Gujranwala hijama center1

Gujranwala hijama center1 Alternative Medicine Treatment
Best & Sunnah Treatment for All Diseases
No Medicine | No Injection

Hijama Sunnah Dates.....Islamabad I Lahore  I GujranwalaDetails : 0302 658881788817 I 0333-3351833
14/05/2025

Hijama Sunnah Dates.....
Islamabad I Lahore I Gujranwala
Details : 0302 658881788817 I 0333-3351833

26/03/2025
26/03/2025

ہمارے ہاتھ پاؤں میں سوجن آجاتی ہے اس کے پیچھے کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔
مثلاً ہمارے مشاہدے کے مطابق کہ پتہ کسی سبب سے بند ہو جانا یا سدوں یا صفراوی پتھریوں کی وجہ سے صفراء کا اخراج نہ کر سکنے کی صورت میں یا دیگر امور
زیادہ دیر تک ایک ہی جگہ بیٹھے رہنے سے سوجن ہونا عام ہے۔

اس کے علاوہ کچھ ایسی ادویات ہوتی ہیں جن سے جسم میں سوجن آجاتی ہے یا پھر ہوا کی خراب گردش کے باعث بھی سوجن ہوجاتی ہے۔

اگر آپ کے جسم میں مسلسل سوجن رہتی ہے تو اپنے معالج سے فوری طور پر رجوع کریں۔ مسلسل سوجن دل کے امراض کے ساتھ، گردوں اور جگر کے امراض کی بھی نشاندہی کرتی ہے۔

اگر آپ کو اکثر اوقات سوجن ہوجاتی ہے تو اس کو گھریلو ٹوٹکوں سے دور کیا جاسکتا ہے۔
1-وقتاً فوقتاً کالی مرچ کے پاؤڈر کا استعمال
2-ہرا دھنیا سوجن دورکرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ ہرے دھنیے کو زیادہ تر کھانوں کی سجاوٹ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

لیکن یہ کئی بیماریوں کو دور کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ اس کے استعمال سے آپ جلد کی الرجی، ہائیپر ٹینشن، کمزور ہڈیاں اور دمے جیسی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

ہاتھ اور پاؤں کی سوجن کو ختم کرنے کے لئے آپ ہرے دھنیے کی چائے کا استعمال کریں تو سوجن سے نجات مل سکتا ہے۔

اس کے لئے آپ کو ہرے دھنیے کے پتے اور ساتھ اس کی ڈنڈیاں کو باریک کاٹ لیں اور ایک ائیر ٹائٹ جار میں بند کرکے ایک ہفتے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

پھر ایک ہفتے بعد جار کو فریج میں سے نکالیں اور انفیوژن باسکٹ میں 1 کپ پانی میں 1 چمچہ ہرا دھنیا شامل کریں اور پکا لیں۔

اس کو ذائقہ دار بنانے کے لئے آپ اس میں ادرک، شہد اور لیموں بھی شامل کرسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ یہ چائے گرم ہی پینی ہے۔
حکیم محمد عاصم الفاتح

26/03/2025
26/03/2025
26/03/2025

ایسا نسخہ بچوں اور بڑوں کے لیئے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ اور مستقل قبض،گیس موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کریں۔

خالص شہد۔۔ 1 پاؤ
کسٹرآئل۔ 1 پاؤ
عرق گلاب۔ 1 پاؤ

کسی بڑی بوتل۔جار میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

استعمال ۔رات سوتے وقت بچے کو ایک سے ڈیڑھ چمچ پلائیں۔۔
خواتین و حضرات اور بوڑھے افراد اسی مرکب کا چوتھائی کپ استعمال کریں۔

فوائد۔اس لاثانی مرکب سے انٹریوں کی خشکی مستقل دور ہوتی ہے۔ اور ریکٹم کو بھی تر رکھتا ہے۔جس بواسیر سے مستقل حفاظت رہتی ہے۔
ایک ہفتہ مسلسل استعمال کروائیں۔
خوراک کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔۔
اور یہ بہت مزیدار بنتا ہے کیسٹرائل کی بو بھی ختم ہو جاتی ہے۔
مزید یہ کہ
جن لوگوں کو جوڑوں کے درد کا مسئلہ ہے اور یہ درد کتنا تکلیف دہ ہے
یہ جوڑے ہی جانتے ہیں 😉
وہ اسکو کچھ عرصہ استعمال کریں گے تو تمام فاسد مادے جسم سے خارج ہو جائیں گے اور درد مستقل ختم ہو جائے گا۔
اسی طرح سردی خشکی کی بیماریوں پہ اس کا بہت اچھا رزلٹ ہے۔
اسکا مجموعی مزاج گرم تر ہے۔
جو کہ بدن انسان سے فاسد مادوں کو نکال باہر کرتا ہے۔
عورتوں مردوں بچوں بوڑھوں میں یکساں مفید و مؤثر ہے۔۔

نوٹ۔تیار مل سکتا ہے۔300ایم ایل بوتل۔ قیمت 500 روپے۔

دعاؤں میں یاد رکھیں۔

حکیم محمد عاصم الفاتح
فاضل طب و الجراحت
پی ایچ ڈی اسکالر
14اپریل 2024 مکۃ المکرمہ

26/03/2025
26/03/2025

Address

Mini Market W-Block People's Colony
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 18:00 - 22:00
Thursday 18:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00

Telephone

+923026588817

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala hijama center1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Gujranwala hijama center1:

Share

Category