
24/04/2025
فلسطین جل رہا ہے... اور ہم خاموش ہیں؟
معصوم چہرے خون سے لت پت،
ماہیں اپنے بچوں کے لاشے اٹھائے،
اور دنیا تماشائی بنی بیٹھی ہے۔
یہ صرف جنگ نہیں،
یہ انسانیت کا قتل ہے!
یہ ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کا وقت ہے۔
ہم فلسطین کے ساتھ ہیں!
ہم مظلوموں کی حمایت میں کھڑے ہیں،
اور ظالم کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر بولیں گے۔
دعاؤں کے ساتھ، شعور، اتحاد اور آواز بھی ضروری ہے!
آئیں! سوشل میڈیا کو صرف تفریح نہیں،
بلکہ حق کی حمایت کا ذریعہ بنائیں۔