AlNoor Dawakhana

AlNoor Dawakhana (رواہ الترمذی,وقال:حدیث حسن غریب, رقم: ۲۰٥۲)
حجامہ سنت بھی علاج بھی شفاء بھی دوا بھی

Hijama is Sunnah, Best to keep Fit,Healthy to Avoid Disease Hijama (Blood cupping therapy) | Fire Cupping Massage | Wooden Therapy | Leech Therapy | Tib e Nabwi | Tib e Unani | النور دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر
»»» حجامہ کیا ہے «««
حضرت عبدﷲ بن مسعود(رضیﷲعنہ)نے فرمایا کہ رسولﷲﷺ نے معراج کا واقعہ ذکر کرتے ہوۓ فرمایا کہ(اس رات) فرشتوں کی جس جماعت پر بھی گزر ہوا, انہوں نے آپﷺ کو کہا کہ آپ اپنی امت کو حجامہ سے علاج کا حکم فرمائیں..

21/12/2021
حضور اکرمﷺنے ارشاد فرمایا:”🔮حجامہ ان تمام علاج معالجوں سے بہتر ہے جو لوگ کرتے ہیں..“💯(صحیح مسلم-رقم الحدیث:١٥۷۷,ناشر:دار...
07/12/2021

حضور اکرمﷺنے ارشاد فرمایا:
”🔮حجامہ ان تمام علاج معالجوں سے بہتر ہے جو لوگ کرتے ہیں..“💯
(صحیح مسلم-رقم الحدیث:١٥۷۷,ناشر:دارالکتب العملیہ-بیوت)

¤حجامہ سنت بھی علاج بھی شفاء بھی دوا بھی¤

حجامہ بیماری کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے...
حجامہ سے جن بیماریوں میں مریض مکمل صحت یاب ہوۓ...
👇👇👇👇👇
»» جوڑوں,پٹھوں کےدرد | جلدی امراض | ہائی بلڈ پریشر | ڈیپریشن,ٹینشن | کینسر | عرق النساء | کمر درد | سینے کا درد | بہراپن | متلی و الٹی | پیٹ کا السر | شوگر | موٹاپا |
اور مزید بیماریوں کا علاج حجامہ کے ساتھ کیا جاتا ہے.. ««

”70 سےزائدبیماریوں کاعلاج صرف ایک حجامہ کیساتھ“

آئیں سنت نبویﷺ کے مطابق اپنا علاج ایک بہترین ادارے سے کروائیں...

¤*یہ ادارہ عرصہ بارہ (12)سال سے زائد آپ کی خدمت میں پیش پیش*¤

"جہاں ماہر حکماء و سپیشلسٹ حجامہ تھراپسٹ کی مکمل ٹیم موجود ہے..🔮

#حجامہ سپیشلسٹ : عدنان واحد

صاحبزادہ حکیم میر محمد اعظم

¤خواتین کیلۓ پردے میں لیڈی حجامہ فزیشن¤

*📌 *نوٹ:**
تمام حجامہ کروانے والے حضرات سے التماس ھے کہ حجامہ کروانے سے 3گھنٹے پہلے کھانے پینے سے پرہیز کریں...

مزید معلومات کیلۓ براۓ مہربانی دیے گۓ نمبر پر کال/واٹس ایپ پر اپائنٹمنٹ لیکر تشریف لائیں....

ایڈریس : النوردواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر,(واحداسلامک سنٹر),مرغزار کالونی, بھمبرروڈگجرات

📞 +92 315 6251092
+92 303 6088293

☑️حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے چاند کی 17,19,21 کو حجامہ لگوایا- تو وہ ہر بیماری کے لئے شفاء ...
21/11/2021

☑️حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے چاند کی 17,19,21 کو حجامہ لگوایا- تو وہ ہر بیماری کے لئے شفاء ہے. (ابوداؤد)......
حضور اکرمﷺنے ارشاد فرمایا:
”🔮حجامہ ان تمام علاج معالجوں سے بہتر ہے جو لوگ کرتے ہیں..“💯
(صحیح مسلم-رقم الحدیث:١٥۷۷,ناشر:دارالکتب العملیہ-بیوت)

¤حجامہ سنت بھی علاج بھی شفاء بھی دوا بھی¤

حجامہ بیماری کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے...
حجامہ سے جن بیماریوں میں مریض مکمل صحت یاب ہوۓ...
👇👇👇👇👇
»» جوڑوں,پٹھوں کےدرد | جلدی امراض | ہائی بلڈ پریشر | ڈیپریشن,ٹینشن | کینسر | عرق النساء | کمر درد | سینے کا درد | بہراپن | متلی و الٹی | پیٹ کا السر | شوگر | موٹاپا |
اور مزید بیماریوں کا علاج حجامہ کے ساتھ کیا جاتا ہے.. ««

”70 سےزائدبیماریوں کاعلاج صرف ایک حجامہ کیساتھ“

آئیں سنت نبویﷺ کے مطابق اپنا علاج ایک بہترین ادارے سے کروائیں...

¤*یہ ادارہ عرصہ بارہ (12)سال سے زائد آپ کی خدمت میں پیش پیش*¤

"جہاں ماہر حکماء و سپیشلسٹ حجامہ تھراپسٹ کی مکمل ٹیم موجود ہے..🔮

#حجامہ سپیشلسٹ : عدنان واحد

صاحبزادہ حکیم میر محمد اعظم

¤خواتین کیلۓ پردے میں لیڈی حجامہ فزیشن¤

*📌 *نوٹ:**
تمام حجامہ کروانے والے حضرات سے التماس ھے کہ حجامہ کروانے سے 3گھنٹے پہلے کھانے پینے سے پرہیز کریں...

مزید معلومات کیلۓ براۓ مہربانی دیے گۓ نمبر پر کال/واٹس ایپ پر اپائنٹمنٹ لیکر تشریف لائیں....

ایڈریس : النوردواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر,(واحداسلامک سنٹر),مرغزار کالونی, بھمبرروڈگجرات

📞 +92 315 6251092
+92 303 6088293

¤سترہ(17)تاریخ کے منگل کا حجامہ¤اللہ تعالی کی نعمت’’الحجامہ کی عجیب تاثیر ہے، بہت عجیب... بالخصوص اگر تاریخ سترہ ہواور د...
21/11/2021

¤سترہ(17)تاریخ کے منگل کا حجامہ¤

اللہ تعالی کی نعمت’’الحجامہ کی عجیب تاثیر ہے، بہت عجیب... بالخصوص اگر تاریخ سترہ ہواور دن منگل‘ کا..... تو اس کی تاثیر کے کیا کہنے؟..... کیا ڈاکٹر اور کیا عامل... حجامہ کے سامنے کوئی کچھ بھی نہیں ..... سخت بیمار انتظار کیا کرتے تھے کہ ۔۔۔۔ کب سترہ اورمنگل جمع ہوں تو وہ حجامہ کرائیں اور بلا سے چھٹکارہ پائیں ...... آپ کو جب بھی قمری سترہ تاریخ کا منگل مل جاۓ تو ضرور حجامہ کر الیا کریں۔۔۔۔۔۔ خاص طور پر سر کی وہ جگہ جو سیدھازمین پر لیٹنے سے زمین پرلگتی ہے۔ ایک کپ وہاں ...... ایک یا دو کپ گردن کے نچلے جوڑ پر کندھوں کے درمیان ۔۔۔۔۔ اور ایک کپ پاؤں کے اوپر ۔۔۔یہ تو لازمنا لگوائیں۔ باقی جہاں جہاں تکلیف ہولگوالیں ...فائدہ آپ خود دیکھ لیں گے ۔ ان شاء الله

حجامہ کے متعلق مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں...
آنے سے پہلے اپوائنٹمنٹ لیکر تشریف لائیں..

0315-6251092
0303-6088293

حجامہ کیا ہے ۔اور اس کے کیا فائدے ہیںحجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے . یہ نبی کی سنت ہے۔خون کی زندگی 120 دن ہوت...
01/11/2021

حجامہ کیا ہے ۔اور اس کے کیا فائدے ہیں

حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے . یہ نبی کی سنت ہے۔
خون کی زندگی 120 دن ہوتی ہے ۔اس ک بعد وہ مردہ ہو کر جلد کے نیچے جمع ہو جاتا ہے ۔ اگر اس کو ایک لمبے عرصے تک حجامہ کے زریعے نہ نکلوایا جائے تو خون گاڑھا ہونا شروع ہو جاتا ہے اور انسان بہت سی بیماریو ں کا شکار ہو جاتا ہے ۔بیمار ہونے سے بچنے کے لیے اگر تین سے چار مہینے کے بعد حجامہ کروا کر گندا خون اور ذہریلے مادے نکلوا دیے جائیں تو انسان ہمیشہ فریش اور صحتمند رہتا ہے.

زیادہ تر بیماریاں ، جسمانی درد اور سستی وغیرہ گندے خون کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں۔

جبکہ حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے جس سے خون صاف ہو جاتا ہے اور آپ کا جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔حجامہ جسمانی کمزوری کو ختم کر کے جسم کو طاقتور بناتا ہے۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بہترین دوا جس کو تم علاج کے لیے اختیار کرو حجامہ کروانا ہے ۔ ( البخاری 5797 )

ایک اور حدیث ہے کہ حجامہ ایسا علاج ہے جو مرض کو جڑ سے اکھاڑ دیتا ہے

حجامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے

|جیسے چہرے کے دانے | خارش اور دوسرے جلدی امراض | تمام جسمانی درد | کولیسٹرول ، بلڈ پریشر | شوگر | جوڑوں کا درد | نیند نہ آنا ، سو کر اٹھنے کے بعد بھی فریش محسوس نہ کرنا ، ہر وقت سستی اور تھکاوٹ رہنا | سر سرد، آدھے سر کا درد | ڈپریشن اور بے چینی | گردوں کی تکلیف ،گردن ک مہروں کا درد ( سروائکل پین ) | شیاٹیکا | قبض ، تیزابیت اور معدے کی تکالیف | موٹاپا | بالو ں کا گرنا |دمہ |
اور باقی تمام امراض میں حجامہ بہت فائدہ مند ہے.

حجامہ ان تمام علاجوں سے بہتر ہے جو لوگ اختیار کیۓ ہوۓ ہیں

حجامہ میں کالے جادو کا علاج بھی ہے ، جب رسول کریمﷺ پر جادو ہوا تو انھوں نے سر کا حجامہ کروایا ۔

" سپیشلسٹ حجامہ تھراپسٹ :عدنان واحد

مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ میسج یا کال کریں.
ایڈریس : واحد اسلامک سنٹر مرغزار کالونی بھمبر روڈ گجرات

0315-6251092
0303-6088293
#پہلاحجامہ #سنٹر #گجرات #النوردواخانہ #حجامہ کالونی,بھمبر روڈ گجرات

النور دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر(واحد اسلامک سنٹر)☑️فائر کپنگ چائنیز اور ووڈن تھراپی تھائی لینڈ کے مساجسردیوں کی ٹھنڈک منٹو...
01/11/2021

النور دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر
(واحد اسلامک سنٹر)
☑️فائر کپنگ چائنیز اور ووڈن تھراپی تھائی لینڈ کے مساج
سردیوں کی ٹھنڈک منٹوں میں بھگائے جسم کے انگ انگ میں لطیف حرارت کے مسرور کن احساسات پیدا کریں،
فائر کپنگ ایک چائنیز مساج ہے جس سے بدن میں بجلیاں دوڑنے لگ جاتی ہیں انتہائی پرلطف اور سستی، کاہلی، تھکن، جسمانی دردوں اور اعصابی دردوں میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہے آزمائش شرط ہے
مگر کسی فائر کپنگ سرٹیفائیڈ سپیشلسٹ سے کروائیں. ان شاءاللہ آپ ساری تھکن کو منٹوں میں بھول جائیں گے.

آنے سے پہلے اپوائنٹمنٹ لیکر تشریف لائیں..
0315-6251092
0303-6088293

27/10/2021

حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے چاند کی 17,19,21 کو حجامہ لگوایا- تو وہ ہر بیماری کے لئے شفاء ہے. (ابوداؤد)
خواتین کے لئے پردے میں خاتون حجامہ فزیشن
*واحد اسلامک سنٹر( النور دواخانہ)*
مرغزار کالونی بھمبر روڈ
گجرات
برائے تفصیلی معلومات..
عدنان واحد 03156251092
03036088293

23/10/2021

آج حجامہ کی اسلامی سنت تاریخ 17 ہے..حجامہ لگوانے والے حضرات نوٹ کرلیں.شکریہ

حضور اکرمﷺنے ارشاد فرمایا:”🔮حجامہ ان تمام علاج معالجوں سے بہتر ہے جو لوگ کرتے ہیں..“💯(صحیح مسلم-رقم الحدیث:١٥۷۷,ناشر:دار...
17/10/2021

حضور اکرمﷺنے ارشاد فرمایا:
”🔮حجامہ ان تمام علاج معالجوں سے بہتر ہے جو لوگ کرتے ہیں..“💯
(صحیح مسلم-رقم الحدیث:١٥۷۷,ناشر:دارالکتب العملیہ-بیوت)

¤حجامہ سنت بھی علاج بھی شفاء بھی دوا بھی¤

حجامہ بیماری کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے...
حجامہ سے جن بیماریوں میں مریض مکمل صحت یاب ہوۓ...
👇👇👇👇👇
»» جوڑوں,پٹھوں کےدرد | جلدی امراض | ہائی بلڈ پریشر | ڈیپریشن,ٹینشن | کینسر | عرق النساء | کمر درد | سینے کا درد | بہراپن | متلی و الٹی | پیٹ کا السر | شوگر | موٹاپا |
اور مزید بیماریوں کا علاج حجامہ کے ساتھ کیا جاتا ہے.. ««

”70 سےزائدبیماریوں کاعلاج صرف ایک حجامہ کیساتھ“

آئیں سنت نبویﷺ کے مطابق اپنا علاج ایک بہترین ادارے سے کروائیں...

¤*یہ ادارہ عرصہ بارہ (12)سال سے زائد آپ کی خدمت میں پیش پیش*¤

"جہاں ماہر حکماء و سپیشلسٹ حجامہ تھراپسٹ کی مکمل کوالیفائیڈ ٹیم موجود ہے..🔮

#حجامہ سپیشلسٹ : عدنان واحد

صاحبزادہ حکیم میر محمد اعظم

¤خواتین کیلۓ پردے میں لیڈی حجامہ فزیشن¤

*📌 *نوٹ:**
تمام حجامہ کروانے والے حضرات سے التماس ھے کہ حجامہ کروانے سے 3گھنٹے پہلے کھانے پینے سے پرہیز کریں...

مزید معلومات کیلۓ براۓ مہربانی دیے گۓ نمبر پر کال/واٹس ایپ پر اپائنٹمنٹ لیکر تشریف لائیں....

ایڈریس : النوردواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر,(واحداسلامک سنٹر),مرغزار کالونی, بھمبرروڈگجرات

📞
+92 303 6088293

الحمداللہ گجرات شہر میں سب سے پہلا کامیاب اور بہترین رزلٹ دینے والا ادارہ النور دواخانہ (حجامہ سنٹر)•عرصہ بارہ (12) سال ...
14/10/2021

الحمداللہ گجرات شہر میں سب سے پہلا کامیاب اور بہترین رزلٹ دینے والا ادارہ النور دواخانہ (حجامہ سنٹر)•عرصہ بارہ (12) سال سے آپ کی خدمت میں پیش پیش✔️

¤موٹاپا اب دنوں میں غائب بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے حجامہ کے ساتھ...

مردوں اور عورتوں کیلۓ یکساں مفید

حجامہ سنت بھی علاج بھی

صرف ایک حجامہ سے ستر(70)سے زائد بیماریوں کا علاج بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے

◀️النور دواخانہ (واحد اسلامک سنٹر) مرغزار کالونی بھمبر روڈ گجرات

مزید معلومات کیلۓ واٹس ایپ پر میسج کریں...
0303-6088293

DISEASES WHICH CAN BE TREATED BY CUPPING THERAPYGeneral pain / injuriesHeadache and migraine High cholesterol Arthritis ...
09/10/2021

DISEASES WHICH CAN BE TREATED BY CUPPING THERAPY

General pain / injuries

Headache and migraine
High cholesterol
Arthritis and other joint or bone problems

Respiratory diseases like chronic bronchitis / chronic cough, cold & sinusitis

Epilepsy and other neurological disorders lick stroke / paralysis / numbness

Constipation / irregular bowel syndrome

• Skin disorders any type of allergies

• Menstrual disorders and other gynic disorder • Insomnia / anxiety and depression

• Poor blood circulations

High blood pressure

Haemorrhoid piles

• Menopause

• Infertility

• Diabetes

Important note:

Hijama cures black magic / amraaz-e-sehar

Hijama therapy in hygienic environment.

We also have female therapist for ladies.

Call for consultation or appointment :
0315-6251092
0303-6088293

Location:Wahid islamic center Alnoor AlNoor Dawakhana,Margazar Colony,Bhimber Road Gujrat.

Address

Hijama Center ​. Opp Flavore Resturant, Near Wajid Ultrasound, Marghazar Colony Bhimber Road
Gujrat
50700

Telephone

+923006251092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlNoor Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AlNoor Dawakhana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram