12/08/2025
بانجھ پن کے علاج میں امید کی نئی کرن – IUI
لاعلمی کی بنیاد پر گوجرانوالہ سمیت دنیا بھر مین کئ خاندان برسوں اولاد کی نعمت کے لیے ترستے رہتے ہیں۔مثلا ڈاکٹر ثناء نبیل کے کلینک میں حال ہی میں دو ایسی فیملیز آئیں جنہیں بالترتیب 7 سال اور 5 سال سے اولاد نہیں ہوئی تھی۔ ان کے ٹیسٹ، دوائیاں اور تمام احتیاطی علاج کیے گئے، مگر کامیابی نہ ملی۔ پھر ڈاکٹر ثناء نبیل نے جدید اور محفوظ طریقہ
**IUI (Intrauterine Insemination)** کیا، جس سے خوشخبری ملی اور دونوں خاندانوں کی گود بھر
گئی۔
مختصر کرکے ساری بات بتانے کا مقصد یہ ھے کہ پریکٹس کے دوران مشاہدہ یہی ھے کہ 80 فیصد لوگ
تو صرف دوائ اور احتیاط ہماری بتائ گئ باتوں کی روشنی میں ھی اللہ کی طرف سے پازیٹو پریگنینسی تک پہنچ جاتے جو باقی ھیں وہ بھی قریبا آی یو آئ کے علاج سے کامیابی سے ھمکنار ھوجاتے
IUI اور IVF
میں فرق
* **IUI**:
سادہ، کم اخراجات، جسمانی طور پر کم پیچیدہ، نارمل سائیکل میں کیا جاتا ہے۔
* **IVF**:
زیادہ پیچیدہ، لیبارٹری میں خاص مراحل سے گزر کر
کیا جاتا ہے، لاگت زیادہ اور طریقہ لمبا۔
الغرض آئ یو آئ علاج میں سستا پہلا قدم اور آئ وی
ایف سے زیادہ مؤثر ہوتا ہے
IVF
جب تمام طریقہ علاج ناکام ھوجایئں تو پھر وہی ایک اچھا کامیاب راستہ بچتا ھے ڈائریکٹ اسکی طرف جانے سے بھی ناکامی کا تناسب زیادہ ھوتا۔ھے۔احتیاط دوائ اور آئ یو آئ کرایا مریض کی کامیابی کے چانسز بہت زیادہ ھوتے ھیں
تو پھر سستا معیاری زبردست اور بہترین قدم اٹھایئں
اسوقت گوجرانوالہ میں یہ سہولت ہمارے کلینک پر کامیابی سے دی جاری ھے
**خاص آفر**
ڈاکٹر ثناء نبیل کے کلینک پر اس وقت اس علاج پر چالیس فیصد ڈسکاونٹ چل رہا ھے یہ سہولت اگست کے مہینے میں ھے اس سے فایئدہ اٹھایئں
📍 مقام:
Sana Gynae & Obs, Nabeel & Sana Health Care & Aesthetic Centre, Peoples Colony, Kashmir Road (Opposite Siddique Marriage Hall)
📞 خواتین رابطہ:
0335-8522911
---