
25/08/2025
معاف کرنے والا دل اللہ کے نور سے روشن ہو جاتا ہے، جب انسان معاف کرتا ہے تو دل کے بوجھ اتر جاتے ہیں، روح سکون پاتی ہے اور انسانیت ولایت کے رنگ میں ڈھل جاتی ہے۔ معافی دراصل اللہ کی صفات الغفور اور الرحیم کی جھلک ہے، جو دوسروں کو معاف کرتا ہے وہ ان صفات کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر اللہ کے مزید قریب ہو جاتا ہے۔ — محمد وقاص الیاس — سعدیہ منظور شاہ سلسلۂ نورِ عشق
#روحانیت #معافی #درگزر #روحانیسکون #تصوف #صوفیانہکلام #اللہکانور #ولایت #دلکاسکون