Timings for clinic in Ramadan 2021
Cheema heart complex ...1.30 pm to 4.30 pm( Monday.wednesday,saturday)
Chaudary hospital 1.30 pm to 4.30 pm(Tuesday,thursday)
Central hospital 7.30 pm to 9.30 pm (Monday to friday)
Get your appointments accordingly
Kidneyz Care
Nearby clinics
Lahore
Alam Gudar Road Bara, Bara
Peshawar 25000
Islamabad
Jhang Sadar
Toba Tek Singh 36050
Gujrat
Uch
Phase i Iqbal Avenue Housing Society, Lahore
Costa Rica
Shabqadar 24420
Lahore 54500
F. B. Area, Karachi
Tandlianwala 37150
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kidneyz Care, Doctor, Satellite Town, Gujranwala.
Operating as usual

Daktar shb ya kreatininea kyon zaida ho jata ha...

Difference between Nephrologist and Urologist
WKD2021
Message for World Kidney day 2021

Daktar sahb ya phosphorus kis kis cheez ma hota ha...

So please don't ignore important organ...ur kidneyz r precious....spare some time and have checkup of ur kidneyzz

The effects of diabetes on kidneys and prevention گرُدوں پر ذیابیطس (شوگر) کے اثرات اور احتیاطی تدابیر
Nice description of diabetes...how it effects kidneyz...

World kidney day 2020 celebrations in gujranwala

Free screening camp is arranged today at Central Hospital Gujranwala on eve of World Kidney day. Theme of this year is kidneys Health for every one every where... Do get your kidneys checked to save your precious life.


Photos from Kidneyz Care's post


Gurday ki pathri

Dr sab aey pathri kyon bun jati ha gurday ma...??


Don't ignore blood pressure especially if it's on higher side... Important for ur kidneyz health...




Department of Nephrology GMC continues to serve suferrors... Poor patient from gujrat visited Neph opd dhq room 110 with no perm Vascular access.. After evaluation an other Long term tunneled cuffed cath inserted using usg guidence and C-arm with no procedure related complication..

New interventions... Soon will be in view



بلڈ کینسر کا مریض جس کی زندگی ہمارے اندازوں کے مطابق علاج سے دو سے تین ماہ تک بڑھ سکتی تھی، اور وہ بھی ہسپتال میں مسلسل چکروں کے ساتھ، اس کے بھائی نے کہا: “ڈاکٹر صاحب ہم پیچھے پاکپتن شریف دم کے لیے مریض لے جانا چاہتے ہیں، ہمیں چھٹی دیں بس”۔
میں نے کہا بھائی رُک جاؤ، یہ سفر برداشت نہ کر پائے گا ابھی اس کے سفید خون کے خلیے کچھ بڑھ لینے دو۔
“مگر ڈاکٹر صاحب ہم بس اب لے جانا چاہتے ہیں وہاں سے بہت لوگوں کو شفا ہوئی ہے اب وہی ہماری آخری امید ہے۔”
میں نے کہا یار دم ہی کروانا ہے وہ فون پے کروا لو؟ جواب ملا فون پے نہیں آمنے سامنے “پھوک” مروانی ہوتی ہے۔ میں نے کہا پیر صاحب سے “پھوک” غبارے میں بھروا لیں، اور ادھر لا کے مریض کے مونہہ پے ہوا نکلوا دیں؟ مریض کے بھائی نے مجھے گھورا، میں نے خاموشی سے ڈسچارج کارڈ بنایا اور الوداع کہا۔ تیسرے دن مریض کی موت کی اطلاع ملی۔
ایک testicular cancer کا مریض میرے پاس داخل تھا۔ اس کینسر کا مریض بروقت اور باقاعدہ علاج کے ساتھ بالکل ٹھیک ہو سکتا ہے اور خاصی نارمل لائف گزار سکتا ہے۔ پہلے کورس سے اس کی رسولی پچیس سینٹی میٹر سے گھٹ کر دس رہ گئی اور درد بھی رفع ہو گیا۔ اس نے اگلے تین کیمو کے کورس چھوڑے، محلے میں کسی کے کہنے پر “دیسی/غذائی علاج” کرنے والے ایک طب نبوی کے “پریکٹیشنر” کے پاس گیا اور اس سے “علاج” کروانے لگ گیا۔ آٹھ ماہ بعد چھتیس سینٹی میٹر کی رسولی کے ساتھ آیا جو اب پھیپھڑوں اور گردے میں بھی جڑیں پکڑ چکی تھی۔ کیمو ادھر ہی سے شروع ہوئی جہاں روکی تھی، اوسط زندگی میں کئی سال کی کمی متوقع ہے (آٹھ ماہ پہلے نارمل لائف ٹارگٹ تھا)۔
کل ایک پوسٹ لکھی اور طب نبوی اور مسنون طریقۂ علاج کے فراڈ کو موضوع بنایا۔ بہت سے لوگوں نے رائے دی۔ کچھ نے کہا کہ بہرحال نبی (ص) کا طریقہ ہے، ثواب کی نیت سے کر سکتے ہیں علاج نہ سہی۔
حجامہ، جونکوں سے خون نکالنا وغیرہ اس زمانے کے علاج ہیں جن کو “سنت” بتا کر ہمارے یہاں فراڈیوں کے کاروبار چل رہے ہیں۔ ان سنت کے حامیان سے آپ پوچھ لیں کہ اونٹ کی سواری کر لیں گاڑی رہنے دیں تو چپ لگ جاتی ہے؟ ان سے کہہ دیں کہ پاک فوج سے بندوق لے کر سنت طریقے پر تلواریں اور تیر کمان تھما دیتے ہیں تو سانپ سونگھ جاتا ہے۔ رسول اللہ (ص) کے زمانے کی زراعت، جنگ و جدل، صنعت و حرفت “مسنون” نہیں بس فقط “طب” ہی مسنون ہے اور اس میں تمام شفا ہے! سبحان اللہ کہیے اور آگے بڑھیے! بکری کے دودھ سے سب بیماریاں ٹھیک ہوں گی کیونکہ رسول اللہ نے اس کو پیا، لیکن تلوار سے جنگ نہیں جیت سکتے حالانکہ رسول اللہ (ص) تلوار سے سب جنگیں لڑیں۔ سبحان اللہ۔
وہی پچھلی پوسٹ کی بات دہرانے دیجیے، ہم جگاڑو قوم ہیں۔ ہمیں یہ سوچ کر مزے آتے ہیں کہ گورے نے اس مادی دنیا میں تحقیق سے جو کچھ دریافت کیا اور جو انقلاب برپا کیے ہیں وہ سب ہماری کتابوں میں پہلے ہی لکھے ہوئے ہیں۔ “کوانٹم فزکس سے لے کر ہر بیماری کے علاج تک سب کچھ قرآن و سنت میں موجود ہے”، اس نظریے پر ہر دوسرا بندہ آپ کو کٹڑ طریقے سے کاربند ملے گا۔ کیوں؟ کیونکہ یہ شارٹ کٹ ہے، کاہل اور کام چور قوم کے لیے اپنی بے عملی کا جواز ہے۔ تحقیق کرنے کی کیا ضرورت جب پہلے ہی سے سب کتابوں میں موجود ہے؟ گورے ڈھونڈتے رہیں، ہم کریڈٹ لیتے رہیں گے۔
سرکہ، شہد، انجیر، کلونجی، عجوہ کھجور، زیتون، اور دیگر استعمال کی چیزوں کو اپنے حساب سے “طب نبوی” کا تڑکا لگا کر کبھی شریانیں کھولتے ہیں، کبھی کینسر و ایڈز کا علاج کرتے ہیں۔ قرآن پڑھ کر دم کروا کے کبھی سرطان ٹھیک کرتے ہیں کبھی فالج کو ٹریٹ کرتے ہیں۔ پھر جب کیس آخیر میں پہچتا ہے تو ہسپتال تشریف لاتے ہیں، اور آگے کی خبر تو آپ کو پتا ہی ہے کہ “ڈاکٹروں کی غفلت سے مریض مارا گیا”۔
قرآن و سنت سے ہدایت نہیں لینی، سچ بولنا نہیں سیکھنا، جھوٹی گواہی سے نہیں بچنا، ملاوٹ، رشوت، بد عہدی سے نہیں بچنا۔ اخلاقی اعتبار سے رذیل ترین، سماج ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کسی کو پتا نہیں آخر دینی کتب میں جو لکھا ہے اس کا مطلب کیا ہے۔ مگر ان کتابوں سے منوں کے حساب سے طب، کوانٹم فزکس، کیمسٹری وغیرہ کے قوانین برآمد کیے جا رہے ہیں (وہ بھی تب جب گورا دریافت کر کے اپنے پیپر اس پے چھاپ چکا ہو!)۔
خدا کا نام مانو! یہ مذاق بند کرو۔ ہمارا دین پہلے ہی دنیا میں ہر کسی کے ٹارگٹ پر ہے۔ بکری کے دودھ کی سنت سے کینسر و ایڈز کا علاج کرنے والو، شہد و سرکے سے شریانیں کھولنے والو، اللہ سے ڈر جاؤ!

Gurday ki bemari aur mufeed facts

Dr Noman Hameed


Awareness


Protect ur kidneyz


Photos from Kidneyz Care's post

Awareness walk on eve of world kidney day 2019 with theme.. Kidneys Health everyone every where was organised in Dhq Teaching Hospital Gujranwala.
Videos (show all)
Location
Category
Telephone
Website
Address
Gujranwala
52250
Opening Hours
Wednesday | 15:00 - 17:00 |
18:00 - 21:00 | |
Saturday | 15:00 - 17:00 |
18:00 - 21:00 | |
Sunday | 10:00 - 17:00 |
City Medcare Hospital, City Housing Scheme
Gujranwala, 52250
Doctor 𝑫𝑹.𝑯𝑰𝑩𝑨 𝑾𝑨𝑯𝑰𝑫 | 𝑷𝑯𝒀𝑺𝑰𝑶𝑻𝑯𝑬𝑹𝑨𝑷𝑰𝑺𝑻 Medical & Health DPT, UIPT (UOL)
AliPur Chatta
Gujranwala
Deals with DVT Varicose Veins Varicose Ulcers Diabetic Foot Ischemic leg Cludications Leg pains caro
Ghega House
Gujranwala, 50400
House Officer At DHQ Hopsital Gujranwala | MBBS Gujranwala Medical College Gujranwala.
G. T Road Rahwali
Gujranwala
we are giving 24 hour services in department of cardiology at siddique family hospital rahwali cant.
Gondal Hospital
Gujranwala, 52250
Physiotherapy is treatment to restore, maintain, and make the most of a patient's mobility, function
Infront Of Paper Mills, Khiali
Gujranwala
""Our aim is high and that is to serve humanity ""
Gujranwala, 52250
All kinds of lab tests.ultrasounds
Anjum Bazaar, Gala Meer Puriyan, Near Bypass Sialkot Road
Gujranwala
Consultant General & Laparoscopic Surgeon MBBS FCPS Ex Senior Consultant Surgeon THQ Hospital Kamoki
Main Sui Gas Road Mustafa Colony Gujranwala
Gujranwala
timing ramzan Mubarik 04:00 pm to 06:00 pm
225/B Model Town Near Chandni Chowk
Gujranwala, 52250
Dr Tariq Mahmood Consultant Diabetologist/Physician.