جب فالج کا حملہ ہو، تو تاخیر تباہ کن ہو سکتی ہے۔
اپنے پیاروں کی زندگی بچانے کے لیے پہلا اور سب سے اہم قدم یہ ہے کہ مریض کو ایک لمحہ ضائع کیے بغیر اسپتال پہنچایا جائے۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اس قیمتی وقت کی قدر کریں۔
23/10/2025
The difference between life and long-term disability often comes down to minutes. When a stroke happens, FAST ACTION is required.
Don't hesitate—learn the signs of stroke today so you can act immediately tomorrow. Your quick response is the key to improving recovery for someone having a stroke.
23/10/2025
فالج کی روک تھام آپ کے ہاتھ میں ہے!
صحت مند عادات اپنا کر آپ فالج کے خطرے کو کافی حد تک کم کر سکتے ہیں۔ ہر لمحہ قیمتی ہے، اور آپ کے آج کے فیصلے آپ کے مستقبل کی صحت کا تعین کرتے ہیں۔ متوازن غذا اور جسمانی ورزش کو اپنا شعار بنائیں، ایک صحت مند زندگی کی جانب اپنا سفر شروع کریں۔
02/09/2025
22/08/2025
بلڈ پریشر کے مریض اگر صبح شام بلڈ پریشر کو چیک کرنے کی عادت اپنا لیں تو یہ بہت زیادہ مؤثر ھوتا ھے اس خاموش قاتل(بلڈ پریشر) کو کنٹرول کرنے میں جس سے فالج ھونے کے امکانات کم ھو جاتے ھیں۔
19/08/2025
بھوک بہت وزنی ہوتی ہے۔اسکے بوجھ تلے آپکی پسند،ناپسند،علم،عقل، سب دب کر مر جاتے ہیں۔🤯💔😵
Be the first to know and let us send you an email when Dr.Hamid Mukhtar Butt Consultant Neurophysician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.