07/03/2026
رمضان المبارک میں بھی آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے 🌙🤍
احمر میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر کاشف (ماہر امراض معدہ و جگر) کے اوقاتِ کار:
🕘 صبح 09:00 سے دوپہر 12:45
🕝 دوپہر 02:30 سے شام 05:00
📍 Near Al-Sheikh Petrol Pump, Qila Didar Singh
اپنی صحت کا خیال رکھیں اور بروقت چیک اپ کروائیں۔
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری۔ 🏥
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: 0311 1145313