Leech therapy Pakistan

Leech therapy Pakistan Lasani Darushifa International (R)
Welcome To Leech Therapy Pakistan
Dr Muhammad Asim. Never failed. No Side effects. Varicose veins, hemorrhoid.

لاثانی دارالشفاء انٹرنیشنل " میں خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔! ہماری کوشش ہے کہ موجودہ مادیت کے دور میں خالص طبی بنیادوں پرخدمت کی جائے اسی بنیاد پرہمیں ایک ایسے ادارے کی ضرورت محسوس ہوئی جو مجبور قوم کے دردوں کا درمان بن سکے اور
ہم "لاثانی دارالشفاء انٹرنیشنل" طب یونانی(طب الاسلامی )کے نام سے مشہور ہیں جسے 2007 میں حکیم محمد عاصم الفاتح نےشیخوپورہ میں قائم کیا تھا۔ ہم مریضوں کو طب اسلامی(قدرتی طریقہ علاج

پیش کرتے ہیں۔ ہم پورے پاکستان سے اصل طب یونانی ادویات استعمال کرتے ہیں اور تجربہ کار طبی معالج کی موثر نگرانی میں ماہرین کی ٹیم کے ذریعہ علاج کیا جاتا ہے۔
طب یونانی طبی علاج کی سب سے قدیم اور موثر ترین شکل ہے! ہمارا مشن مسلسل اور پائیدار صحت مند زندگی اور طرز زندگی کے لیے طب یونانی علاج اور علاج سے لوگوں کی مدد اور علاج کرنا ہے! لوگوں کو زیر علاج، ناقابل برداشت علاج اور مضر اثرات سے روکنے کے لیے! ہم صحت کی خدمات اور تعلیمی تجربات کی پیشکش کرتے ہیں جو جسم کی فطری ذہانت کو مکمل طور پر بحال کرنے میں مدد کرنے کی طرف مرکوز ہیں۔ ہمارے مکمل طور پر لائسنس یافتہ یا تصدیق شدہ ہیلتھ کیئر پروفیشنلز توازن لانے کے لیے بہترین قدیم اور جدید مغربی طریقوں کا استعمال کرتے ہیں۔ ہم طب یونانی مشاورت اور علاج کے لیے طب یونانی علاج گاہ کی قیادت کر رہے ہیں (مثلاً، دیسی جڑی بوٹیاں، جونکوں ،حجامہ،فصد، فیشل)؛ مساج تھراپی (مثال کے طور پر علاج/گہرے ٹشو، سویڈش/آرام، گرم پتھر کی تھراپی، کرسی کا مساج)؛ اور دیگر سائیکو تھراپی کی خدمات مہیا کررہے ہیں۔
Leech therapy is a 3.5 thousand years old. blood clots, artritis, .. O Acid Reflux Addictions, Allergies, Angina Pectoris , Anxiety/ Depression, Arthritis, Asthma, Blood purification , Bacterial Infections, Blood Pressure (high & low), Bronchitis, Back Injuries, Back Pain, Bruises, Cardiovascular Disease, Detox , CP, Cholesterol level, Constipation, Cough, CROHN DISEASE , Diabetes, Eczema, Emotional Problems, Emphysema, Eye (Vision declined, Glaucoma), Ear Infections, Ear Ringing, Elbow ("tennis elbow"), Fertility, Female Problems, Fibromyalgia, Frostbite, Gangrene, Headaches, Hemorrhoids, Hematomas, Hypertension, Immunity, Impotency, Indigestion, Insomnia, Kidney problems, Knee, Liver Problems, Low Back Pain, Memory Problems Menopause, Menstrual Irregularities, Mental Illnesses, Metabolism, Migraines, Muscular Injuries, Neurological Disorders, Obesity, Open wounds, PMS, Pneumonia, Post-heart attack recoveries, Post-stroke recoveries, Prostate, Pulling of muscles, Rashes, Rheumatism, Scar tissue, Sciatica, Sinuses, Sore throat Spastic conditions, Stomach Problems, Streptococcal Bacteria, Stress, Tendonitis, Tonsillitis Toxicities, Thyroid Disease, Thrombosis, Thrombophlebitis, Trauma, Urinary Tract Infections, Varicose Veins, Vascular Diseases, Volume Disk Problems, Work/Sports Injuries

22/07/2024
22/07/2024

اس مہنگائی کے دور میں جب صرف عنبر اور کستوری زعفران کا ریٹ پوچھ کر ھی کانوں سے دھواں سا اٹھتا ھے ۔ ایسے میں حکیم انقلاب حضرت صابر ملتانی رح کے فارماکوپیا میں غدی اعصابی مقوی کے نام سے درج نسخہ کافی مناسب پیسوں میں تیار ھو جاتا ھے۔

ایسا قابل قدر اور رزلٹ والا نسخہ میری نظر سے آج تک نہیں گزرا۔

انشاءاللہ اب اس کی تیاری شروع کر دی ھے۔

ھوالشافی

مغز چلغوزه۔ 20 گرام
مغز پسته۔ 20 گرام
مغز اخروٹ۔ 20 گرام
مغز فندق۔ 20 گرام
کنجد مقشر۔ 20 گرام
مغز تخم خربوزه 20 گرام
مغز تخم خیارین 20 گرام
مغز تخم پنبه دانه20 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
بادام شیریں 20 گرام
تخم گذر 20 گرام
تخم پیاز 20 گرام
شہد خالص 720 گرام

*ترکیب تیاری*

کل 13 اجزاء ہیں۔
صاف ستھرے کرکے وزن کریں اور باریک پیس کر شہد خالص ملائیں اور خوب گھوٹ کر یکجان کردیں بس تیار ہے۔

*مقدار خوراک*

چھ ماشہ تا نو ماشہ دن میں 2 بار 1 کپ دودھ کے ساتھ

*خواص و فوائد*

عضلاتی اعصابی عضلاتی غدی اور غدی عضلاتی تمام علامات کیلئے بے حد مفید ہے۔
قوت باہ کے لیے اعلیٰ درجے کی دوا ھے۔
جگر و گردوں کو تقویت دے کر قوت باہ میں اضافہ کرتی ھے۔

تحلیل اعصاب کی وجہ سے شہوت کا یکبارگی ٹوٹ جانا۔

دوران مجامعت بغیر انزال کے انتشار کا اچانک ختم ہو جانا اور پھر جو چاہے کرلیں دوبارہ انتشار کا نہ آنا اس کیلئے نہایت مجرب ھے۔
Copy

اس نسخہ کے اتنے اچھے اثرات ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

یہ لبوب بہت کمال کے نتائج رکھتا ھے جن کا مادہ حیات کم ھے ان کو کبھی بھی عنبر کستوری یا ریگ ماھی وغیرہ نہیں دینا چاہئے بلکہ انہیں یہ لبوب دے کر دیکھیں۔ جیسے ان کی رطوبات پوری ھوں گی ان کے اندر ماد منویہ پورا ہوگا ان کی صحت بحال ہو جائے گی۔

میرا اور دیگر قانون مفرد اعضاء کی پریکٹس کرنے والوں کا سینکڑوں مرتبہ کا آزمودہ اور مجرب نسخہ ھے۔
Copy

22/07/2024

وَاِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِيۡنِ ۞القران
لاہور سے ہمارے ایک بھائی کے گھر 13سال بعد اک پری کی آمد ہوئی ہے الحمدللہ رب العالمین۔
بےاولاد جوڑوں کو کبھی بھی مایوس نہیں ہونا چاہیے بلکہ جدوجہد جاری رکھنی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔!
باکثرت دعائیں،مناجات،عرضیاں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ
میں پیش کرتے رہیں نجانے کب وہ راضی ہو کر رحمتوں کی برکھا برسا دے۔
میرے پیارے بہن بھائیوں خالق کائنات رحمتوں والا خود تسلیاں دے رہا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ہائے ہائے۔۔۔وائےوائے

قُلۡ يٰعِبَادِىَ الَّذِيۡنَ اَسۡرَفُوۡا عَلٰٓى اَنۡفُسِهِمۡ لَا تَقۡنَطُوۡا مِنۡ رَّحۡمَةِ اللّٰهِ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ يَغۡفِرُ الذُّنُوۡبَ جَمِيۡعًا‌ ؕ اِنَّهٗ هُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِيۡمُ ۞
ترجمہ:
آپ کہیے : اے میرے وہ بندو جو (گناہ کرکے) اپنی جانوں پر زیادتی کرچکے ہو، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بیشک اللہ تمام گناہوں کو بخش دے گا، بیشک وہی بہت بخشنے والا، بےحدرحم فرمانے والا ہے
ایسے مریضوں کے لیے حکیم صاحب ہرمشکل اور حاجت کیلئے تین عمل بتاتے ہیں.
1- "یَالَطِیْفُ "صبح،رات 100مرتبہ یہ تسبیح تجویز کرتے ہیں جس سے ناجانے کتنے بے اولادوں کی گودیں ہری ہوئی ہے
2-استغفار کی کثرت (یعنی دن بھر اللہ سے معافی مانگتے رہیں)
3-روزانہ صدقہ کریں چاہے کھجور کی گٹھلی ہی کیوں نہ ہو ۔
نوٹ۔ ہماری دعا ہے کہ زیر تصویر ننھی پری کو اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی عطا فرمائے اور دنیا بھر کے بےاولاد افراد کو نیک صالح اولاد عطا فرمائے آمین۔

حکیم محمد عاصم الفاتح
22/06/2024

آج 19 جولائی 2024 بروز جمعۃ المبارک ہےجونک تھراپی سے علاج معالجہ کورس 🤏 ڈاکٹر ،حکیم محمد عاصم الفاتح کے ساتھ*  اور 25 جو...
19/07/2024

آج 19 جولائی 2024 بروز جمعۃ المبارک ہے
جونک تھراپی سے علاج معالجہ کورس 🤏
ڈاکٹر ،حکیم محمد عاصم الفاتح کے ساتھ*

اور 25 جولائی کو 👈 علاج معالجہ اور جونک تھراپی &فائر تھراپی کورس کا آغاز۔
ان شاءاللہ عزوجل
محدود سیٹس ۔
اردو کتب۔جونک تھراپی
،فائر تھراپی کی کتاب۔

کورس کا دورانیہ تقریباً ایک ماہ۔

لیکچرزکی تعداد 8 عدد*

جسمانی دردیں ،وینز کی بلاکج،جلدی امراض اور امراض قلب کےلئے بہترین تربیتی کورس۔

کلاس: آنلائن اور افلائن لیکچرز

👈👈کورسز پر خصوصی رعایت
میڈیکل پروفیشنل کے لیے خصوصی رعایت اور ان لوگوں کے لیے جو دوبارہ کورس کو دہرانا چاہتے ہیں۔
واٹس ایپ کے ذریعے پوچھ گچھ کے لیے
👈 Whatsapp me. https://t.ly/afpP_

واٹساپ کال ۔پیغام کرنے کے لیے:
03036588817

02/07/2024

Send a message to learn more

02/07/2024

جونک تھراپی سے بدن انسان میں انفیکشن کیوں پیدا ہوتی ہے اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے ؟
ڈاکٹر محمد عاصم الفاتح (ہربلسٹ)

02/07/2024

گیارہ برس سے بےاولاد گھر میں ننھی پری کی آمد
الحمدللہ رب العالمین
گزشتہ رمضان المبارک میں مکۃ المکرمہ میں میرپور آزاد کشمیر کے ایک بھائی بےاولادی کی دوائی لینے آئے تھے دوائی کے چند ماہ بعد وہ پاکستان چھٹی آئے تو اللہ تعالیٰ نے امید لگا دی اب ننھی پری انکے آنگن کی مہمان بن گئی
جبکہ ہمارے لئے حیران کن بات یہ ہے کہ سادہ سی دوائی سے برسوں کی بندش ختم ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ بٹیاں کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
نوٹ۔اگر آپ بھی بےاولاد ہیں یا آپ کا کوئی پیارا تو وہ بھی یہ سادہ سا نسخہ کومنٹس بکس سےحاصل کر سکتا ہے۔
آپ کا ایک شئیر کسی کی خوشیوں کا پیغام بن سکتا ہے
الحمدللہ رب العالمین
حکیم عاصم الفاتح صاحب

We are providing health solution for Anxiety, Stress, Depression, Blood Pressure (Hypertension), Constipation, Migraine,...
31/03/2024

We are providing health solution for Anxiety, Stress, Depression, Blood Pressure (Hypertension), Constipation, Migraine, Vertigo, Arthritis, Uric Acid, Cholesterol, Diabetic Gangrene, Cervical Pain, Shoulder Pain, Backache, Sciatica, Nervous & Muscular Pain, Face Pimples, Acne, Allergies, infertility, Obesity & Body Pain۔
for an appointment.
We are providing health solution for Anxiety, Stress, Depression, Blood Pressure (Hypertension), Constipation, Migraine, Vertigo, Arthritis, Uric Acid, Cholesterol, Diabetic Gangrene, Cervical Pain, Shoulder Pain, Backache, Sciatica, Nervous & Muscular Pain, Face Pimples, Acne, Allergies, infertility, Obesity & Body Pain۔
for an appointment.
https://wa.me/message/VRXL67GXRTUVM1
0302 6588817

31/03/2024

Address

Nigar Phatak, Faisal Road
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Leech therapy Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Leech therapy Pakistan:

Videos

Share

Nearby clinics


Other Alternative & Holistic Health in Gujranwala

Show All