
08/08/2024
دو سال کے بچے کو دوپہر کے وقت ایمرجنسی میں لایا گیا، والدین کے مطابق بچہ صبح سے کچھ کھا پی نہیں رہا تھا اور اپنی تھوک بھی نہیں نگل رہا تھا اور باہر پھینک رہا تھا۔
اس کا ایکسرے کروایا گیا تو معلوم ہوا کہ بچے نے بیٹری سیل (BatteryCell) نگل رکھا ہے جس کو بہت محنت کے ساتھ مکمل بیہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا۔