06/12/2023
سفید موتیہ کا علاج بغیر ٹانکے کے بذریعہ جدید امریکن الٹرا ساؤنڈ مشین لینز ادویات کے ساتھ صرف 15،000 روپیہ ٹوٹل اخراجات
ڈاکٹر محمد شفیق الرحمان
کنسلٹنٹ آئ سپیشلسٹ و سرجن
ایم۔بی۔بی۔ایس
ایم۔سی۔پی۔ایس
ایف۔سی۔پی۔ایس
سابقہ چیف سرجن حاجی مراد ہسپتال
سابقہ کنسلٹنٹ لیزر وژن لاہور
سابقہ آفتھلمالجسٹ ایل۔آر۔بی ۔ٹی لاہور
سکندر میڈیکل کمپلکس نزد کنگز مال بالمقابل واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ
https://maps.app.goo.gl/mX1byXkhH4pyZo8N8
صبح 10:30 تا 1:00
شام 7:30 تا 9:00
فیس: -/Rs.1500
اتوار کو کلینک بند ہے
رابطہ نمبر: 8197376 0333
0334 6830624
دیگر سہولیات
سفید موتیہ کا بغیر ٹانکے بذریعہ امریکن الٹرا ساؤنڈ
نظر کی کمزوری کا جدید کمپیوٹر سے معائنہ اور علاج
عینک سے مستقل نجات بذریعہ جدید لیزر
آنکھوں سے پانی بہنے جلن اور خارش کا علاج
کالے موتیہ کی بذریعہ کمپیوٹر تشخیص اور علاج
آنکھ کے پردے کی بیماریوں کی تشخیص بذریعہ الٹرا ساؤنڈ (بی - سکین)
شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کا معائنہ تشخیص اور علاج
(نوٹ: شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی آنکھ کے پردوں کا معائنہ کروائیں اور بروقت تشخیص اور علاج سے اپنی قیمتی نظر بچایئں)
سابقہ آپریشن کے بعد آنکھ میں آ جانے والی جھلی کا علاج بذریعہ جدید لیزر(ییگ - لیزر )
بچوں میں آنکھوں سے پانی بہنا گدھ آنا ٹیڑھا پن اور نظر کے مکمل مسائل کا علاج