
30/07/2025
سٹی ہسپتال کوٹلہ فراہم کر رہا ہے غریب اور مستحق افراد کے لئے فری چیک اپ کی سہولت ( برائے ایصال ثواب : چوہدری فیصل صدیق لنگڑیال (مرحوم)
فری میڈیکل کیمپ میں مستحق افراد کو فری لیبارٹری ٹیسٹ، ای سی جی اور محدود ادویات کی مفت فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
کیمپ میں موجود ڈاکٹرز کی تفصیل:
ڈاکٹر عمر محسن
ماہر امراض ناک کان گلہ
ڈاکٹر عثمان امجد
ای این ٹی سپیشلسٹ
ڈاکٹر حافظ محسن نواز
میڈیکل سپیشلسٹ
ڈاکٹر حارث جاوید
ماہر امراض جلد و الرجی
اوقات کار :
3 اگست 2025 ( بروز اتوار)
صبح 10 بجے تا دن 4 بجے تک
برائے رابطہ :
03427613856
03006296780