21/02/2026
فریال فزیو تھیراپی سپیچ اینڈ ری ہیب سینٹر
گردن میں درد، چلنے پھرنے میں دقت،
سپورٹس انجریز ,بازوؤں یا ٹانگوں میں کمزوری یا سن ہو جانا،آرتھرائٹس اور گنٹھیا، فالج ،لقوہ ٗ ڈسک بلج اور ڈسک سلپ ٗشیاٹیکا ، کمر ،کندھے، گھٹنوں، پٹھوں ،جوڑوں ،اور مہروں کے درد کا بغیر سرجری و ادویات کےعلاج کیا جاتاہے
اس کے علاوہ بولنے میں تاخیر سی پی چائلڈ ,توتلاپن یا ھکلاہٹ, ذہنی پسماندہ بچے, اے ڈی ایچ ڈی یا ڈاؤن سنڈروم کا بھی علاج کیا جاتا ہے اج ہی فریال فزیو تھیراپی،سپیچ اینڈ ری ہیپ سینٹر پر تشریف لائیں اور 15 سالہ تجربہ کار فزیوتھراپسٹ کے زیر نگرانی اپنا علاج کروائیں اور آنے سے پہلے اپنی اپوائنٹمنٹ بک کر لیں
contact no: 0331 8309482
Address :
نزد عثمان پلازہ، بینک الفلاح، رحمان شہید روڈ گجرات https://maps.app.goo.gl/DpVDkQa1i4xymu9A9?g_st=ipc