02/03/2023
کسی جگہ ساحل سمندر پر ڈھیروں مچھلیاں اگئیں
ایک بچہ تڑپتی ہوئی مچھلیاں اُٹھا اُٹھا کر واپس سمندر میں پھینک رہا تھا کہ ایک بزرگ نے کہا کہ
تم فضول محنت کر رہے ہو تھک جاو گے ،، ان لاکھوں مچھلیوں کو تم نہیں بچا سکتے __ "
بچے نے ایک مچھلی اُٹھائی اور سمندر میں پھینکتے ہوئے کہا کہ "
اِسے تو میں نے بچا لیا نا " 😊
ہم بھی اپنی چونچ سے جتنا پانی نارِ نمرود پر ڈال سکتے ہیں ڈال لیں "
بائیس کروڑ پاکستانیوں کے دکھوں کا مدوا تو ہم نہیں کر سکتے لیکن کسی ایک کی ذندگی کو تو اسان بنا سکتے ہیں نا __ " 🥲
ہر صاحبِ استطاعت کو کم سے کم کسی ایک مجبور فرد یا فیملی کا سہارا تو اس مشکل دور میں بننا چاہیے __ " ❤️
From Admin STH FounDaTion __ !! 💞