03/04/2021
اسلام آباد،پشاور و نزدیکی شہروں سمیت رحیم یار خان و جنوبی پنجاب میں میں چلنے والی ہوا میں نمی کی شرح کم ہونے سے سٹیٹک چارج/کرنٹ پیدا ہو رہا ہے جس سے ہونٹ ،منہ،زبان پر زخم و نکسیر پھوٹ سکتی ہے اور ایسا رپورٹ بھی ہورہا ہے شہری پانی بار بار پئیں اور ہونٹوں/زبان پر زیتون کا تیل و لیموں لگائیں یا بونجیلا کریم۔یوز کریں*
ریاض سعودی عرب میں بھی گرمیوں میں بہت ہوا چلتی ہے ہوا میں نمی کی کمی کی وجہ سے بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے گھروں میں لوگوں نے بجلی سے چلنے والے سٹیمر رکھے ہوے ہیں جو نمی کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں اس کے علاؤہ لوگ ناک میں زیتون کا تیل لگاتے ہیں ناک کے اندر چھوٹی چھوٹی شریانیں خشک ہونے کی وجہ سے پھٹ جاتی ہیں جس کی وجہ سے ناک سے خون آنے کی شکایت ہوتی ہے
اللہ تبارک وتعالیٰ سے ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہیے
اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیں دوسروں کی سنی سنائی باتوں سے بد گمان نہیں ہونا چاہئے
● Health Alert..‼️
Many people living in Peshawar are experiencing Epistaxis (Nasal bleeding) and cracked skin issues...
It's most probably due to dusty and dry Air storm ...
》Use Salinase Nasal Drops , Anti Allergics , Take steam in case of symptoms...
》For skin use Petroleum Jelly or wax..
》Use Masks when outside ...
Stay safe everyone🤲