10/10/2025
🌿 ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے 🌿
10 اکتوبر
ذہنی صحت جسمانی صحت جتنی ہی ضروری ہے۔
آئیے اس دن یہ عہد کریں کہ ہم خود بھی اپنی ذہنی حالت کا خیال رکھیں گے اور دوسروں کے احساسات کو بھی سمجھنے کی کوشش کریں گے۔
💚 بات کریں، سنیں، اور ایک دوسرے کا سہارا بنیں — یہی صحت مند معاشرے کی بنیاد ہے۔
Freedom Treatment And Rehab
Gujranwala, Pakistan
📞 +92 300 8426905