Skin Care Clinic and Laser Center Gujrat - Dr.Amreen Mustafa

Doctor
Dermatologist
cosmetologist
Aesthetic Physician Dermatologist, Cosmetologist, Aesthetic physician

Operating as usual

09/12/2022

𝐃𝐫.𝐀𝐦𝐫𝐞𝐞𝐧 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐟𝐚
𝐃𝐞𝐫𝐦𝐚𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐬𝐭, 𝐂𝐨𝐬𝐦𝐞𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐬𝐭, 𝐀𝐞𝐬𝐭𝐡𝐞𝐭𝐢𝐜 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧
𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐓𝐡𝐮𝐫𝐬𝐝𝐚𝐲,𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲 𝟒𝐩𝐦-𝟔𝐩𝐦
𝐒𝐮𝐧𝐝𝐚𝐲 𝟏𝟏𝐚𝐦 𝐭𝐨 𝟐𝐩𝐦
----------------------
#𝐒𝐤𝐢𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐀𝐧𝐝𝐋𝐚𝐬𝐞𝐫𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭.
𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐒𝐤𝐢𝐧 𝐂𝐨𝐦𝐞𝐬 𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭
---------------------------------
𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐫𝐨𝐚𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐜𝐨𝐥𝐨𝐧𝐲 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭
𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐩𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐨𝐫 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩
𝟎𝟑𝟐𝟏-𝟕𝟏𝟎𝟎𝟏𝟏𝟕

21/11/2022

𝐎𝐮𝐫 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐇𝐲𝐝𝐫𝐚 𝐟𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐦𝐨𝐥𝐞𝐬 𝐛𝐲 𝐞𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐜𝐚𝐮𝐭𝐞𝐫𝐲
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐚𝐜𝐧𝐞 𝐬𝐜𝐚𝐫𝐬 𝐛𝐲 𝐦𝐢𝐜𝐫𝐨 𝐧𝐞𝐞𝐝𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝 𝐏𝐑𝐏
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟
𝐀𝐜𝐧𝐞
𝐌𝐞𝐥𝐚𝐬𝐦𝐚
𝐅𝐮𝐧𝐠𝐚𝐥 𝐢𝐧𝐟𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬
𝐄𝐳𝐜𝐞𝐦𝐚
𝐕𝐢𝐭𝐢𝐥𝐢𝐠𝐨
𝐒𝐤𝐢𝐧 𝐁𝐮𝐫𝐧 𝐭𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭
𝐖𝐡𝐢𝐭𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧𝐣𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐡𝐚𝐢𝐫 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐛𝐲 𝐏𝐑𝐏
𝐑𝐞𝐦𝐨𝐯𝐚𝐥 𝐨𝐟 𝐮𝐧𝐰𝐚𝐧𝐭𝐞𝐝 𝐡𝐚𝐢𝐫 𝐛𝐲 𝐥𝐚𝐬𝐞𝐫
𝐃𝐫.𝐀𝐦𝐫𝐞𝐞𝐧 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐟𝐚
𝐃𝐞𝐫𝐦𝐚𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐬𝐭, 𝐂𝐨𝐬𝐦𝐞𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐬𝐭, 𝐀𝐞𝐬𝐭𝐡𝐞𝐭𝐢𝐜 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧
𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐓𝐡𝐮𝐫𝐬𝐝𝐚𝐲 ,𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲 𝟒𝐩𝐦-𝟔𝐩𝐦
𝐒𝐮𝐧𝐝𝐚𝐲 𝟏𝟏𝐚𝐦 𝐭𝐨 𝟐𝐩𝐦
----------------------
#𝐒𝐤𝐢𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐀𝐧𝐝𝐋𝐚𝐬𝐞𝐫𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭.
𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐒𝐤𝐢𝐧 𝐂𝐨𝐦𝐞𝐬 𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭
---------------------------------
𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐫𝐨𝐚𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐜𝐨𝐥𝐨𝐧𝐲 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭
𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐩𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐨𝐫 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩
𝟎𝟑𝟐𝟏-𝟕𝟏𝟎𝟎𝟏𝟏𝟕
• #𝐝𝐞𝐫𝐦𝐚𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲
• #𝐡𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐲𝐬𝐤𝐢𝐧
• #𝐚𝐜𝐧𝐞
• #𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐢𝐧𝐞
• #𝐝𝐨𝐜𝐭𝐨𝐫
• #𝐥𝐚𝐬𝐞𝐫
• #𝐚𝐞𝐬𝐭𝐡𝐞𝐭𝐢𝐜
• #𝐡𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡
• #𝐟𝐢𝐥𝐥𝐞𝐫𝐬
• #𝐝𝐞𝐫𝐦
• #𝐬𝐤𝐢𝐧𝐜𝐚𝐫𝐞𝐭𝐢𝐩𝐬
• #𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥
• #𝐜𝐨𝐬𝐦𝐞𝐭𝐢𝐜𝐝𝐞𝐫𝐦𝐚𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲
• #𝐚𝐞𝐬𝐭𝐡𝐞𝐭𝐢𝐜𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐢𝐧𝐞
• #𝐜𝐨𝐬𝐦𝐞𝐭𝐢𝐜𝐬
• #𝐟𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥
• #𝐜𝐨𝐬𝐦𝐞𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲
• #𝐠𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠𝐬𝐤𝐢𝐧

18/11/2022

𝐎𝐮𝐫 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐇𝐲𝐝𝐫𝐚 𝐟𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐦𝐨𝐥𝐞𝐬 𝐛𝐲 𝐞𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐜𝐚𝐮𝐭𝐞𝐫𝐲
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐚𝐜𝐧𝐞 𝐬𝐜𝐚𝐫𝐬 𝐛𝐲 𝐦𝐢𝐜𝐫𝐨 𝐧𝐞𝐞𝐝𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝 𝐏𝐑𝐏
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟
𝐀𝐜𝐧𝐞
𝐌𝐞𝐥𝐚𝐬𝐦𝐚
𝐅𝐮𝐧𝐠𝐚𝐥 𝐢𝐧𝐟𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬
𝐄𝐳𝐜𝐞𝐦𝐚
𝐕𝐢𝐭𝐢𝐥𝐢𝐠𝐨
𝐒𝐤𝐢𝐧 𝐁𝐮𝐫𝐧 𝐭𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐭𝐚𝐭𝐭𝐨𝐨𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐛𝐢𝐫𝐭𝐡 𝐦𝐚𝐫𝐤𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐥𝐚𝐬𝐞𝐫
𝐖𝐡𝐢𝐭𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧𝐣𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐡𝐚𝐢𝐫 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐛𝐲 𝐏𝐑𝐏
𝐑𝐞𝐦𝐨𝐯𝐚𝐥 𝐨𝐟 𝐮𝐧𝐰𝐚𝐧𝐭𝐞𝐝 𝐡𝐚𝐢𝐫 𝐛𝐲 𝐥𝐚𝐬𝐞𝐫
𝐃𝐫.𝐀𝐦𝐫𝐞𝐞𝐧 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐟𝐚
𝐃𝐞𝐫𝐦𝐚𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐬𝐭, 𝐂𝐨𝐬𝐦𝐞𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐬𝐭, 𝐀𝐞𝐬𝐭𝐡𝐞𝐭𝐢𝐜 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧
----------------------

---------------------------------
𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐫𝐨𝐚𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐜𝐨𝐥𝐨𝐧𝐲 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭
𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐩𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐨𝐫 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩
𝟎𝟑𝟐𝟏-𝟕𝟏𝟎𝟎𝟏𝟏𝟕

23/10/2022

Its India vs Pakistan
Support and Pray for Pakistan Victory.

18/10/2022

ڈپریشن کیا ہوتا ہے
ڈپریشن ایک بہت ہی خطرناک بیماری ہے جو بظاہر نظر نہیں آتی ۔۔ایک اندازے کے مطابق پوری دنیا میں 300 ملین لوگ اس بیماری کا شکار ہیں ۔اور یہ بیماری مردوں کی نسبت عورتوں کو زیادہ ہے ۔اور ہر سو میں سے 15 لوگ اس بیماری کا شکار ہیں۔ اس بیماری کا علاج بروقت بہت ضروری ہے ۔۔۔

ڈپریشن کی علامات

ڈر ،خوف
ڈپریشن کی بنیادی وجہ مریض میں ڈر اور خوف کا رہنا ہے ۔مریض چھوٹی چھوٹی باتوں سے ڈر اور خوف میں مبتلا ہو جاتا ہے۔پر ہر وقت گھبراہٹ اور بے چینی کی کیفیت میں رہتا ہے ۔۔۔

* دل کا اداس رہنا ::

اس میں مریض کا دل ہر وقت صبح دوپہر اور شام میں اداس رہتا ہے ۔اگر اس کی زندگی میں کچھ اچھا بھی ہو رہا ہو جیسے کوئی مریض سے ملنے آیا ہوں، ان کا کوئی پرانا دوست آیا ہوں یا ان کی زندگی میں کوئی اچھا ایونٹ آیا ہو جیسے پرموشن وغیرہ تو مریض پھر بھی ان سے کوئی خوشی محسوس نہیں کرتا

* کسی بھی کام میں دلچسپی نہ لینا: :

اس میں مریض کسی بھی چیز میں دلچسپی نہیں لیتا جیسا کہ اسکول جانا کالج جانا یا جاب پر جانا یہاں تک کہ انٹرٹینمنٹ کی کوئی چیز جیسا کہ گیم کھیلنا ،ٹی وی دیکھنا، موویز دیکھنا وغیرہ یہ سب کرنے کا دل نہیں کرتا

* منفی سوچ::

ڈپریشن کے مریض کے اپنے بارے میں بہت سی منفی سوچیں ہوتی ہے جیسا کہ میرے میں کوئی کوالٹی نہیں ہے میں زندگی میں کچھ نہیں کر پاؤں گا اور مستقبل کے بارے میں غلط سوچ کے آگے بھی غلط ہوگا اور لوگوں کے بارے میں غلط خیالات کے دنیا ہی خراب ہے یہ مجھے جینے نہیں دے گی ۔۔۔۔۔

* انرجی لیول::

ڈپریشن کے مریض خود کو بہت کمزور اور تھکا ہوا محسوس کرتے ہیں اور بعض اوقات اُن سے چلنے میں بھی مشکل رہتی ہے۔۔

* کسی کام میں توجہ نہ کر پانا::

اس میں مریض کا کسی کام میں دل نہیں لگتا اگر وہ کچھ بھی پڑھتا ہے تو وہ دماغ میں اتر نہیں رہا ہوتا۔ اگر کوئی کام کرتا ہے تو کام پر صحیح سے توجہ نہیں کر پاتا ۔۔

* بھوک کم لگنا: :

ڈپریشن کے مریض کو بھوک بہت کم لگتی ہے ۔ کچھ بھی کھانے کو دل نہیں کرتا۔ ہر وقت اکتایا ہوا ہی رہتا ہے۔

* نیند کا کم ہو جانا: :

نیند کا کم ہو جانا ڈپریشن کے مریض کی بنیادی علامت ہے ۔۔اس میں مریض اپنی نارمل روٹین سے دو گھنٹے پہلے ہی اٹھ جاتا ہے ۔۔

* زندگی سے بیزاری: :

مریض میں اس طرح کی سوچ کے کیا رکھا ہے زندگی میں ۔اس سے اچھا ہے کہ زندگی ختم ہی ہو جائے اور وہ خود سے ہی اکتا جاتا ہے اسے دوسروں سے الجھن ہونے لگ جاتی ہے اور بعض اوقات مریض خود کو ختم کرنے تک کا پلان کر لیتا ہے۔۔

حل

* نماز کی پابندی ::

نماز ڈپریشن کے مریض کو ذہنی سکون فراہم کرتی ہے اور ڈپریشن سے نکلنے کا بہترین ذریعہ نماز ہے ۔

*ورزش::

ڈپریشن کے مریض کو چاہیے کہ صبح و شام میں ورزش کریں بھاگے دوڑیں ،جوگنگ کریں اس سے مریض کو بہت ری لیکس ملتا ہے ۔۔

*جگہ کا بدلنا::

مریض کو چاہیے کہ جس چیز یا انسان سے ڈپریشن ہو رہا ہے اس چیز یا شخص سے کچھ دن کے لیے خود کو منقطع کر لیں ۔ماحول کو بدلیں۔ اور ٹیکنالوجی کا استعمال کچھ دن کے لیے کم کر دیں ۔
ڈپریشن سے نکلنے کا بہترین حل یہ ہے کہ کھڑکی میں کھڑے ہو کر باہر دیکھیں ۔باہر چلتے پھرتے لوگوں کو دیکھیں ،پرندوں کو دیکھیں اپنی سوچ کو مثبت رکھیے ،دوسروں کے بارے میں اچھا گمان رکھیے۔
اور پودوں اور درختوں کو دیکھیے اور دیر تک دیکھتے رہیے اور ایک لمحے کے لیے سوچیۓ ہر سردی میں ،گرمی میں آندھی و طوفان میں جب ان کے پھول گر جاتے ہیں،پتے جڑ جاتے ہیں ، درخت بالکل ننگے ہو جاتے ہیں لیکن پھر بھی اپنی جڑیں مضبوط رکھتے ہوۓ مکڑوں ،چینٹیوں اور پرندوں کو ممتا دیتے ہیں۔ان کو حفاظت دیتے ہیں اس امید کے ساتھ کے ضرور بہار آۓگی۔کیوں کے انہیں امید ہوتی ہے پختہ یقین ہوتا ہے۔

سائیکولوجسٹ::

اگر کسی شخص میں یہ سب علامات دو ہفتے تک مسلسل جاری رہے اور سب کچھ کرنے کے باوجود بھی خود کو اس صورتحال سے نہ نکال پائے تو ایسے شخص کو ضرور سائیکولوجسٹ کے پاس جانا چاہیے ۔کیونکہ یہ مرض قابل علاج ہے اور مریض کچھ مہینے کی ٹریٹمنٹ کے بعد فل ریکور ہو جاتا ہے ۔۔

مزید معلومات کیلئے انباکس میں رابطہ کریں
شُکریہ

ڈاکٹر مشال خانڈپریشن کیا ہوتا ہے

08/10/2022

Clinic will Remain open tomorrow From 11am to 2pm Dated 9-10-2022.
For Appointment
03217100117

07/10/2022

جمعہ مبارک

02/09/2022

Now in Kotla Arab Ali Khan
Near New Nadra office Bhimer road Kotla
For Appointment
0311-2401100

13/08/2022

Happy independence Day Pakistan

13/08/2022

A very happy birthday to Dr.Amreen Mustafa.

13/08/2022

Clinic will remain open tomorrow From 11am to 2pm
For Appointment
0321-7100117

09/08/2022

Congratulations , for creating history in by 90.18 meters, 👏🏼👏🏼👏🏼 in and winning a gold medal 🏅for the country🇵🇰

The first man from South Asia to cross 90m+ barrier, Nation is proud of you🙌🏻

09/08/2022

‏شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دین است حسین، دین پناہ است حسین
سر داد، نداد دست درِ دست یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین

دنیا میں حق و باطل کے عظیم معرکے میں حق کے ساتھ کھڑے ہو کر گردنیں جھکانے کی بجائے گردنیں کٹوانے والے شہداء کربلا کو سلام

28/06/2022

𝐎𝐮𝐫 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐇𝐲𝐝𝐫𝐚 𝐟𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐦𝐨𝐥𝐞𝐬 𝐛𝐲 𝐞𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐜𝐚𝐮𝐭𝐞𝐫𝐲
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐚𝐜𝐧𝐞 𝐬𝐜𝐚𝐫𝐬 𝐛𝐲 𝐦𝐢𝐜𝐫𝐨 𝐧𝐞𝐞𝐝𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝 𝐏𝐑𝐏
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟
𝐀𝐜𝐧𝐞
𝐌𝐞𝐥𝐚𝐬𝐦𝐚
𝐅𝐮𝐧𝐠𝐚𝐥 𝐢𝐧𝐟𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬
𝐄𝐳𝐜𝐞𝐦𝐚
𝐕𝐢𝐭𝐢𝐥𝐢𝐠𝐨
𝐒𝐤𝐢𝐧 𝐁𝐮𝐫𝐧 𝐭𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭
𝐖𝐡𝐢𝐭𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧𝐣𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐡𝐚𝐢𝐫 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐛𝐲 𝐏𝐑𝐏
𝐑𝐞𝐦𝐨𝐯𝐚𝐥 𝐨𝐟 𝐮𝐧𝐰𝐚𝐧𝐭𝐞𝐝 𝐡𝐚𝐢𝐫 𝐛𝐲 𝐥𝐚𝐬𝐞𝐫
𝐃𝐫.𝐀𝐦𝐫𝐞𝐞𝐧 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐟𝐚
𝐃𝐞𝐫𝐦𝐚𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐬𝐭, 𝐂𝐨𝐬𝐦𝐞𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐬𝐭, 𝐀𝐞𝐬𝐭𝐡𝐞𝐭𝐢𝐜 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧
𝟒𝐩𝐦-𝟔𝐩𝐦 𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐓𝐡𝐮𝐫𝐬𝐝𝐚𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲, 𝐒𝐮𝐧𝐝𝐚𝐲 𝟏𝟏𝐚𝐦-𝟐𝐩𝐦
--------------------
𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐫𝐨𝐚𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐜𝐨𝐥𝐨𝐧𝐲 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭
𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐩𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐨𝐫 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩
𝟎𝟑𝟐𝟏-𝟕𝟏𝟎𝟎𝟏𝟏𝟕

25/06/2022
03/05/2022

عید الفطر مبارک۔

03217100117

02/05/2022
22/04/2022

𝐎𝐮𝐫 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐇𝐲𝐝𝐫𝐚𝐟𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥
𝐏𝐑𝐏
𝐥𝐚𝐬𝐞𝐫
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟
𝐀𝐜𝐧𝐞
𝐌𝐞𝐥𝐚𝐬𝐦𝐚
𝐅𝐮𝐧𝐠𝐚𝐥 𝐢𝐧𝐟𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬
𝐄𝐳𝐜𝐞𝐦𝐚
𝐕𝐢𝐭𝐢𝐥𝐢𝐠𝐨
𝐒𝐤𝐢𝐧 𝐁𝐮𝐫𝐧 𝐭𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭
𝐒𝐤𝐢𝐧 𝐖𝐡𝐢𝐭𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧𝐣𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐡𝐚𝐢𝐫 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐛𝐲 𝐏𝐑𝐏
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐦𝐨𝐥𝐞𝐬 𝐛𝐲 𝐞𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐜𝐚𝐮𝐭𝐞𝐫𝐲
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐚𝐜𝐧𝐞 𝐬𝐜𝐚𝐫𝐬 𝐛𝐲 𝐦𝐢𝐜𝐫𝐨 𝐧𝐞𝐞𝐝𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝
𝐑𝐞𝐦𝐨𝐯𝐚𝐥 𝐨𝐟 𝐮𝐧𝐰𝐚𝐧𝐭𝐞𝐝 𝐡𝐚𝐢𝐫 𝐛𝐲 𝐥𝐚𝐬𝐞𝐫
𝐃𝐫.𝐀𝐦𝐫𝐞𝐞𝐧 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐟𝐚
𝐃𝐞𝐫𝐦𝐚𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐬𝐭,𝐀𝐞𝐬𝐭𝐡𝐞𝐭𝐢𝐜 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧
----------------------
#𝐒𝐤𝐢𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐀𝐧𝐝𝐋𝐚𝐬𝐞𝐫𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭.
𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 𝐂𝐨𝐦𝐞𝐬 𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭
---------------------------------
𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐫𝐨𝐚𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐜𝐨𝐥𝐨𝐧𝐲 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭
𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐩𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐨𝐫 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩
𝟎𝟑𝟐𝟏-𝟕𝟏𝟎𝟎𝟏𝟏𝟕
• #𝐝𝐞𝐫𝐦𝐚𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐚
• #𝐡𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐲𝐬𝐤𝐢𝐧
• #𝐚𝐜𝐧𝐞
• #𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐢𝐧𝐞
• #𝐝𝐨𝐜𝐭𝐨𝐫
• #𝐥𝐚𝐬𝐞𝐫
• #𝐚𝐞𝐬𝐭𝐡𝐞𝐭𝐢𝐜
• #𝐡𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡
• #𝐦𝐞𝐝𝐬𝐩𝐚
• #𝐟𝐢𝐥𝐥𝐞𝐫𝐬
• #𝐝𝐞𝐫𝐦
• #𝐬𝐤𝐢𝐧𝐜𝐚𝐫𝐞𝐭𝐢𝐩𝐬
• #𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥
• #𝐚𝐞𝐬𝐭𝐡𝐞𝐭𝐢𝐜𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐢𝐧𝐞
• #𝐟𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥
• #𝐠𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠𝐬𝐤𝐢𝐧

17/04/2022

14/04/2022

To rejuvenate your Skin,Get with for instant glow.

05/04/2022

ماہ رمضان المبارک میں ڈاکٹر امرین مصطفٰی کے مریض چیک کرنے کے اوقات کار
سوموار سے ہفتہ:دن 2 سے 4
بروز اتوار: صبح 11 سے 2
ناغہ بروز جمعہ۔
صرف خواتین کے لیے
For Appointment
0321-7100117

02/04/2022

ماہ رمضان المبارک میں ڈاکٹر امرین مصطفٰی کے مریض چیک کرنے کے اوقات کار
سوموار سے ہفتہ:دن 2 سے 4
بروز اتوار: صبح 11 سے 2
ناغہ بروز جمعہ۔
صرف خواتین کے لیے

For Appointment
0321-7100117

23/03/2022

𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐓𝐡𝐮𝐫𝐬𝐝𝐚𝐲 ,𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲 𝟒𝐩𝐦-𝟔𝐩𝐦
𝐒𝐮𝐧𝐝𝐚𝐲 𝟏𝟏𝐚𝐦-𝟐𝐩𝐦
𝐎𝐮𝐫 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐇𝐲𝐝𝐫𝐚 𝐟𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥
𝐏𝐑𝐏
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟
𝐀𝐜𝐧𝐞
𝐌𝐞𝐥𝐚𝐬𝐦𝐚
𝐅𝐮𝐧𝐠𝐚𝐥 𝐢𝐧𝐟𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬
𝐄𝐳𝐜𝐞𝐦𝐚
𝐕𝐢𝐭𝐢𝐥𝐢𝐠𝐨
𝐒𝐤𝐢𝐧 𝐁𝐮𝐫𝐧 𝐭𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭
𝐒𝐤𝐢𝐧 𝐖𝐡𝐢𝐭𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧𝐣𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐡𝐚𝐢𝐫 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐛𝐲 𝐏𝐑𝐏
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐦𝐨𝐥𝐞𝐬 𝐛𝐲 𝐞𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐜𝐚𝐮𝐭𝐞𝐫𝐲
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐚𝐜𝐧𝐞 𝐬𝐜𝐚𝐫𝐬 𝐛𝐲 𝐦𝐢𝐜𝐫𝐨 𝐧𝐞𝐞𝐝𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝
𝐑𝐞𝐦𝐨𝐯𝐚𝐥 𝐨𝐟 𝐮𝐧𝐰𝐚𝐧𝐭𝐞𝐝 𝐡𝐚𝐢𝐫 𝐛𝐲 𝐥𝐚𝐬𝐞𝐫
𝐃𝐫.𝐀𝐦𝐫𝐞𝐞𝐧 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐟𝐚
𝐃𝐞𝐫𝐦𝐚𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐬𝐭,𝐀𝐞𝐬𝐭𝐡𝐞𝐭𝐢𝐜 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧
----------------------
#𝐒𝐤𝐢𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐀𝐧𝐝𝐋𝐚𝐬𝐞𝐫𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭.
𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 𝐂𝐨𝐦𝐞𝐬 𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭
---------------------------------
𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐫𝐨𝐚𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐜𝐨𝐥𝐨𝐧𝐲 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭
𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐩𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐨𝐫 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩
𝟎𝟑𝟐𝟏-𝟕𝟏𝟎𝟎𝟏𝟏𝟕
• #𝐝𝐞𝐫𝐦𝐚𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐚
• #𝐡𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐲𝐬𝐤𝐢𝐧
• #𝐚𝐜𝐧𝐞
• #𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐢𝐧𝐞
• #𝐝𝐨𝐜𝐭𝐨𝐫
• #𝐥𝐚𝐬𝐞𝐫
• #𝐚𝐞𝐬𝐭𝐡𝐞𝐭𝐢𝐜
• #𝐡𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡
• #𝐦𝐞𝐝𝐬𝐩𝐚
• #𝐟𝐢𝐥𝐥𝐞𝐫𝐬
• #𝐝𝐞𝐫𝐦
• #𝐬𝐤𝐢𝐧𝐜𝐚𝐫𝐞𝐭𝐢𝐩𝐬
• #𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥
• #𝐚𝐞𝐬𝐭𝐡𝐞𝐭𝐢𝐜𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐢𝐧𝐞
• #𝐟𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥
• #𝐠𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠𝐬𝐤𝐢𝐧

24/02/2022

01/01/2022

2022 مبارک ہو۔۔
اللّه 2022 کو ہم سب کے لیے ایمان صحت سلامتی اور کامیابیوں کے ساتھ نصیب کریں ہر طرح کی پریشانیوں تتنگ دستیوں سے محفوظ رکھیں۔ 5وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق دے
بس اپ امید کی شاہراہ کو اختیار کر لیجیے بس شاکر رہیں اسی پر توکل کریں بیشک وہ ہمارے حق میں بہتر راہنمائی فرمانے والا ہے
۔اے میرے مالک ہمیں منافقت شر ریاکاری سے محفوظ فرما اور اپنا شکر ادا کرنے والا بنا دے۔

04/11/2021

It is generally inform that #𝐒𝐤𝐢𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐀𝐧𝐝𝐋𝐚𝐬𝐞𝐫𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 will
remain close today dated 4/11/2021
Please Reschedule your Visit on Saturday 6/11/2021.
Regards
For More Information
Call or What'sApp
0321-7100117

19/10/2021

"وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ"
ترجمہ: اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے.

#𝐒𝐤𝐢𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐀𝐧𝐝𝐋𝐚𝐬𝐞𝐫𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭

08/10/2021

#𝐒𝐤𝐢𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐀𝐧𝐝𝐋𝐚𝐬𝐞𝐫𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭

03217100117

01/10/2021

‏اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔

﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
#𝐒𝐤𝐢𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐀𝐧𝐝𝐋𝐚𝐬𝐞𝐫𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭

24/09/2021

𝐎𝐮𝐫 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐇𝐲𝐝𝐫𝐚 𝐟𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐦𝐨𝐥𝐞𝐬 𝐛𝐲 𝐞𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐜𝐚𝐮𝐭𝐞𝐫𝐲
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐚𝐜𝐧𝐞 𝐬𝐜𝐚𝐫𝐬 𝐛𝐲 𝐦𝐢𝐜𝐫𝐨 𝐧𝐞𝐞𝐝𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝 𝐏𝐑𝐏
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟
𝐀𝐜𝐧𝐞
𝐌𝐞𝐥𝐚𝐬𝐦𝐚
𝐅𝐮𝐧𝐠𝐚𝐥 𝐢𝐧𝐟𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬
𝐄𝐳𝐜𝐞𝐦𝐚
𝐕𝐢𝐭𝐢𝐥𝐢𝐠𝐨
𝐒𝐤𝐢𝐧 𝐁𝐮𝐫𝐧 𝐭𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭
𝐖𝐡𝐢𝐭𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧𝐣𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬
𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐡𝐚𝐢𝐫 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐛𝐲 𝐏𝐑𝐏
𝐑𝐞𝐦𝐨𝐯𝐚𝐥 𝐨𝐟 𝐮𝐧𝐰𝐚𝐧𝐭𝐞𝐝 𝐡𝐚𝐢𝐫 𝐛𝐲 𝐥𝐚𝐬𝐞𝐫
𝐃𝐫.𝐀𝐦𝐫𝐞𝐞𝐧 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐟𝐚

24/09/2021

‏حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا :

جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔

(صحیح مسلم، ۹۱۲)
جمعہ مبارک
#𝐒𝐤𝐢𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐀𝐧𝐝𝐋𝐚𝐬𝐞𝐫𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭

For Appointment
0321-7100117

23/09/2021

Don't worry if you have oily Skin..
Talk to Dr. Amreen for Best oily and Acne Skin Treatmemt
Visit
#𝐒𝐤𝐢𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐀𝐧𝐝𝐋𝐚𝐬𝐞𝐫𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭
For Appointment
Call or What'sApp
0321-7100117.

17/09/2021

‏الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہﷺ
الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یاخاتم النبیینﷺ
السلام علیکم

#𝐒𝐤𝐢𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐀𝐧𝐝𝐋𝐚𝐬𝐞𝐫𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 ‏
For Appointment
Call or What'sApp
03217100117

06/09/2021

شہیدوں کی زمیں ہے جسے پاکستان 🇵🇰 کہتے ہیں

یہ بنجر ہوکر بھی کبھی بزدل پیدا نہیں کرتی__!
🇵🇰
#𝐒𝐤𝐢𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐀𝐧𝐝𝐋𝐚𝐬𝐞𝐫𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭

04/09/2021

کرونا وائرس سے شدید متاثرہ پنجاب کے 15 اضلاع میں پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ

کاروباری سرگرمیاں رات 8 بجے بند کرنے، شہروں کے درمیان چلنے والی ٹریفک پر پابندی، مزارات، تقریبات اور کھیلوں پر مکمل پابندی کا اعلامیہ جاری

ان پابندیوں کا اطلاق 4 سے 12 ستمبر تک ہو گا.

راولپنڈی، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، رحیم یار خان، فیصل آباد، گجرات، گجرانوالہ، ملتان، بہاولپور، لاہور، سیالکوٹ، شیخوپورہ، بھکر اور خانیوال میں ان پابندیوں کا اطلاق ہو گا.
#𝐒𝐤𝐢𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐀𝐧𝐝𝐋𝐚𝐬𝐞𝐫𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭
#03217100117

Videos (show all)

شہیدوں کی زمیں ہے جسے پاکستان 🇵🇰 کہتے ہیںیہ بنجر ہوکر بھی کبھی بزدل پیدا نہیں کرتی__!#6SeptemberDefenceDay 🇵🇰#𝐒𝐤𝐢𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞𝐂𝐥...
Best in town#ComingSoon#blackpearl #Hydrafacial #Machine.#beauty #HydraFacial #glowingskin Skin Care Clinic and Laser Ce...
سکن کیر کلینک اینڈ لیزر سنٹر  کی طرف سے سے آپ سب کو کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔♥️Our Specialization Hydra facial Tre...
For AppointmentCall and What'sapp,0321-7100117

Location

Category

Telephone

Website

Address

Jail Road Gulshan Colony Near Taimoor Chowk
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 16:00 - 18:00
Tuesday 16:00 - 18:00
Wednesday 16:00 - 18:00
Thursday 16:00 - 18:00
Saturday 16:00 - 18:00
Sunday 11:00 - 14:00

Other Dermatologists in Gujrat (show all)
Dr.Touseef Ansar, Consultant Dermatologist Cosmetic and Laser Specialist Dr.Touseef Ansar, Consultant Dermatologist Cosmetic and Laser Specialist
Gujrat

Skin diseases along with, Botox, Dermal Filler, Mesotherapy, Derm-abrasion, Eye brows lift, Skin whi