
16/04/2025
ایک 65 سالہ خاتون ہمارے پاس أئی جس کے گھٹنے خراب ہو گئے تھے (Osteoarthritis Bilateral knee joints) .
الحمدللہ ہم نے أپریشن کرکے ان کا بائیاں گھٹنہ مصنوعی جوڑ کے ساتھ تبدیل کر دیا (Total Knee Replacement).