16/09/2025
یہ ویکسین تقریبا پوری دنیا کی بچیوں کو لگائ جا رہی ہے نہ ان کی ابادی گھٹی نہ بچیوں کو کوئ مسلہ ہوا
صرف وقتی بخار ہو سکتا ہے جو کہ تقریبا ہر ویکسین سے ہو جاتا ہے
اپنی 9سے 14سال کی تمام بیٹیوں کو یہ ویکسین بنا ڈرے لگوائیں
اپنی بیٹیوں کا حوصلہ بنیں
ان کا ساتھ دیں ان کو جان لیوا بیماریوں سےبچائیں
شکریہ
ڈاکٹر نائلہ مجاہد
کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس