ہمیں اس قابل بناتا ہے کہ اگر پیشاب کی خارج ہونے والی مقدار معمول سے بہت ہی کم ہو تو یہ پیشاب کے راستے میں کسی رکاوٹ کی طرف اشارہ کرتی ہے جو گردوں کے فیل ہونے کا سبب بن سکتی ہے۔
خون کے ٹیسٹ: خون کا نمونہ لیکر یہ چیک کیا جاتا ہے کہ کیا خون میں وہ مادے تو اس مقدار سے زیادہ تو نہیں جو گردوں کے انہیں چھاننے کے بعد ہوا کرتی ہے۔ ان میں سب سے زیادہ قابلِ توجہ بلڈ یوریا نائٹروجن یا بی یو این (Blood Urea Nitrogen) اور کریاٹینین (Creatinine) ہیں۔ ان مادوں کا خون میں بہت زیادہ بڑھ جانا، گروں کے فیل ہونے کی علامات میں سے ایک اہم ترین علامت ہے۔
عکسبندی (Immaging): گردوں کی ساخت یا کام میں کسی بھی خرابی یا نقص کا براہِ راست مشاہدہ کرنے کے لیے الٹرا ساؤنڈ، ایکسرے، سی ٹی سکین اور ایم آر آئی جیسی جدید طبی عکس بندی کی تکنیکوں کو بروئے کار لایا جاتا ہے۔
گردوں کی بافت کا نمونہ یا ٹشو سیمپلینگ (Kidney tissue sampling): اس کے ذریعے گردے کے گوشت کا ایک ٹکڑا کاٹ کر اسے خوردبین کے نیچے رکھ کر دیکھا جاتا ہے کہ اس میں کیا نقائص پائے جاتے ہیں۔

تحریر ڈاکٹر آرمان خان۔۔۔۔

اگر آپکو میری پوسٹ پسند ائی ہے تو مزید دلچسپ معلومات کے لیے مجھے فالو کر سکتے ہیں شکریہ 💖🍁 Amir Riaz

29/07/2023

Address

Bus Stop Dera Jammu , Dehla Chattha, Alipure Chattha Road
Gujranwala

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 10:00
16:00 - 20:00

Telephone

+923411450077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ejaz Sarwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Ejaz Sarwar:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category