Dynamic Homeopathic service's for veterinary & pet's

Dynamic Homeopathic service's for veterinary & pet's گاۓ، بھینس، بکری، کتا، بلی، ہر قسم کے پالتو جانوروں اور پرندوں کی ہومیو پیتھک ادویات دستیاب ہیں Only homeopathic treatment is available at this clinic

14/12/2024

موسم سرما میں چاول کی فصل کی باقیات (پرالی) کھانے والے جانور پرالی میں موجود چِچڑ نما کیڑے کی وجہ سے Red Water (رت موترا) نامی بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں۔
جس کی علامات میں بخار، پیشاب میں خون آنا، جانور کا چارہ چھوڑ دینا، اور دیگر کئی ایک علامات پیدا ہو جاتی ہیں۔ جس کا مناسب علاج نہ ہونے کی وجہ سے بیشتر جانور موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔
رت موترا (Red water) کا بہترین علاج ہومیو پیتھک طریقہ علاج میں موجود ہے۔
رت موترا کے شکار جانوروں کے مستقبل علاج اور مکمل شفاء یابی کے لئے ہومیو پیتھک ادویات ہم سے حاصل کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے واٹس ایپ پر میسج کریں۔
+92347-6324654

کیا آپ نے کبھی اپنے جانوروں کو ہومیو پیتھک ادویات استعمال کروائی ہیں ؟
10/12/2024

کیا آپ نے کبھی اپنے جانوروں کو ہومیو پیتھک ادویات استعمال کروائی ہیں ؟

Address

Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
18:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 17:00
18:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 17:00
18:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 17:00
18:00 - 22:00
Friday 16:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 17:00
18:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 17:00
18:00 - 22:00

Telephone

+923476324654

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dynamic Homeopathic service's for veterinary & pet's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dynamic Homeopathic service's for veterinary & pet's:

Share