
21/07/2024
https://www.facebook.com/100063488213927/posts/997791685680429/
Breast Health and Cancer Awareness Training Program by Global Care Consult USA
کیا آپ اپنے بریسٹ کی صحت کو برقرار رکھنا اور بریسٹ کینسر کے امکانات کو کم کرنا چاہتی ہیں ؟
اس پیج کے ممبران کے لیے خصوصی آنلائن ٹریننگ کا آغاز کیا جا رہا ہے جس میں zoom meeting کے ذریعے گروپس میں ٹریننگ دی جاتی ہے ۔
یہ ٹریننگ ہر بالغ لڑکی یا خاتون حاصل کر سکتی ہیں کیونکہ اس میں بریسٹ کی صحت اور گروتھ سے متعلق معلومات فراہم کی جائیں گی اور بریسٹ کی ممکنہ بیماری یا کینسر کے امکانات کم کرنے کے طریقے سکھائے جائیں گے ۔
اس کے ساتھ ساتھ خصوصی ڈائٹ پلان ، ایکسرسائز ، مساجز، جلد کی حفاظت کے طریقے ، صحیح Bra کا استعمال ، سپلیمنٹس ، ہارمونز کی بہتری اور اعصابی نظام کی بہتری کے طریقے بھی بتائے جاتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیے میسینجر پر رابطہ کریں یا آنے والے دنوں میں معلوماتی پوسٹ سے مزید آگاہی حاصل کریں ۔