ماں باپ کی شان

ماں باپ کی شان

Comments

Asalam o alekum.Girls ap sb shopping tou krti ho daily soap,,facewash,cream,shampoo or makeup ki products tou ap buy krti hi hain tou q na shopping kry 20 percent off pr or sath sath paisy bhi kamaey ...apko hr products k nichy diye gaey hy point ko pura kry or paisy kamaey ..join krny k liye comment join.
https://youtu.be/wfGyD_nc6dI

How to make youtube channel and earn money??

ASSLAM O ALAIKUM friends
Youtube update k bad agr apko youtube channel bnane me mushkil pesh aa rahi ha to video me seekhe YOUTUBE CHANNEL bnane ka bilkul letest mathod.
Kya ap bhi paisy kamana chahti hy apny husband ya bacho k liye khud k liye...? Tou humy comment kry yes
Must watch 🙏
کتنی راتیں جاگتے ہوۓ گزری کتنے دن بیت گئے ہیں مگر مجھے لگتا ہے آج بھی وہ لمحہ وہیں ٹہرا ہوا ہے وہ سانس وہیں رکی ہوئی ہے جہاں اپنے پیارے بابا جی کو اللّه کے سپرد کیا تھا۔۔ زندگی رکتی نہیں ہے ہنستے ہیں مسکراتے ہیں مگر آنکھوں کی نمی آج بھی وہیں ہے زندگی میں کمی آج بھی وہیں ہے کوئی اس خلا ء کو نہیں بھر سکتا ۔مگر اتنے دنوں میں آج بھی آپ میرے ساتھ ہیں یہی گمان ہوتا ہے۔۔
اللّه آپ کو جنت الفردوس میں اعلی ہستیوں کا ساتھ نصیب فرماے آمین
السلام علیکم
https://youtu.be/yAeHUq3Oq3Y
میرے پیارے استاد محترم جنہوں نے حال ہی میں بہت پیارے انداز میں ماں باپ ک عظمت میں ایک گانا لکھا۔ لازمی سنیں. ❤️ Share + Like + Subscribe ❤️
❤حضرت اویس قرنی کو جنت کے دروازے پر کیوں روک لیاجائے گا۔
برائے کرم ایک دفعہ پڑھ لیں کیا پتا آپ بھی جنت کے حق داربن جائیں ❤

حضوراکرم (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ جب لوگ جنت میں جارہے ہوں تو اویس قرنی کو جنت کے دروازے پرروک لیاجائے گا۔
حضرت اویس قرنی کون ہیں ۔
اویس نام ہے عامرکے بیٹے ہیں مرادقبلہ ہے قرن انکی شاخ ہے اوریمن انکی رہائش گاہ تھی ۔
حضرت نے ماں کے حددرجہ خدمت کی ۔وہ آسمانوں تک پہنچی اویس قرنی حضورکی خدمت میں حاضرنہیں ہوسکے۔
جبرئیل آسمان سے پہنچے اورانکی بات کوحضورنے بیان کیا چونکہ حضوردیکھ رہے تھے کہ آئندہ آنیوالی نسلیں اپنی مائوں کیساتھ کیساسلوک کریں گی ایک سائل نے سوال کیا یارسول ﷲ (صلی ﷲ علیہ وسلم) قیامت کب آئے گی توآپ نے ارشاد فرمایامجھے نہیں معلوم کب آئے گی توسائل نے کہاکہ کوئی نشانی توبتادیں توآپ نے فرمایاجب اولاداپنی ماں کوذلیل کرے گی توقیامت آئے گی۔
حضور(صلی ﷲ علیہ وسلم) نے حضرت عمر(رضی ﷲ عنہ) اورحضرت علی (رضی ﷲ عنہ) سے کہاکہ تمہارے دور میں ایک شخص ہوگا جس کانام ہوگا اویس بن عامر درمیانہ قد رنگ کالا جسم پر ایک سفید داغ حضور (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے ان کاحلیہ ایسے بیان کیاجسے سامنے دیکھ رہے ہو وہ آئے گاجب وہ آئے تو تم دونوں نے اس سے دعا کرانی ہے۔
حضرت عمر(رضی ﷲ عنہ) اور حضرت علی (رضی ﷲ عنہ)کواویس قرنی کی دعاکی ضرورت نہیں تھی۔
❤یہ امت کو پیغام پہنچانے کے لیے ہے کہ ماں کا کیا مقام ہےحضرت عمر (رضی ﷲ عنہ) حیران ہوگئے اور سوچنے لگے کہ حضور (صلی ﷲ علیہ وسلم) کیاکہہ رہے ہیں کہ ہم اویس سے دعا کروائیں تو حضور (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا عمر،علی اویس نے ماں کی خدمت اس طرح کی ہے جب وہ ہاتھ اٹھاتاہے توﷲ اس کی دعا کو خالی نہیں جانے دیتا۔
حضرت عمر(رضی ﷲ عنہ) دس سال خلیفہ رہے دس سال حج کیالیکن انہیں اویس نہ ملے ایک دن سارے حاجیوں کو اکٹھا کر لیا اور کہا کہ تمام حاجی کھڑے ہوجاو آپ کے حکم پرتمام حاجی کھڑے ہوگئے پھر کہا کہ سب بیٹھ جاو صرف یمن والے کھڑے رہو تو سب بیٹھ گئے اور یمن والے کھڑے رہے پھرکہا کہ یمن والے سارے بیٹھ جاو صر ف مراد قبیلہ کھڑا رہے پھرکہا مراد والے سب بیٹھ جاو صرف قرن والے کھڑے رہو تو مراد قبیلے والے بیٹھ گئے صرف ایک آدمی بچااور حضرت عمر نے کہا کہ تم قرنی ہو تو اس شخص نے کہاکہ ہاں میں قرنی ہوں تو حضرت عمر نے کہا کہ اویس کو جانتے ہو تو اس شخص نے کہاکہ ہاں جانتا ہوں میرے بھائی کابیٹاہے میراسگا بھتیجاہےاس کادماغ ٹھیک نہیں آپ کیوں پوچھ رہے ہیں توحضرت عمر نے کہاکہ مجھے تو تیرا دماغ صحیح نہیں لگ رہاآ پ نے پوچھا کدھر ہےتواس نے کہاکہ آیا ہوا ہے پوچھا کہاں گیا ہے تو اس نے کہا کہ وہ عرفات گیاہے اونٹ چرانے،
آپ نے حضرت علی کو ساتھ لیا اور عرفات کی دوڑ لگادی جب وہاں پہنچے تو دیکھاکہ اویس قرنی درخت کے نیچے نماز پڑھ رہے ہیں اور اونٹ چاروں طرف چررہے ہیں یہ آکربیٹھ گئے اور اویس قرنی کی نماز ختم ہونے کاانتظار کرنے لگےجب حضرت اویس نے محسوس کیاکہ دو آدمی آگئے تو انہوں نے نماز مختصرکردی ۔
❤سلام پھیرا توحضرت عمر نے پوچھا کون ہو بھائی توکہاجی میں مزدور ہوں اسے خبرنہیں کہ یہ کون ہیں تو حضرت عمر نے کہاکہ تیرا نام کیا ہےتو اویس قرنی نے کہ اکہ میرانام ﷲ کابندہ تو حضرت عمر نے کہا کہ سارے ہی ﷲ کے بندے ہیں تیری ماں نے تیرا نام کیارکھا ہےتو حضرت اویس نے کہاکہ آپ کون ہیں میری پوچھ گچھ کرنے والے ان کایہ کہنا تھا کہ حضرت علی نے کہاکہ اویس یہ امیرالمومنین عمربن خطاب ہیں اور میں ہوں علی بن ابی طالب حضرت اویس کا یہ سننا تھا کہ وہ کانپنے لگےکہاکہ جی میں معافی چاہتا ہوں میں تو آپ کو پہچانتا ہی نہیں تھا میں تو پہلی دفعہ آیا ہوں تو حضرت عمر نے کہاکہ تو ہی اویس ہے تو انہوں نے کہا کہ ہاں میں ہی اویس ہوں حضرت عمر نے کہاکہ ہاتھ اٹھا اور ہمارے لیے دعا کر وہ رونے لگے اور کہا کہ میں دعا کروں آپ لوگ سردار اور میں نوکرآپ کامیں آپ لوگوں کے لیے دعا کروں تو حضرت عمر نے کہاکہ ہاں ﷲ کے نبی نے فرمایاتھا۔
عمر اور علی جیسی ہستیوں کے لیے حضرت اویس کے ہاتھ اٹھوائے گئے کس لیے اس کے پیچھے جہاد نہیں،
تبلیغ نہیں،
تصوف نہیں اس کے پیچھے ماں کی خدمت ہے۔

❤جب لوگ جنت میں جارہے ہوں گے تو حضرت اویس قرنی بھی چلیں گے اس وقت ﷲ تعالیٰ فرمائیں گے کے باقیوں کو جانے دو اور اویس کو روک لو
اس وقت حضرت اویس قرنی پریشان ہوجائیں گےاورکہیں گے کہ اے ﷲ آپ نے مجھے دروازے پرکیوں روک لیاتو مجھ سےاس وقت ﷲ تعالی ٰ فرمائیں گے کہ پیچھے دیکھوجب پیچھے دیکھیں گے تو پیچھے کروڑوں اربوں کے تعدادمیں جہنمی کھڑے ہوں گےتواس وقت ﷲ فرمائے گاکہ اویس تیری ایک نیکی نے مجھے بہت خوش کیاہے’’ ماں کی خدمت‘‘ توانگلی کااشارہ کرجدھر جدھر تیری انگلی پھرتی جائے گی میں تیرے طفیل ان کوجنت میں داخل کردوں گا...
سبحان اللّہ...❤

ماں باپ میری دنیا ہیں اللہ پاک ان کو اپنی رحمت کے سائے م?

Maa Baap ki qadar karo jab chhor kar chaly jaen ge to bauhat yaad aayen ge phir pachhtawy k siwa kuch nahin mily ga......

Operating as usual

13/01/2023
10/01/2023

*کبھی باپ کی قربانیاں دیکھی ہیں کبھی دیکھا ہے کہ وہ تھکن کے باوجود بھی صرف تمہارے لیے محنت کرنے جاتا ہے کبھی اپنے بابا کے چہرے کو غور سے دیکھنا ان کے چہرے پہ موجود تھکن کے اثرات اس بات کا واضع ثبوت ہوتے ہیں کہ وہ خود ٹوٹ جاتے ہیں تمہارا مستقبل بنانے میں اور ہمیں لگتا ہےکہ ہمارے باپ نے ہمارے لیے کچھ کیا نہیں

09/01/2023
06/01/2023

(ایک ٹیچر کے وال سے منقول)

واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ
ماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔۔۔۔؟
والد ، ابا ، باپ ، ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔!!!
بہت حیرت سے سوچا ۔؟ کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا ، اللہ پاک تمام والدین کو سلامت رکھے اور جو وفات پا چکے ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین ۔...

05/01/2023
05/01/2023
03/01/2023
03/01/2023
01/01/2023
29/12/2022
29/12/2022

اسلام عورت کو ہر حال میں عزت دیتا ہے

28/12/2022
26/12/2022
26/12/2022

اللہ کی طرف سے دیا گیا تحفہ

25/12/2022
23/12/2022

یااللہ پاک تجھے اس مبارک دن کا واسطہ سب بیماروں کو شفائے کلی عطا فرما
آمین

23/12/2022

اسلام علیکم

21/12/2022
20/12/2022
17/12/2022
17/12/2022
15/12/2022
14/12/2022

وہ اولاد جن کے ماں باپ انتقال کر گئے ہیں وہ ان کو نفع اچھے اعمال کر کے ہی پہنچا سکتے ہیں اور یہی آپ کی اپنے والدین سے محبت کا ثبوت بھی ہے۔

14/12/2022

اکثر دیکھا گیا ہے کہ باپ اپنی عمر کا قیمتی حصہ بچوں کی خاطر پردیس میں گزار دیتا ہے اور جب واپس بچوں میں آتا ہے تو بچے وہ محبت باپ کو دے نہیں پاتے۔
آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟؟

14/12/2022
13/12/2022
13/12/2022
13/12/2022
13/12/2022

اولاد بھی صدقہ جاریہ ہوتی ہے اگر نیک ہو تو، اور اس کو کیسا بنانا ہے یہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔

13/12/2022

ماں باپ کا بچوں سے پیار یہ ہے کہ ان کو صبح نماز کے لیے اٹھائیں نہ کہ یہ کہیں کہ ابھی سویا ہے اٹھانا مت

12/12/2022
04/12/2022

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی جب آپ کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہوا؟؟؟؟

02/12/2022

الحمدواللہ میرے گھر کا لینٹر ڈل گیا ہے دعا کریں اللہ پاک اپنے فضل سے مکمل فرما دے آمین

02/12/2022

پہلے لوگ مر جاتے تھے اور روح بھٹکتی تھی
اب روح مر جاتی ہے اور لوگ بھٹکتے رہتے ہیں

29/11/2022

اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیں ۔
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھو۔
_____
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھو ۔
_____
3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کرو۔
_____
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھو۔
_____
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیں۔
_____

6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیں۔
_____
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دو
___________
8-گلی محلہ کے سبھی مرد باپ کے سوا اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔
________
9-جب آپ زمین سے کوئی چیز اٹھانے کے لیے نیچے جھکیں یا کسی دکان، بازار یا عوامی جگہ پر کوئی چیز دیکھیں تو رکوع کی حالت میں مت جھکو.. کوشش کرو بیٹھ کر چیز دیکھو .. پھر کھڑے ہو جائیں.. تاکہ آپ کا پردہ یعنی ستر یا جسم پیچھے سے بے نقاب نہ ہو۔
_________
10-اپنی پوری زندگی بس یا ٹیکسی میں بلند آواز سے باتیں مت کرو۔

29/11/2022

پہلے لوگ بیٹی کی شادی کے لیے لڑکے کا خاندان دیکھتے تھے، کردار دیکھتے تھے، ذمہ دار کتنا ہے یہ دیکھتے تھے۔۔۔
لیکن اب صرف پیسہ دیکھتے ہیں۔۔۔!!!

23/11/2022

ماں اور باپ دونوں اپنی اولاد سے بہت اور برابر پیار کرتے ہیں لیکن زیادہ تر بچوں کی ماں سے زیادہ قربت ہوتی ہے اور بچے باپ سے ایک جھجک محسوس کرتے ہیں۔۔۔
آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

23/11/2022

جب بچے تھے تو ماں باپ کی باتوں کو مزاق میں اڑا دیتے تھے اب خود ان کی جگہ پر آئے ہیں تو احساس ہوا وہ ٹھیک کہتے تھے۔ اللہ پاک ہماری انجانے کی نافرمانی کو معاف فرمائے۔
آمین

22/11/2022

ماں باپ کا گھر میں وجود باعث برکت اور رحمت ہوتا ہے لیکن ہم اولاد اپنی دوڑ میں ان کو ٹائم نہیں دے پاتے اور جب وہ چلے جاتے ہیں تو بہت یاد آتے ہیں

22/11/2022

دعا کریں اللہ پاک آسانیاں عطا کرے
آمین

Videos (show all)

عروش علی اسلامی کلمات کی پریکٹس کرتے ہوئے۔۔۔
محمد احمد نمازوں کی تفصیل بتاتےہوئے۔۔۔۔
سنت دعائیں بہت سی آفات و بلاوں سے ہمیں بچاتی ہیں ۔
نماز دل کا سکون اور میرے آقا کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے
بچے وائٹ بورڈ کج طرح ہوتے ہیں اب یہ آپ پہ ہے کخ آپ اس پر کیا لکھتے ہیں ۔۔۔
بچوں میں احساس کا جذبہ پیدا کرنا بھی ماں باپ لا فرض ہے۔ اپنے بچوں کی تربیت میں اس عنصر کا خیال بھی رکھیں۔
بچوں کو گھر سے نکلنے کے لیے سنت طریقہ سکھائیں تاکہ وہ آفات و بلاوں سے محفوظ رہ سکیں۔
یا اللہ پاک سب کی اولادوں کو ان کے ماں باپ کے لیے صدقہ جاریہ بنا اور ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا۔آمین
اے اللہ بطور والدین ہمیں اپنے بچوں کی بہترین تربیت کرنے کی توفیق عطا فرما اور اس مشکل دور میں ان کی حفاظت فرما۔آمین
ماں باپ ہونے کے ناتے بچے کو کچھ بھی بنا سکتے ہیں کیونکہ آپ ایک انسان تراش رہے ہوتے ہیں اب سوچ لیں کیا بنانا ہے۔
😪😪😪😪😪

Location

Website

Address

Gujranwala

Other Gujranwala clinics (show all)
Dr.Hibawahid Dr.Hibawahid
City Medcare Hospital, City Housing Scheme
Gujranwala, 52250

Doctor 𝑫𝑹.𝑯𝑰𝑩𝑨 𝑾𝑨𝑯𝑰𝑫 | 𝑷𝑯𝒀𝑺𝑰𝑶𝑻𝑯𝑬𝑹𝑨𝑷𝑰𝑺𝑻 Medical & Health DPT, UIPT (UOL)

Department of Orthopedic Surgery DHQ Teaching Hospital Gujranwala Department of Orthopedic Surgery DHQ Teaching Hospital Gujranwala
Civil Line Road
Gujranwala

We are dealing with trauma,Tumor,Sports and prosthetic surgeries

Dn Qindeel Asif Dn Qindeel Asif
Central Hospital
Gujranwala

Feel free to get your Fitness plans, calories counting, health tips, life style improving hacks to live a healthy life according to your desire and that will surely help changing your life!! ���

Doctors Medical Complex, Gujranwala Doctors Medical Complex, Gujranwala
33/Civil Lines Mian Ziaul Haq Road, Near National Bank Civil Lines Branch
Gujranwala, 52250

OPD (Outdoor Patient Services), Diaganastic Center, Pharmacy, Blood Bank

Bloodmatch.pk Bloodmatch.pk
Hafizabad Road Nowshera Virkan
Gujranwala, 52370

Encourage your friends and family to become regular blood donors. volunteer with the blood service (

Vascular & Endovascular Surgeon. Vascular & Endovascular Surgeon.
AliPur Chatta
Gujranwala

Deals with DVT Varicose Veins Varicose Ulcers Diabetic Foot Ischemic leg Cludications Leg pains caro

Dr Hassan Ghega Dr Hassan Ghega
Ghega House
Gujranwala, 50400

House Officer At DHQ Hopsital Gujranwala | MBBS Gujranwala Medical College Gujranwala.

Cardiology associates SFH Cardiology associates SFH
G. T Road Rahwali
Gujranwala

we are giving 24 hour services in department of cardiology at siddique family hospital rahwali cant.

Capital Medical Lab Grw Capital Medical Lab Grw
Opp. DHQ Hospital Aziz Market Gujranwala
Gujranwala, 54560

Why Capital Medical Lab. State -of- the art laboratory equipments. Qualified, and most Competitive S

Zafar son’s Pharmacy Zafar son’s Pharmacy
Feroz Wala Road
Gujranwala, 52250

24/7 service

Dr Muhammad Imran Baloch Dr Muhammad Imran Baloch
Gujranwala

Consultant Psychiatrist

Wajid Optical & Watch Center Wajid Optical & Watch Center
Wapda Town Gujranwala
Gujranwala

We provide All kind of sunglasses & watches & contact lenses.