
01/12/2024
بسم اللّہ الرّحمن الرحیم،
( ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے )
1-: ہر چیز کڑوی محسوس ہو ، حتی کہ لعاب دہن بھی ،
( بوریکس ، کریازوٹ )
ادویات ہوں گی ۔۔
BORAX
KREOSOTUM
2-: منہ کا ذائقہ کڑوا ہو تو ،
( برائی اونیا ، پلساٹیلا ، نیٹرم سلف ) ادویات ہیں۔۔۔
BRYONIA
PULSATILLA
NAT SULPH
3-: پانی کڑوا محسوس ہو تو ،
(آرسینک البم), دوا ہو گی ۔..
ARSENIC ALBUM
4-: پانی کے علاؤہ ہر شئے کڑوی محسوس ہو تو( برائی اونیا ، ایکو نائیٹ ، سیلینیم) ادویات ہوں گی ۔۔۔
SELENIUM
5-: دودھ کڑوا محسوس ہو تو ( سبائنا) دوا ہو گی ۔۔۔
SABINA
6-: شکر، چینی ، کڑوی محسوس ہو تو ( سینگونیریا) دوائی ہو گی ۔۔۔
SANGUINARIA
7-: روٹی کڑوی محسوس ہو تو ( پلساٹیلا) دوا ہو گی ۔۔۔
PULSATILLA
دعاؤں کا طلبگار "
ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد فرخ اقبال
فرخ ہومیوپیتھک کلینک،کوٹلہ آرب علی خان گجرات
پنجاب، پاکستان ،
Whatsapp
03036022109
Homoeopathic Clinic By: Dr.Muhammad Farukhiqbal ,Kotla Arab Ali Khan,Gujrat Punjab , Pakistan