
12/10/2022
خاموش قاتل ۔
ہیپاٹائٹس قسط نمبر1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
احباب ذی وقار
اب نئے موضوع کے ساتھ حاضر ہوا ہوں دعا ہے اللہ تعالیٰ حامی وناصر ہو
پہلی گزارش
خاموش قاتل کی وجہ تسمیہ
اس لیے کہ اس کی تشخیص ہونے سے پہلے ہی آہستہ آہستہ جگر کو نقصان پہنچ چکا ہوتا ہے ۔
مرض کی علامات اکثر اس وقت ظاہر ہوتی ہیں جب جگر کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ چکا ہوتا ہے ۔
عام سمجھ میں آنے والے اس مرض کو
جب ہم عالمی سطح پر دیکھتے ہیں
یہ بات اظہر من الشمس ہوتی ہے
ہیپاٹائٹس ۔
جگر کا کینسر
اور جگر کی پیوند کاری قبل از وقت موت کی بڑی وجوہ ہیں
اور مملکت خداداد پاکستان
اور آزاد کشمیر ایک محتاط اندازے کے مطابق ہر سال بارہ ملین سے زائد احباب اس مرض کے شکنجے میں کسے جاتے ہیں
پوری دنیا میں تقریبا 300 ملین افراد ایسے ہیں
جو اس مرض کے شکنجے میں کسے جا چکے ہیں لیکن اس سے باخبر نہیں
یہ خاموش قاتل خاموشی کے عالم میں آہستہ آہستہ جگر کے خلیات کو کھا کر اسے ناکارہ بنا دیتا ہے ۔
ہمارے تو کیا کہنے
ہم اس وقت مرض کی تشخیص کرواتے ہیں جب پانی سر سے گزر جائے ۔
what is Hepatitis
ہیپاٹائٹس کیا ہے
یونانی زبان کا کلمہ ہے ۔ کلمہ یوں سمجھ لیجئے جملہ ۔
دو الفاظ سے مرکب ہے
ہیپا۔ جگر
ٹائٹس۔ سوزش
آسان مطلب یوں کیجئے کہ جگر کی سوزش
ہیپاٹائٹس کہا جاتا ہے
یہ جگر کی انتہائی شدید بیماری ہے
جو وائرس اور کیمیائی ذہروں کے باعث دیگر کو نقصان پہنچاتی ہے
مرض میں اضافے کا باعث
سیلف میڈیکیشن
آلودہ پانی
شراب نوشی اور سگریٹ نوشی
ہیپاٹائٹس کا باعث بننے والے وائرسز کو
Hapstonetropic viruses
کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے
اور یہ پانچ قسم پر مبنی ہے
جس کو عرف میں
اے ۔بی ۔سی ۔ڈی ۔ای کہا جاتا ہے
جگر کے علاج کے لیے آپ ہمارے دواخانے پر تشریف لائیں ۔بصورت دیگر
آپ نجف دواخانے کی تمام ادویات پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں
اللہ حافظ