DHA Health Gujranwala

  • Home
  • DHA Health Gujranwala

DHA Health Gujranwala District Health Authority Gujranwala Official Page, which contains the activities of CEO DHA Gujranw District Health Authority, Gujranwala.

Primary and Secondary Healthcare Department, Government of the Punjab.

27/06/2025

Day20 post

بچوں کی زیادہ تر ذہنی نشوونما ان کی زندگی کے پہلے 2 سال کے دوران ہوتی ہے۔ آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔


26/06/2025

بچوں کی پرورش کرنا دنیا کا سب سے اہم کام ہے اور اس میں ماں اور باپ دونوں کو دلچسپی لینی چاہیے۔ آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔

25/06/2025

Day18post

بچوں کی پرورش کرنا دنیا کا سب سے اہم کام ہے اور اس میں ماں اور باپ دونوں کو دلچسپی لینی چاہیے۔ آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔

24/06/2025

Day17post

کھیل کود اور کہانیوں سے بچوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ اپنے بچوں کے لئے وقت ضرور نکالیں اور ان کی گفتگو میں دلچسپی لیا کریں۔ آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔

24/06/2025

Day16post

اسکول جانے کی عمر والی 1 کروڑ سے زائد لڑکیاں پاکستان میں تعلیم سے محروم ہیں۔ تعلیم کے بغیر ان کا مستقبل روشن ہونا ناممکن ہے۔ اپنی بیٹیوں کو ضرور پڑھایں کیونکہ جب وہ تعلیم حاصل کریں گی تو ہوگی ان کی پرورش ہر قدم۔

23/06/2025
21/06/2025

Day15post

بچوں کی پرورش کرنا دنیا کا سب سے اہم کام ہے۔ اپنے بچوں کے لئے وقت ضرور نکالیں۔ آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔

20/06/2025

Day14post
‏پہلے6 ماہ تک بچوں کو صرف ماں کا دودھ پلانے سے ان کی زندگی کی شروعات صحت مند ہوتی ہے۔ ماں کا دودھ نوزائیدہ بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔

19/06/2025

Day 13 post

بچوں کی پرورش کرنا دنیا کا سب سے اہم کام ہے اور اس میں ماں اور باپ دونوں کودلچسپی لینی چاہیے۔ اپنے بچوں کے ساتھ وقت ضرور گزاریں۔
آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔

18/06/2025

Day 12

Early Childhood Development (ECD) is crucial for every child's growth, encompassing physical, cognitive, emotional, and social development.

Watch the video to learn more: https://www.youtube.com/watch?v=HHvzDgmFcpo

16/06/2025

Day10

From discovering problem-solving skills to expressing emotions with greater clarity, the 5-year milestone marks a time of exciting growth and development. At 5 years, children begin to solve problems, express their emotions more clearly, and understand the world around them, encourage them to identify different shapes using leaves and flowers, help with simple household tasks like folding clothes, and play cooperatively with peers to develop social skills.

پانچ سال کی عمر میں بچے مسئلے حل کرنا سیکھتے ہیں، اپنے جذبات کا اظہار بہتر انداز میں کرتے ہیں اور اپنے اردگرد کی دنیا کو سمجھنے لگتے ہیں—انہیں پتوں اور پھولوں کی مدد سے مختلف اشکال کی پہچان کروائیں، روزمرہ کے چھوٹے کاموں جیسے کپڑے تہہ کرنا سکھائیں، اور ہم عمر بچوں کے ساتھ کھیلنے اور دوسروں کا خیال رکھنے کی تربیت دیں۔

Watch video to learn: https://www.youtube.com/watch?v=nHJ082ZERZo

27/10/2024

Sahih Muslim Hadees # 7165
نبی ﷺ نے فرمایا تمہاری یہ آگ جس کو ابن آدم جلاتا ہے جہنم کی گرمی کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے صحابہ کرام نے عرض کیا اے اللہ کے رسول کیا یہی (دنیا کی آگ) کافی نہیں تھی آپ ﷺ نے فرمایا اس سے انہتر حصے گرمی کے جہنم میں گرمی زیادہ ہے ہر حصے میں اتنی ہی گرمی ہے۔
Sahih Hadees

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 04:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+92559200103

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHA Health Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DHA Health Gujranwala:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram