
29/08/2025
ایک 75 سالہ مریضہ منیر بھٹی میڈیکل کمپلیکس میں آئی جس کے دائیں کولہے کی ہڈی گرنے کی وجہ سے ٹوٹ گئی تھی.
الحمدللہ أرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر ثمیر احمد بھٹی نے جدید ترین کیمرہ مشین کی مدد سے أپریشن کر کے ہڈی کو راڈ کے ساتھ فکس کر دیا.