
21/08/2025
میں آپ کو جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار کے تحت بہترین علاج فراہم کرتا ہے۔ ہماری ٹیم UK سے تربیت یافتہ ماہرین پر مشتمل ہے جو بغیر ادویات اور بغیر آپریشن کے علاج کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ ریڑھ کی ہڈی کے مسائل، گردن اور کمر کا درد، سلپ ڈسک، مہروں کا کھسک جانا، شیاٹیکا، جوڑوں کا ورم اور اعصاب کی بیماریوں کا جدید تشخیص اور کامیاب علاج ہمارے مرکز میں دستیاب ہے۔
یہاں مریضوں کو جدید مشینری اور محفوظ طریقہ علاج کے ذریعے بہترین ریکوری فراہم کی جاتی ہے، جس سے مریض اپنی روزمرہ زندگی صحت مند اور فعال انداز میں گزار سکتے ہیں۔ ہمارا مقصد مریضوں کو درد سے نجات اور لمبے عرصے کے لیے پائیدار علاج فراہم کرنا ہے۔ اگر آپ کمر، گردن یا ریڑھ کی ہڈی کے کسی بھی مسئلے میں مبتلا ہیں تو آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور اپنی صحت مند زندگی کا آغاز کریں۔
مزید معلومات یا ماہر ڈاکٹروں سے ملاقات کے لیے ہمارے دئیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں
#اوقاتِ_کار
شام 𝟱:𝟬𝟬 بجے سے 𝟭𝟬:𝟬𝟬 بجے تک
【 ایڈریس 】
0320 7799098
|
صبح 𝟭𝟬:𝟬𝟬 بجے سے 𝟱:𝟬𝟬 بجے تک
【 ایڈریس 】
0311 7646695
|
|
|