طبیب حاذق

طبیب حاذق this space are your space you buy anything

گولڈن ہربل ہیر آئل اینڈ شیمپو جو کہ خالص اور تازہ جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ آئل اور شیمپو ہے جس کا کام بالوں کی جڑوں میں خ...
25/07/2023

گولڈن ہربل ہیر آئل اینڈ شیمپو
جو کہ خالص اور تازہ جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ آئل اور شیمپو ہے جس کا کام بالوں کی جڑوں میں خوں کی روانی کو تیز کر
کرنا ہے جس سے گرتے بال رک جاتے ہیں اور نیا بال پیدا ہونا
شروع ہو جاتا ہے بالوں کی جڑیں مظبوط ہو جاتی ہیں
گنج پن کے لئے اسکے رزلٹ بہت اچھے ہیں الحمداللہ
بالوں کو لمبا گھنا اور مضبوط بناتا ہے
خشکی سکری کو ختم کرتا ہے
اسمیں شامل آملہ ریٹھا سکا کای اور ایلو ویرا جیل سر کی سکن کے لئے بہت فائدہ مند ہیں
آپ بھی ایک بار ضرور آ زمیں
مزید رزلٹس دیکھنے کے لئے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں
حکیم حافظ محمّد بلال 03015466049

18/05/2023

**سینے کی بلغم کا خاتمہ**
سینے کی بلغم زیادہ تر کھانسی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ کھانسی عام طور پر پھیپھڑوں میں نزلے کی رطوبت کے گرنے کی وجہ سے ہوتی ہے جو آہستہ آہستہ جمع ہوتی رہتی ہے اور اس میں جراثیم بننے لگتے ہیں جو کھانسی کا باعث بنتے ہیں، کھانسی جب شدت اختیار کر جائے تویہ رطوبت پھیپھڑوں کی جھلی اور نالیوں میں چلی جاتی ہے اور پھرشدید کھانسی کے ساتھ ساتھ بلغم کا اخراج بھی ہونے لگتا ہے۔اس کے علاوہ گردوغبار اور خراچ دار اشیاء کا سانس کی نالیوں میں پہنچنا بھی اس کا سبب بنتا ہے۔
ایسا شخص جو بلغم کے مرض میں مبتلا ہو وہ لوگوں سے کھچاؤ محسوس کرتا ہے۔ ہر وقت کی بلغم کا اخراج اسے اکیلارہنے کا مجبور کر دیتا ہے ۔ بار بار بلغم آنے پر تھوکنے کی وجہ سے اس کے اردگرد رہنے والے افراد اس سے کتراتے ہیں، کیونکہ اس عمل سے ایک کراہت سی پیدا ہوتی ہے۔ ایسے افراد جنہیں بلغم کا مسئلی عام رہتا ہو ان کے لیے ایک زبردست نسخہ درج ذیل ہے۔ اس کے استعمال سے شدید سے شدید بلغم کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا۔
بلغم کے خاتمے کے لئے زبردست نسخہ
ھوالشافی
منقہ : پانچ دانے
کالی مرچ ثابت : سات عدد ( حسب ضرورت)
ترکیب اور طریقہ استعما ل
بازار سے اچھی قسم کا منقہ خریدیں کسی بھی اچھے پنسار سٹور سے مل جائے گا، منقہ بڑے انگوروں کو خشک کرکے بنتا ہے۔ منقہ کے دانے کو درمیان سے کھول لیں اور اس میں موجود بیج نکا ل لیں۔ منقہ سے اگر ایک بیج نکلے تو اس میں ایک ثابت کالی مرچ رکھ کو بند کر دیں اور اگر دو بیج نکلیں تو اس میں دو ثابت کالی مرچیں رکھ کر بند کر دیں اورزیادہ بیج نکلنے کی صورت میں صرف دو ثابت کالی مرچیں رکھیں۔ اب منقہ کو توے پر گرم کریں اور گرم گرم چبا کر کھا لیں۔ اس کے بعد کم ازکم ایک گھنٹہ تک پانی وغیرہ کا استعمال نہ کریں ۔ بہتر نتائج کے لئے منقہ کا استعمال رات کو سونے سے پہلے کریں ۔ اس کے ایک ہفتہ کے استعمال سے ہی ہر قسم کی بلغم اور کھانسی کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔ انشاءاللہ. . . . . . . Copied

Address

Gujrat
Gujrat
0311511276

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طبیب حاذق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram